جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

PSL 6: اسرا بیلگیچ نے پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے کی تصدیق کردی؟

واضح رہے کہ گزشتہ سال پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اسرا بیلگیچ کو فرنچائز کا برانڈ ایمبیسڈر بنانے کے حوالے سے شائقین کرکٹ سے مشورہ مانگا تھا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے جاوید آفریدی کے اس…

علی سدپارہ کی تلاش ،جدید آلات کی مدد سے سرچ آپریشن شروع

علی سدپارہ سمیت دیگر دو کوہ پیماؤں کی تلاش میں جدید آلات کی مدد سے آج دوبارہ سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ہوم سیکرٹری گلگت بلتستان محمد علی رندھاوا کے مطابق علی سدپارہ سمیت دیگر دو لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش آج دوبارہ شروع کی گئی…

ہائیکورٹ پر حملہ، گرفتار وکلاء انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیش

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہائی کورٹ پر دھاوے کے الزام میں گرفتار وکلاء کو پولیس نے پیش کر دیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد نے پیش کیئے گئے چاروں ملزمان وکلاء کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ عدالت…

اسلام آباد: احتجاجی ملازمین پریس کلب روانہ

اسلام آباد میں تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کے لیے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے وفد کے حکومتی ٹیم سے مذاکرات کچھ دیر میں ہوں گے۔ سرکاری ملازمین سیکریٹریٹ چوک سے پریس کلب کی طرف روانہ ہو گئے، جس کے بعد شاہراہِ دستور کو ٹریفک کے لیے…

بھارت:گلیشیئر ٹوٹنے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں گزشتہ دنوں گلیشیئر ٹوٹنے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔بھارتی ریاست اترکھنڈ کے ضلع چمولی میں اتوار کے روز گلیشیئر پگھلنے سے برفانی تودہ گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے…

زراعت کی ترقی کیلئے بزدار حکومت نے انقلابی اقدامات کیے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ زراعت کے شعبے میں ترقی کیلئے بزدار حکومت نے انقلابی اقدامات کیے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر…

اسلام آباد: مذاکرات کامیاب مگر دھرنا جاری

وفاقی سرکاری ملازمین اور حکومت میں کامیاب مذاکرات ہونے کے باوجود دھرنا آج بھی جاری ہے، اسلام آباد میں سرکاری ملازمین سیکریٹریٹ کے سامنے آج پھر جمع ہوگئے۔اسلام آباد میں سیکریٹریٹ ملازمین نے آج دوبارہ احتجاج کرتے ہوئے سیکریٹریٹ کا…

فلسطین: حماس اور فتح کا پہلے انتخابات پر اتفاق

حماس اور فتح کے درمیان 2006ء کے بعد فلسطینی علاقوں میں پہلے انتخابات کے شیڈول اور طریقہ کار پر اتفاق ہو گیا۔فلسطینی علاقوں میں مجوزہ پارلیمانی اور صدارتی انتخابات اس سال 22 مئی اور 31 جولائی کو ہوں گے۔اس سلسلے میں مقبوضہ بیت المقدس،…

میتھی دانہ خواتین کی صحت کیلئے مفید ہے

صدیوں سے بطور غذا اور دیگر فوائد حاصل کرنے کے لیے استعمال ہونے والا میتھی دانہ اور میتھی سبزی مجموعی صحت کے لیے انتہائی اہم ہے، اس کے استعمال سے قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے جس کے نتیجے میں موسم سرما میں وائرل بیماریوں سمیت کینسر جیسی خطرناک…

لاہور میں T20 میچ کا سیکیورٹی پلان جاری

لاہور پولیس نے پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین ٹی 20 میچ کا سیکیورٹی پلان جاری کر دیا، پلان کے مطابق 5 ہزار سے زائد اہلکار و افسران سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے مطابق قذافی اسٹیڈیم اور ٹیموں کے…

اسلام آباد: گزشتہ روز ہوئی شیلنگ سے متاثر پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد میں گزشتہ روز سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پولیس کی جانب سے کی جانے والی آنسو گیس شیلنگ کے دوران سانس کی تکلیف میں مبتلا ہونے والا پولیس اہلکار آج انتقال کر گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق انتقال کرنے والا پولیس اہلکار اشتیاق اسلام…

احمد مجتبی کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات

مکس مارشل آرٹس کے کھلاڑی احمد مجتبی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے ملاقات میں کہا کہ حوصلہ افزائی اور حمایت پر شکر گزار ہوں۔احمد مجتبیٰ نے کہا کہ نوجوانوں سے کہتا ہوں کہ اللہ پر یقین رکھیں، محنت اورعزم کے اصول کو…

لاہور، اسکول کی اراضی پر قبضے کیخلاف احتجاج

لاہور میں اسکول کی اراضی پر قبضے کے خلاف بھوبتیاں چوک میں احتجاج جاری ہے، احتجاج کے باعث رائےونڈ روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ اسکول 1960 ء سے قائم ہے تاہم اس پر قبضہ کرلیا گیا ہے اور قبضہ مافیا کہتی ہے کہ…

بھارتی بیان پاکستان مخالف پروپیگنڈے میں ناکامی کا عکاس ہے، منیر اکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں بھارت کا بیان پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے میں ناکامی پر پریشانی کا عکاس ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کی جانب سے کالعدم تنظیموں تحریک طالبان پاکستان اور…

لاہور: پولیس خادم رضوی کے بیٹے کو گرفتار کیئے بغیر واپس

لاہور میں پولیس نے تحریکِ لبیک کے سربراہ مولانا سعد رضوی کی گرفتاری التواء میں ڈال دی۔پولیس کے مطابق سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ہے۔مولانا سعد رضوی کو حراست میں لینے کے لیے پولیس کی بھاری نفری اقبال ٹاؤن میں جمع ہوئی تھی۔ سمن…

کوئٹہ میں دیوارِ مہربانی کس نے بنائی؟

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علم دار روڈ پر غریب اور مستحق افراد کی مدد کے لیے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت دیوارِ مہربانی بنا دی۔کوئٹہ کی اس دیوارِ مہربانی پر کپڑے، فروٹ اور کھانے پینے کی اشیاء رکھ دی گئی ہیں۔کوئٹہ کی اہم شاہراہ علم…

گلستان جوہر میں پولیس مقابلہ، ڈکیت گرفتار

کراچی میں گلستان جوہر کے علاقے میں پولیس سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ڈکیت کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں مون گارڈن کے قریب پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد ایک ڈکیت افضل کو زخمی حالت میں گرفتار…

دنیا میں کورونا بےقابو ، مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ78 لاکھ 90 ہزار 712 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 23 لاکھ 65…