کراچی: رحمٰن ڈکیت کا داماد گینگ وار شوٹر گرفتار
کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں سی ٹی ڈی نے لیاری گینگ وار کے شوٹر کو گرفتار کر لیا، ملزم رحمٰن ڈکیت کا داماد ہے۔انچارج سی ٹی ڈی چوہدری صفدرکے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پرانا گولیمار میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے شوٹر شہر یار…
اسمارٹ لاک ڈاؤن ضروری ہے، یاسمین راشد
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز کی روک تھام کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن ضروری ہے۔یاسمین راشد نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ملک میں اب یومیہ ساڑھے 5 لاکھ افراد کو ویکسین لگائی جارہی ہے،ہماری کوشش ہے کہ کوئی ویکسین…
کراچی: کوچی کیمپ کا محاصرہ، سرچ آپریشن
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کراچی کے ناردرن بائی پاس پر کوچی کیمپ اور اس کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا ہے۔سرچ آپریشن میں پولیس کے 10 تھانوں کے ایس ایچ اوز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے بھاری نفری کے ساتھ حصہ…
آزاد کشمیر انتخابات نے کورونا پھیلانے کا کام کیا: اسد عمر
وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں انتخابات نے سپر اسپریڈر کے طور پر کام کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ آزاد کشمیر…
? لائیو | وزیراعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=DcvbL6SaZXQ
کیتھی ہوکل: نیویارک کی پہلی خاتون گورنر کون ہیں؟
کیتھی ہوکل: نیویارک کی پہلی خاتون گورنر جن کی زندگی خواتین پر گھریلو اور جنسی تشدد کے خلاف جدوجہد کرتے گزری27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesنیویارک کے گورنر اینڈریو کومو کے مستعفی ہونے کے بعد لیفٹیننٹ گورنر کیتھی ہوکل نیویارک کی پہلی…
طالبان نے اب تک افغانستان کے کتنے علاقوں پر قبضہ کیا ہے؟ | زارا ٹوٹ کی۔
https://www.youtube.com/watch?v=ExrOZKp3OtM
فواد چوہدری نے پاکستان پر امریکی الزامات کے بارے میں اصل حقائق بتائے ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=oP6C1GCnsrI
کراچی: گھر میں آتشزدگی، دھویں سے دم گھٹ کر 5 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے محمد علی سوسائٹی میں میراں شاہ روڈ پر واقع گھر میں آگ لگنے سے دھواں بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔علاقہ پولیس کے مطابق متاثرہ گھر میں 7 افراد تھے جن میں سے 5 افراد کو بے ہوشی کی حالت…
کشمیریوں کو خوشیاں کیسے ملیں ؟؟
کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم کوٹلی لائنز کے کپتان کامران اکمل کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ کی وجہ سے کشمیریوں کو خوشیاں ملی ہیں۔کامران اکمل کا کہنا ہے کہ رکاوٹوں کے باوجود کشمیر پریمیئر لیگ کا ہونا خوش آئند ہے اس وقت کوئی بڑا ایونٹ ہونا…
کشمیر پریمیئر لیگ معیشت سے جڑی ہے، تیمور خان
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز تیمور خان کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ اب ایک گلوبل لیگ بن گئی ہے جو معیشت سے جڑی ہے۔تیمورخان نے جیو نیوز سے گفتگو میں کہا کہ تسلیم کرتے ہیں کہ ہم سے کئی غلطیاں اور کوتاہیاں ہوئی…
کراچی: گھر میں گھس کر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق
کراچی کے سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود میں واقع ایک گھر کے اندر نامعلوم ملزمان نے گھس کر فائرنگ کی ہے۔کراچی کے علاقے پاپوش نگر کی بنگش کالونی میں بھابھی کے قتل میں مطلوب ملزم نے اسلحے کے زور پر اہلِ خانہ کو یرغمال بنا لیا، پولیس کے ساتھ…
شکارپور: شک کی بنیاد پر خاتون سمیت 2 افراد قتل
شکارپور کے گاؤں فرید جتوئی میں شک کی بنیاد پر فائرنگ کرکے خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا ۔پولیس کے مطابق گاؤں فرید جتوئی میں ملزم نے اپنی بھابھی اور اس کے مبینہ آشنا کو پستول سے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور جائے وقوعہ سےفرار ہوگیا۔…
شہباز گِل نے مریم نواز کی بیٹے کے نکاح میں عدم شرکت پر کیا کہا؟
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی بیٹے کی لندن میں منعقدہ نکاح کی تقریب میں عدم شرکت سے متعلق بیان پر ردعمل دے دیا۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور میاں محمد نواز شریف کی...شہباز گِل نے…
پاکستان: کورونا وائرس سے 1 دن میں ریکارڈ 102 اموات
سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 31 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…
چیف سیکرٹری پنجاب کورونا کا شکار، بزدار کی رپورٹ منفی
چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کورونا کا شکار ہوگئے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور ان کے پی ایس او حیدر علی کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ۔کورونا علامات ظاہر ہونے پر چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک نے ٹیسٹ کروایا تھا، وہ وزیر اعلیٰ کے ساتھ…
اسلام آباد کے ویکسی نیشن مراکز 14 اگست کو کھلے رہیں گے
اسلام آباد کے ویکسی نیشن مراکز 14 اگست کو کھلے رہیں گئے ،تاہم 9 اور 10 محرم کو تمام ویکسی نیشن مراکز بند رہیں گے ۔محکمہ ضلعی صحت اسلام آباد کے مطابق ویکسی نیشن مراکز پر 14 اگست کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی، تمام ویکسی نیشن مراکز اور ماس…
تخم بالنگا اور چیا سیڈز میں کیا فرق ہے؟
غذائی ماہرین کی جانب سے چیا سیڈز یعنی تخم داؤدی اور تخم بالنگا کو سپر فوڈ قرار دیا جاتا ہے جبکہ ان دونوں کا استعمال فوائد میں یکساں ہے، جب بات وزن کم کرنے کی آتی ہے تو ماہرین غذائیت اسے ڈائیٹ میں ضرور شامل کرنے کو کہتے ہیں، دونوں ہی…
ڈیجیٹل میڈیا ونگ نے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا بے نقاب کیا: فواد چوہدری
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا ونگ نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریا ت فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسائل کی ذمے دار نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت ہیں، اپوزیشن…
لاہور: کنٹونمنٹ انتخابات، کاغذات واپس لینے کی آج آخری تاریخ
لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کی آج آخری تاریخ ہے۔ریٹرننگ آفیسر کا کہنا ہے کہ کل 13 اگست کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہو گی۔کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ...انہوں…