کچھ لوگ چائے کی پیالی میں طوفان لانا چاہتے ہیں، چیئرمین نیب
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ چائے کی پیالی میں طوفان لانا چاہتے ہیں۔پشاور میں تاجروں سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب کو بند کرنے کا فائدہ صرف اشرافیہ کو ہے، احتساب کرنے پر ہم پر انتقامی…
ماضی میں ارکان نے ضمیر بیچا، ویڈیو 2018ء کی ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی ارکان نے پیسے لے کر ضمیر بیچا ہے، جو ویڈیو منظر عام پر آئی وہ 2018ء کے الیکشن کی ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر نے…
وزیر قانون خیبر پختونخواہ سلطان محمد عہدے سے مستعفی
سینیٹ انتخابات میں پیسے لینے کی ویڈیو کے معاملہ پر وزیر قانون خیبر پختونخواہ سلطان محمد عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے وزیر قانو ن سلطان محمد کو مستعفی ہونے کا حکم دیا تھا، جس کے بعد وزیر قانون نے استعفی وزیر…
برطانیہ میں کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کرنیوالوں میں پاکستانی سرفہرست
لندن: برطانیہ میں کورونا ویکسین لگوانے سے انکار اور ویکسین لگوانے یا نہ لگوانے کی کشمکش کا شکار افراد میں پاکستانی کمیونٹی کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بریڈ فورڈ میں کورونا کیسز اور ویکسی نیشن کیلییکام…
ملک میں حکومت نہیں،کوئی گورننس نہیں، رانا ثناء اللّٰہ
سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللّٰہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ حکومت چینی، سبزی کی قیمت کنٹرول نہیں کر سکتی، حکومت کا ظلم اور زیادتی کا ایجنڈا ہے۔احسن اقبال نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ عمران خان اپنی…
سندھ کے لوگ آج ایک نئی سیاسی تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں, سید ناصر حسین شاہ
صوبائی وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ حیدرآباد کا جلسہ تاریخی ہوگا جبکہ سندھ کے لوگ آج ایک نئی سیاسی تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں۔سید ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حیدرآباد شہید بھٹو اور ان کی بیٹی شہید محترمہ…
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیمبر پر حملہ، وکلاء کی مذمت
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کے چیمبر پر گزشتہ روز ہونے والے حملے کی وکلاء کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔اسلام آباد کی عدالتوں میں پریکٹس کرنے و الے 70 وکلاء نے جاری کیئے گئے اعلامیئے کے ذریعے چیف جسٹس چیمبر پر حملےکی…
پی ڈی ایم پاپا ڈیڈی مولانا بچاؤ مہم ہے، حلیم عادل شیخ
اُنہوں نے کہا کہ سندھ کے سارے شہر کچرا کنڈی بن چکے ہیں جبکہ ناکام سیاستدانوں کا ٹولہ حیدرآباد میں سرکس لگانے جارہے ہیں۔حلیم عادل شیخ نے یہ بھی کہا کہ 2 اکتوبر کو نعرہ لگا آر یا پار مگر آر ہوا نہ پار، سیاسی جلسوں کیلیے گاڑیوں کا کرایہ…
پاکستان اسٹیل کی نجکاری کے منصوبے کی تفصیلات طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسٹیل ملز ملازمین کی پروموشن سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے پاکستان اسٹیل کی نجکاری کے منصوبےکی تفصیلات طلب کر لیں۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت وفاقی وزیرِ نج…
حیدرآباد: جام خان شورو کی رہائشگاہ پر پُرتکلف ظہرانہ
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے قبل سابق وزیر بلدیات جام خان شورو کی رہائش گاہ پر پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ظہرانے می مٹن کڑاھی، چانپیں، بریانی، مچھلی فرائی، چکن جیسے لذیذ پکوان شامل تھے جبکہ…
سینیٹ الیکشن: حکومت دھاندلی کرنے کیلئے خفیہ منصوبہ بنارہی ہے، سربراہ پی ڈی ایم
حیدرآباد: پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہناہے کہ حکومت 2018 کے انتخابات کے طرز پر سینیٹ کے الیکشن میں دھاندلی کا خفیہ منصوبہ بنا رہی ہے، سیاستدان کیسےسینیٹ میں ووٹ خریدتےاوربیچتےہیں،آج…
انگلینڈ نے بھارتی سورماؤں کو ہوم گراؤنڈ میں ہی دھول چٹادی
چنئی: انگلینڈ نے کپتان جوئے روٹ اور باؤلرز کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت بھارت کو اسکے ہوم گراؤنڈ پر پہلے ٹیسٹ میں 227 رنز سے عبرتناک شکست دیدی اور 4 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔
چنئی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت…
حکمرانوں کو سینیٹ الیکشن میں ہار نظر آنے لگی ہے، بلاول بھٹو
حیدرآباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنے ساتھ مہنگائی کی سونامی لیکر آئی، حکمرانوں کو سینیٹ الیکشن میں ہار نظر آنے لگی ہے۔
پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ ناجائز وزیر اعظم نے…
سعودی عرب : شہریوں کو گھر سے کام کرنے کی اجازت
سعودی عرب کے حکام نے اپنےشہریوں کو گھر سے کام کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے دفتری کام گھروں سے سرانجام دینے کیلئے آن لائن طریقہ کار اپنائیں۔سعودی حکام کی جانب سے دفتری امور سرانجام دینے والے تمام…
ہوائی جہاز کی کھڑکی سے کھینچی گئی حقیقی تصویریں
کورونا وائرس کے باعث مقامی اور بین الاقوامی مسافر بردار پروازیں بڑی حد تک بندش کا شکار ہیں اور یہ بندش اُن لوگوں کو شدید کوفت میں مبتلا کررہی ہے جو باقاعدگی سے فضائی سفر کرنے والے ہیں۔جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے ایسے ہی لوگوں کےلیے ایسے…
پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 40 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
لیجنڈری کرکٹر معین خان کا بہو رانی مریم انصاری کو خوش آمدید
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ریکوڈک کیس: غیر ملکی وکلاء کی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی
ریکوڈک کیس میں پاکستان کی جانب سے غیر ملکی وکلاء کی ٹیم آج پاکستان پہنچے گی۔اٹارنی جنرل آفس کے ذرائع کے مطابق غیر ملکی وکلاء عالمی ثالثی عدالت میں پاکستانی کیس کی تیاری پر مشاورت کریں گے۔اٹارنی جنرل آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ غیر ملکی…