جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آرمی چیف نے وی ٹی 4 ٹینک کی حربی صلاحیت کا مشاہدہ کیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتے جنگی حربے اعلیٰ پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ سخت تربیت اور جدید ٹیکنالوجی کے حصول کے بھی متقاضی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر…

صدر مملکت نے ظاہر شاہ کی بطور ڈپٹی چیئرمین نیب تعنیاتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ظاہر شاہ کی بطور ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) تعنیاتی کی منظوری دے دی۔وزارتِ قانون نے ظاہر شاہ کی بطور ڈپٹی چیئرمین نیب تعنیاتی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف…

روی بوپارا نے پاکستان کو T20 ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ قرار دیدیا

انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی روی بوپارا نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی ٹاپ 4 ٹیموں میں سے ایک قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں سابق آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل تک آسکتی…

“ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں اتھارٹی وزیر اعظم ہیں”

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) کی تعیناتی میں اتھارٹی وزیر اعظم ہیں،  نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کیلئے قانونی…

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق ای سی پی نے اعظم سواتی کی ذاتی حیثیت میں 21 اکتوبر کو طلب کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اعظم سواتی سے اس طلبی کے دوران توہین عدالت آرڈیننس کے تحت…

پاکستان میں سارے مارشل لاء بندوق کے زور پر لگے، عرفان صدیقی

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سارے مارشل لاء بندوق کے زور پر لگے۔ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ 12 اکتوبر ہماری آئینی اور جمہوری تاریخ کا سیاہ اور شرمناک دن ہے۔انہوں نے کہا کہ بندوق اور…

بھارت کیخلاف جیت کیلئے مستقل مزاجی ضروری ہے، جاوید میانداد

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیجنڈری بیٹسمین جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جیت کے لیے مستقل مزاجی ضروری ہے۔ قومی ٹیم کو مشورہ دیتے ہوئے اپنے بیان میں جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف ہر کھلاڑی کو اپنی ذمےداری کا احساس کرنا…

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر کنفیوژن دور ہوگیا، دفاعی تجزیہ کار

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل (ر) اعجاز اعوان نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کے تقرری کے معاملے پر کنفیوژن دور ہوگیا ہے۔جیونیوز سے گفتگو میں دفاعی تجزیہ کار نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر حکومت اور فوج ایک پیج پر…

سندھ میں نیب زدہ افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کا حکم

سندھ میں نیب زدہ سرکاری افسران کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کا حکم دے دیا گیا۔سندھ ہائیکورٹ نے تمام محکموں کے سیکریٹریز سےعدالتی احکامات پر عمل درآمد کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ہائی کورٹ نے نیب زدہ سرکاری افسران کو پوسٹنگ دینے کے خلاف درخواست…

سندھ میں کورونا کے 536 نئے کیسز رپورٹ، 3 مریضوں کا انتقال

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11628 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 536 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ اسی عرصے کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 اموات…

سینیٹ کمیٹی برائے پٹرولیم کا ایم ڈی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ سے سوال

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم نے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) پاکستان ایل این جی لمیٹڈ سے سوال پوچھ لیا۔سینیٹ کمیٹی نے ایم ڈی ایل این جی سے استفسار کیا کہ’آپ پہلے سے ایل این جی کے سودے طے کیوں نہیں کرتے؟‘ایم ڈی ایل این جی نے قائمہ…

پاکستان کسٹمز سروس کے 6 سینئر افسر کسٹمز ٹربیونل کے جج مقرر، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان کسٹمز سروس کے 6 سینئر افسر کسٹمز ٹربیونل کے جج مقرر کردیے گئے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کے مشورے سے وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کسٹمز سروس کے گریڈ 21 کے 6 افسران کو 3 سال کے لیے کسٹمز ٹربیونل کے…

حماد اظہر کا سردیوں میں پاور، ایکسپورٹ، فرٹیلائز اور گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس فراہمی کا اعلان

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی زیر صدارت پاور اور پٹرولیم ڈویژن کے حکام کا اہم اجلاس ہوا ہے۔پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سردیوں کے لوڈ مینجمنٹ پلان کو حتمی شکل دی گئی۔اعلامیے کے مطابق اجلا س میں رواں سال کے لیے ایل این جی کی…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: ناردرن کو شکست، خیبرپختونخوا فائنل میں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2021 کے پہلے سیمی فائنل میں خیبر پختونخوا نے ناردرن کو 5 وکٹ سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔دوسرے سیمی فائنل میں سندھ اور سینٹرل پنجاب کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے سیمی…

وزیراعظم چاہتے تھے جنرل فیض حمید مزید کچھ ماہ عہدے پر رہیں، عامر ڈوگر

قومی اسمبلی چیف وہپ عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چاہتے تھے کہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید مزید کچھ ماہ عہدے پر رہیں۔نجی چینل سے گفتگو میں عامر ڈوگر نے کہا کہ وزیراعظم افغان صورتحال کی وجہ سے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ڈی جی آئی ایس…

قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کے درمیان سینیاریو بیسڈ میچ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے کھلاڑیوں نے سیناریو بیسڈ میچ کھیلا۔ اس میچ میں قومی بولرز کا قومی بیٹرز پر پلہ بھاری رہا۔ نہ ٹاپ آرڈر کو ٹارگٹ تک پہنچنے دیا، اور نہ ہی…