خان گڑھ: 16سالہ لڑکے کی ہلاکت، 5 ماہ بعد 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج
ضلع مظفرگڑھ کے علاقے خان گڑھ میں 16 سالہ لڑکے کی ہلاکت کے معاملے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔پولیس حکام نے نازیبا ویڈیو بناکر لڑکے کو بلیک میل کرنے والے 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ تھانہ خان گڑھ کے ایس ایچ…
انگلینڈ، بھارت میچ کے دوران تماشائی کِٹ پہن کر میدان میں آگیا
انگلینڈ اور بھارت کے ٹیسٹ میچ میں ایک تماشائی بھارتی ٹیم کی شرٹ پہن کر گراؤنڈ میں داخل ہوگیا اور خود کو بھارتی کھلاڑی ظاہر کرنے لگا۔لارڈز میں کھیلے جانیوالے بھارت اور انگلینڈ کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی، جب ایک…
برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا
دبئی میں موجود دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیاگیا۔اس خوبصورت منظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہزاروں پاکستانی برج خلیفہ کے اطراف جمع ہوگئے۔ جہاں انہوں نے تصاویر اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔اس موقع پر…
یوکرین کے پہاڑ پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرایا گیا
پاکستان کے یوم آزادی پر یوکرین کے پہاڑ کی چوٹی پر سبز ہلالی پرچم لہرادیا گیا۔یوکرین میں موجود بلند ترین پہاڑی پر ایک کوہ پیما نے پاکستانی پرچم لہرانے کا کارنامہ انجام دیا۔دبئی میں موجود دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو...دوسری جانب…
پاکستان ہمسایہ ملکوں کے ساتھ امن کا خواہش مند ہے، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان ہمسایہ ملکوں کے ساتھ امن کا خواہشمند ہے۔واہگہ بارڈر پر جشنِ آزادی کے حوالے سے پنجاب رینجرز کی تقریب ہوئی۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے رینجرز کے جوانوں کے جذبہ حب الوطنی کو خراج تحسین پیش کرتے…
بریکنگ نیوز: کراچی: بلدیہ ٹاؤن کریکر دھماکے میں 9 افراد ہلاک ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=98Wv-pvlUZw
ڈان نیوز کی سرخیاں 09 PM | افغان صدر اشرف غنی پر مستعفی ہونے کا دباؤ بڑھ گیا 14 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=vvYuLUyTixE
کراچی: مواچھ گوٹھ کےقریب دھماکا، 2بچے سمیت10افراد جاں بحق
کراچی:بلدیہ مواچھ گوٹھ کےقریب دھماکے کے نتیجے میں2بچوں سمیت 10افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا شہزور ٹرک میں ہوا، جس سے 9افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد…
جمیکا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کی ٹیم 253 پر آل آؤٹ
جمیکا ٹیسٹ میں پاکستانی فاسٹ بولرز نے اچھی بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 253 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔ یوں ہوم ٹیم، قومی ٹیم پر صرف 36 رنز کی سبقت حاصل کرسکی۔ کپتان کریگ بریتھ ویٹ 97 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر نمایاں رہے جبکہ جیسن…
لاہور: گلبرگ میں خدیجہ صدیقی کے گھر پر فائرنگ،پولیس
لاہور کے علاقے گلبرگ میں چھریوں کے وار سے زخمی ہونے والی طالبہ خدیجہ صدیقی کے گھر پر فائرنگ کی گئی ہے۔خدیجہ صدیقی کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے وقت وہ گھر پر اکیلی تھی، پولیس کانسٹیبل کو 14 اگست پر آج ہی چھٹی دی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گولیاں…
آن لائن پرانا فریج خریدنے والا شخص راتوں رات کروڑ پتی بن گیا
قسمت سے انسان کو جب بھی ملتا ہے تو بے حساب ملتا ہے، اس کی مثال جنوبی کوریا کے ایک شخص پر درست ثابت ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے جزیرہ جیجو میں ایک شخص نے پولیس اسٹیشن میں اپنی نوعیت کی پہلی درخواست جمع کروائی۔ مذکورہ شخص نے…
لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد ہوگئی
لاہور سمیت پنجاب میں کورونا کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 10 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں ہونے والی کورونا وائرس کی شرح اب تک کی سب سے زیادہ شرح ہے۔چوتھی لہر کے دوران شہر میں کورونا کی یہ بلند…
ڈیفنس میں واک تھرو ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ڈیفنس میں ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کیا اور عوام سے کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کی۔ اس موقع پر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عوام حکومت کے ساتھ تعاون کریں، اگر عوام ساتھ دیں اور کورونا ایس…
حسن علی نے یوم آزادی پر خوبصورت عنوان کیساتھ بیٹی کی تصویر شیئرکردی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی بیٹی کی جانب سے قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دے دی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حسن علی نے اپنی بیٹی کی پیاری سی تصویر شیئر کی۔ اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاسٹ بولر کی…
عمران خان نے افغانستان میں مخلوط حکومت کی تجویز دی تھی، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے افغانستان میں انتخابات کے ذریعے نئی مخلوط حکومت بنانے کی تجویز دی تھی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اگر وزیر اعظم کی تجویز پر عمل کرلیا جاتا تو آج…
گھر آیا تو خدیجہ بہت پریشان تھی، والد
خدیجہ صدیقی کے والد احمد صدیقی نے کہا ہے کہ آج کے واقعے کے بعد تشویش ہوئی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں احمد صدیقی نےکہا کہ میں گھر سے باہر گیا ہوا تھا، گھر آیا تو خدیجہ بہت پریشان تھی۔انہوں نے مزید کہا کہ خدیجہ نے مجھے بتایا کہ گھر پر کوئی…
بلدیہ ٹاؤن میں لوڈنگ ٹرک میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں مواچھ موڑ کے قریب ایک ٹرک میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، رینجرز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچ گیا۔ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جعفری کے مطابق…
ملک بھر میں جشنِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
اسلام آباد: ملک بھر میں آج جشنِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، دن کے آغاز پر وفاقی اور صوبائی دارلحکومت میں توپوں کی سلامی دی گئی، اس موقع پر نعرہ تکبیر سے فضا گونج اٹھی جبکہ نمازِ فجر میں…
انفوکس – 14 اگست 2021 | آزادی کے 74 سال بعد ہم کہاں ہیں؟
https://www.youtube.com/watch?v=gxderxsL0wM
سابق اولمپیئن جانشیر خان کی خصوصی گفتگو۔ دسرا رخ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=smHrCVxf7t4