پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) غیر ملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی اجلاس میں پی ٹی آئی کے وکیل شاہ خاور کے علاوہ درخواست گزار اکبر ایس بابر…
ویکسین رجسٹریشن کے عمل میں تیزی آئی ہے، اسد عمر
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ تین مئی سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسینیشن شروع کر دی جائے گی۔اسد عمر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کورونا…
کراچی، مسافروں کی کمی کے سبب 8 ٹرینیں منسوخ
پاکستان کے محکمہ ریلوے کی جانب سے کراچی سے اندرون ملک کے لیے 8 ٹرینوں کی روانگی منسوخ کر دی ہے جبکہ کئی ٹرینوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق منسوخ ٹرینوں کے لیے بکنگ کرانے والے مسافروں کی دوسری ٹرینوں میں…
صدقہ یا فطر سے والد کی مدد کی جا سکتی ہے؟
سوال: باپ اگر غریب اور ضرورت مند ہو تو کیا اولاد صدقہ فطر دے کر اس کی مدد کر سکتی ہے جبکہ باپ اولاد سے زیادہ رقم کی توقع رکھتا ہے اور اولاد اپنے بال بچوں کے اخراجات ہی بمشکل پورا کر پاتی ہے تو ایسی صورت میں اولاد کو کیا کرنا چاہیے؟جواب:…
ملک کے مالیاتی نظام کو تبدیل کرنا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں مزید آسانیاں پیدا کریں گے، ملک کے مالیاتی نظام کو تبدیل کرنا ہے۔روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ بیرون ملک…
میڈیا کو روک کر پولیس دھاندلی کروانا چاہتی ہے: PTI امیدوار
کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں آج ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار امجد اقبال آفریدی کا کہنا ہے کہ میڈیا نمائندگان کو ضمنی انتخاب کی کوریج سے روک کر پولیس دھاندلی کروانا چاہتی ہے۔کراچی…
فرخ حبیب نے وزیر مملکت برائے اطلاعات کا حلف اٹھا لیا
تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی فرخ حبیب نے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کا حلف اٹھالیا۔فرخ حبیب کی حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی جہاں صدرِ مملکت نے فرخ حبیب سے عہدے کا حلف لیا۔صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر…
ووٹرز کو بلے پر مہر لگانے پر مجبور کیا جا رہا ہے: تاج حیدر
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر پاکستان کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں ووٹرز کو بلے پر مہر لگانے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔تاج حیدر کا الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہنا ہے…
کرفیو کی نوعیت کالاک ڈاؤن نافذ کیا جائے، صدر پی ایم اےلاہور
پاکستان میڈیکل ایسوسی لاہور(پی ایم اے) کے صدر ڈاکٹر اشرف نظامی نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری کرفیو کی نوعیت کا لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے۔لاہور سروسز اسپتال میں ڈاکٹروں کی مختلف تنظیموں کے عہدیداروں نے…
وفاقی کابینہ میں تین نئی تقرریوں کا نوٹیفیکیشن جاری
وفاقی کابینہ میں تین نئی تقرریوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا حلف صدرِ مملکت سے لیا۔تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی فرخ حبیب نے وزیر…
کراچی میں یو کے ویرینٹ اوربی 1135ویرینٹ بھی سامنے آگیا، وزیرِ صحت
وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی میں یوکے ویرینٹ کے ساتھ ’بی 1135‘ ویرینٹ بھی سامنے آگیا ہے۔سندھ کی وزیرِ صحت نے بتایا کہ کورونا کے 22 کیسز پر تحقیق کی گئی،18 میں یوکے ویرینٹ، جبکہ 2 میں بی 1135 ویرینٹ کی تصدیق ہوئی…
وزیراعظم جلد سعودی عرب اور عراق کا دورہ کریں گے، مولانا طاہر اشرفی
وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد سعودی عرب اور عراق کا دورہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم دورہ سعودی عرب میں ولی عہد سے ملاقات بھی کریں گے اور عمرہ بھی ادا کریں گے، عمران خان عید کے فوری…
این اے 249، نون لیگ کی پولنگ کا وقت بڑھانے کی درخواست
کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں مسلم لیگ نون نے الیکشن کمیشن کو پولنگ کے لیے وقت بڑھانے کی درخواست دے دی۔مسلم لیگ نون کے امیدوار مفتاح اسماعیل نے پولنگ کا وقت بڑھانے کی درخواست کی ہے۔اس سلسلے میں مفتاح…
کالعدم TLP نے پابندی کیخلاف اپیل کردی
کالعدم جماعت تحریک لبیک نے پابندی کے خلاف حکومت کو اپیل کردی، اپیل انسداد دہشتگردی ایکٹ مجریہ 1997 کے تحت کی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک لبیک کا درخواست میں موقف ہے کہ ہمارا دہشت گردی سےکوئی تعلق نہیں، تحریک لبیک الیکشن کمیشن میں…
اپوزیشن نے حلف نہ لینے کا مطالبہ نہ مان کر اپنا نقصان کیا: مولانا فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں نے میرا اسمبلیوں سے حلف نہ لینے کا مطالبہ نہ مان کر اپنا نقصان کیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے…
سپریم جوڈیشل کونسل نے بھی جسٹس فائز کا معاملہ نمٹا دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کے دس رکنی لارجر بینچ کے اکثریتی فیصلے کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل نے بھی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے حوالے سے معاملہ نمٹا دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس گزشتہ روز چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی…
جہانگیر ترین کی سلیم صافی کے گھر آمد
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سینئر صحافی اور جیو نیوز کے پروگرام جرگہ کے میزبان سلیم صافی کے گھر پہنچ گئے۔جہانگیر ترین نے سلیم صافی کے گھر آمد کے موقع پر ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی بھی کی۔واضح…
صورتحال اچھی نہیں، سخت اقدامات کرنے ہوں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ 22 سے 28 اپریل تک مثبت کیسز کا تناسب 10.75 فیصد رہا ہے، یہ صورتحال اچھی نہیں ہے، سخت اقدامات کرنے ہوں گے۔وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا…
ہرارے ٹیسٹ، زمبابوے کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹاس جیت کر ہم بھی بیٹنگ کرتے، وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی ہے، ساجد خان ٹیسٹ کرکٹ…
فردوس شمیم، بلال غفار کو NA 249 سے فوری نکلنے کا حکم
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکینِ سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی اور بلال غفار کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 سے فوری نکلنے کا حکم دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے ڈی آر اوسید ندیم حیدر نے فردوس…