وکلاء گردی کا واقعہ: اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت تمام عدالتیں کل سے معمول کے مطابق کھلے گی
اسلام آباد: ہائی کورٹ اور کچہری کی تمام عدالتیں بحال کردی گئی ہیں، اور کل سے معمول کے مطابق کھلیں گی۔
اس ضمن میں ترجمان اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہائی کورٹ اور کچہری میں عدالتی کارروائی کل بدھ سے…
ڈان نیوز حیدرآباد میں پی ڈی ایم پاور شو میں 12 بجے کی سرخیاں 9 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=WKmjpSmXduU
امریکی ریپر نے اپنے ماتھے پر ہیرا جَڑوا لیا
لل اوزی ورٹ کے نام سے معروف امریکی ریپر سائمر باسل ووڈز نے اپنے ماتھے پر گلابی ہیرا جڑ وا کر دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے، لل اوزی ورٹ نے اپنے ماتھے پر جو ہیرا جڑوایا ہے اس کی مالیت 2 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
کس ملک نے کورونا ویکسین لینے سے انکار کیا؟
دنیا بھر کے ممالک عالمی وبا کے خاتمے کے لیے کوروناوائرس ویکسین کے حصول اور اس کی ویکسی نیشن کی دوڑ میں شامل ہیں لیکن ایک ایسا ملک بھی ہے جسے نےکورونا ویکسین لینےسے ا نکار کردیا ہے ۔افریقی ملک تنزانیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے خطے میں…
چینی کمپنی کا اپنے ملازمین کو شاندار تحفہ
چین کی ایک کمپنی نے اپنے ہر ملازم کو سال بھر نہایت محنت سے کام کرنے پر پلے اسٹیشن 5 بطور تحفہ دیا جس پر ملازمین خوشی سے نہال ہوگئے۔یہ شاندار تحفہ چین کی ایک گیمنگ کمپنی نے اپنے ملازمین کو دیا ہے، تحفے میں پلے اسٹیشن 5، گرافک کارڈز اور…
جب ضیاالحق نے سعودی شہزادے سے ’زبردستی‘ ملاقات کی
بلوچستان میں تلور کا شکار: جب ضیاالحق نے سعودی شہزادے سے ’زبردستی‘ ملاقات کیکتاب کے مصنف کے بقول شکار کے حوالے سے غیرملکیوں کو شکار گاہیں الاٹ کرنے پر مقامی آبادی کی رائے منقسم تھی۔ بعض لوگوں کی یہ رائے تھی کہ ان کو شکارکے لیے علاقے الاٹ…
سابق صدر ٹرمپ کے دوسرے مواخذے کی کارروائی کا ممکنہ فیصلہ کیا ہو سکتا ہے؟
ڈونلڈ ٹرمپ کا دوسرا مواخذہ: سینیٹ میں سابق امریکی صدر کے مواخذے کی کارروائی کا ممکنہ فیصلہ کیا ہو سکتا ہے؟اس آرٹیکل میں کہا گیا کہ ٹرمپ نے انتخابی دھاندلی کی بنیاد پر بے بنیاد الزامات عائد کیے اور انھوں نے چھ جنوری کو اپنے حامیوں کو مائل…
آج عدالتیں بھی غیر محفوظ ہیں: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ آج عدالتیں بھی غیر محفوظ ہیں، ملک میں آئین و قانون اور عدالتوں کا یہ حال ہوگا تو بڑی نا انصافی ہو گی۔اسلام آبادکی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…
اپوزیشن جتنےمرضی لانگ مارچ کرلے، مڈٹرم الیکشن نہیں ہوں گے، چوہدری محمدسرور
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ون، ٹو، تھری ، فور جتنے مرضی لانگ مارچ کر لے، مڈٹرم الیکشن نہیں ہوں گے۔چوہدری محمد سرور نے اپنے ایک بیان میں اپوزیشن کے جلسوں، دھرنوں اور لانگ مارچ کے بیانات سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا…
فیصل واؤڈا پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نااہلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کو اگلی سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا جبکہ کیس کے بار بار التواء پر فیصل واؤڈا پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کر…
کراچی، FTC فائرنگ واقعہ، دہرے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا
شہر قائد کراچی میں واقع ایف ٹی سی فلائی اوور پر فائرنگ سے دو سگے بھائیوں کی ہلاکت پر دہرے قتل کا مقدمہ صدر تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ایف ٹی سی فلائی اوور پر فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائیوں کی ہلاکت کے واقعے کی…
دنیا کا سب سے چھوٹا رینگنے والا جانور دریافت
مشرقی افریقی ملک مڈغاسکر میں دنیا کا سب سے چھوٹا رینگنے والا جانور دریافت ہوا ہے۔ جرمنی اور مڈغاسکر کے ماہرین نے تصدیق کی ہے کہ انتہائی چھوٹی جسامت کا یہ گرگٹ دنیا کا سب سے چھوٹا 'ریپٹائل ( رینگنے والا جاندار) ہے جو کہ انہیں شمالی جنگل…
لوگ ویکسین لگوانے میں ہچکچا رہے ہیں،ڈاکٹرنوشین
پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ کچھ جگہوں پر لوگ ویکسین لگوانے میں ہچکچا رہے ہیں۔ڈاکٹر نوشین حامد نے جیو نیوز کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کورونا ویکسین پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ جگہوں پر لوگ…
شہباز شریف کی پیشی، نون لیگی خاتون MPA اور پولیس میں تلخ کلامی
لاہور کی احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ نون کی رکنِ پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) رخسانہ کوثر کے درمیان تلخ کلامی کا واقعہ پیش آیا ہے۔لاہور کی احتساب عدالت میں آج رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی…
پنجاب: سینیٹ امیدواروں کی کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی
سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں پنجاب میں امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی شروع کر دی ہے۔یہ بات الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے لاہور میں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔انہوں نے بتایا کہ پنجاب میں 12 امیدواروں نے کاغذاتِ…
پانچویں بار نیشنل چیمپئِن بننا اعزاز ہے، ماحور شہزاد
نیشنل بیڈ منٹن چیمپئن ماحور شہزاد کہتی ہیں کہ پانچویں بار نیشنل چیمپئِن بننا اُن کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔پاکستان نمبر ون بیڈ منٹن پلئیر ماحور شہزاد نے لاہور سے جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ کورونا وائرس کی صورتحال میں نیشنل…
عمران نیازی اپنے پیاروں کو سینیٹ میں لانا چاہتے ہیں، احسن اقبال
رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کا سینیٹ الیکشن اور وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کہنا ہے کہ عمران نیازی اپنے پیاروں کو سینیٹ میں لانا چاہتے ہیں۔احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ عمران خان اپنی پارٹی میں بغاوت کچلنے کے لیے اوپن…
چکوترے کے صحت پر حیرت انگیز فوائد
چکوترا، جسے انگریزی میں گریپ فروٹ کہتے ہیں، موسمِ سرما کا خاص پھل ہے, یہ پھل سرد ترین مزاج کا حامل ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق چکوترے میں وٹامن اے، سی، پروٹین، پوٹاشیم، میگنیشیم، فولاد، فاسفورس، نمکیات، نشاستہ اور تھایا مین جیسے مفید اجزاء…