اسلام آباد: مظاہرین نے ڈی چوک میں لگائے گئے کنٹینر عبور کرنا شروع کردیے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری ملازمین و مظاہرین نے ڈی چوک میں لگائے گئے کنٹینر عبور کرنا شروع کردیے، جس کے بعد مظاہرین نے پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب جانے کی کوشش شروع کردی ہے۔اسلام آباد میں مظاہرین کو روکنے کیلیے پولیس کی جانب…
پریانکا چوپڑا نے شادی کے بعد نام بدلنے کی وجہ بتادی
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
وزیراعظم عمران خان کا سینیٹ انتخابات کے بارے میں انکشاف | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3iR0-qiYZzY
قرآن کی تلاوت: وہ آواز جسے سننے والوں نے ’غمزدہ‘ اور ’صحرا کا لہجہ‘ قرار دیا
نورین محمد صدیق: قرآن کی تلاوت جسے لوگوں نے غمزدہ، روح پرور اور صحرا کا لہجہ قرار دیاٹیکساس کے ایک امام عمر سلیمان نے ٹویٹ کیا کہ ’دنیا ہمارے وقت کی ایک خوبصورت (آواز) سے محروم ہو گئی ہے۔‘سوڈانی نژاد امریکی ہند مکی نے، جو خود ایک بین…
یورپ شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں
یورپ شدید برفانی طوفان اور سرد موسم کی لپیٹ میں آگیا ہے ۔ موسم کی تبدیلی سے شديد برفباری اور طوفان نے تباہی مچادی ہے جبکہ نيدرلينڈز میں اس صورتحال میں ريڈ ايمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے لوگوں کو سفر سے گريزکا مشورہ ديا ہے ۔دوسری جانب…
چڑیا گھر سے ایک کوا ٹریننگ سیشن کے دوران فرار ہوگیا
امریکا کے چڑیا گھر سے ایک کوا ٹریننگ سیشن کے دوران فرار ہوگیا ہے۔ چڑیا گھرکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اونکس نامی کوے کو ایک برڈ شو کے لیے تربیت دی جارہی تھی جس کے دوران وہ اڑ گیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس کوے کو پہچاننا آسان ہے کیونکہ یہ…
اسلام آباد: سرکاری ملازمین کا دھرنا، متعدد زیرِ حراست
پولیس کی جانب سے 2 درجن وفاقی ملازمین کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز وہاں سے گزرے تو مظاہرین نے انہیں گھیرے میں لے لیا۔پولیس کی جانب سے 50 کے قریب ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا ہے…
سینیٹ الیکشن پر اپوزیشن کا واویلا چورمچائے شور کے مترادف ہے، عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن پر اپوزیشن کا واویلا چور مچائے شور کے مترادف ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس ٹولے نے ہمیشہ نوٹوں کی سیاست کی ہے، ویڈیو اسیکنڈل نے سینٹ الیکشن…
بختاور بھٹو نے شوہر کیساتھ نئی تصویر شیئر کردی
پاکستان کی سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو نے اپنے شوہر محمود چوہدری کے ہمراہ ایک اور خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی اور پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری…
برج خلیفہ سرخ رنگ میں تبدیل کردیا گیا
دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ کو سرخ رنگ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے خلائی مشن ہوپ کے مریخ کے مدار تک پہنچنے کی مناسبت سے برج خلیفہ کو سرخ رنگ میں تبدیل کیا گیا۔یو اے ای کی دیگر عمارتوں کا رنگ بھی تبدیل کیا گیا ہے۔ …
شعیب اختر نے ایم ایم اے فائٹر سے ملاقات کا اپنا وعدہ پورا کردیا
سنگاپور میں ہونے والے ون چیمپئن شپ کی لائٹ ویٹ کیٹگری کے مقابلے کے پہلے راؤنڈ میں احمد ولورین نے بھارتی حریف کو محض چند سیکنڈز میں کاونٹر پنچ مار کر ناک آؤٹ کر دیا تھا۔مکس مارشل آرٹس فائٹر احمد ولورین نے اپنی فائٹ کو کشمیر کے نام کرنے…
میانمار، فوجی بغاوت کےخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
میانمار میں فوجی بغاوت کےخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز احتجاج میں زخمی ہونے والوں میں سے چند کی حالت تشویش ناک ہے۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
عارف علوی کا بی آر ٹی پشاور کا دورہ، بس میں سفر بھی کیا
صدر مملکت عارف علوی نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آر ٹی ) کا دورہ کیا، دورے کے دوران ڈاکٹر عارف علوی نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کی بس میں سفر بھی کیا۔ایوان صدر کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری پیغام کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بی…
جیف بیزوس کی 16 کھرب روپے کی ریکارڈ خیرات
دنیا کی معروف آن لائن کمپنی ایمیزون کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل جیف بیزوس سال 2020 میں 16 کھرب روپے عطیہ کر کے دنیا بھر میں سب سے زیادہ خیرات دینے والی شخصیات میں شامل ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیف بیزوس نے…
لاپتا کوہ پیما علی سدپارہ اور ٹیم کا سراغ نہ مل سکا
دنیا کی بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سرد ترین موسم میں سر کرنے والے علی سدپارہ اور اُن کی ٹیم کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ علی سدپارہ اور اُن کے ساتھ لاپتا ہونے والے دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے موسم صاف ہونے کا…
ناصر شاہ کی سرکاری ملازمین پر آنسو گیس اور شیلنگ کی مذمت
صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کی جانب سے اسلام آباد میں سرکاری ملازمین پر آنسو گیس اور شیلنگ کی مذمت کی گئی ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے اسلام آباد میں سرکاری ملازمین پر آنسو گیس اور شیلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ…
حکومت علما اور حکومت کے درمیان خلیج کو ختم کررہی ہے، نورالحق قادری
وفاقی وزیر مذہبی اُمور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت علما اور حکومت کے درمیان خلیج کو ختم کررہی ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر مذہبی اُمور پیر نورالحق قادری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دشمنوں کو تصادم کرانے…
اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملہ، 17 وکلاء کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ پر حملے میں ملوث 17 وکلاء کو توہینِ عدالت کے نوٹس جاری کر دیئے گئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے وکلاء کو یہ نوٹسز بھجوائے ہیں۔عدالتِ عالیہ میں 17 وکلاء کے خلاف توہینِ عدالت کا کیس سماعت کے لیے…
لاڑکانہ، بچی سے زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار
لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری میں 5 سال کی بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم کو کل ڈوکری کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔پولیس کے مطابق ڈوکری کے مست غلام نبی شاہ محلے میں 5 سالہ بچی کو 3 روز قبل ملزم نےمبینہ جنسی…