جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کیپٹن صفدر کی عدالت میں طبیعت خراب، روزہ توڑنا پڑ گیا

مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران طبیعت ناساز ہو گئی جس پر انہیں روزہ بھی توڑنا پڑ گیا جس کے بعد وہ اسلام آباد کے اسپتال کے لیے…

کراچی:آئندہ 3دنوں میں پارہ 40 ڈگری کو چھو سکتا ہے

کراچی جمعہ سے اتوارکے دوران گرمی کی لپیٹ میں رہے گا، پارہ 40 ڈگری کو چھوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی وارننگ جاری کردی۔ جمعہ سےاتوار کے دوران کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، دن…

کیپٹن صفدر کی درخواستِ ضمانت قبل از گرفتاری، فیصلہ محفوظ

پشاور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی بغاوت کیس میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔پشاور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی بغاوت کیس میں ضمانت قبل…

جاوید آفریدی نے نیا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاوید آفریدی متحدہ عرب امارات کا اعزاز گولڈن ویزہ حاصل کرنے والے…

ملک میں 4 اضافی بے نامی زون قائم کئے جارہے ہیں، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ ملک میں 4 اضافی بے نامی زون قائم کئے جارہے ہیں۔ایف بی آر نے بے نامی زون قائم کئے جانے سے متعلق اعلامیے میں کہا ہے کہ بے نامی زون پشاور، فیصل آباد، ملتان اور حیدرآباد میں قائم کئے گئے…

کوئٹہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور گاڑی میں موجود تھا، سی ٹی ڈی

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ شواہد کے مطابق ہوٹل میں دھماکا خودکش تھا، دھماکے کے وقت خودکش حملہ آور گاڑی میں موجود تھا۔سی ٹی ڈی ترجمان نے بتایا کہ کوئٹہ میں گزشتہ رات ہوٹل میں ہوئے دھماکے کی تحقیقات جاری ہے اور یہ بات سامنے آئی ہے کہ…

پاک ایران سرحد پر تیسری مارکیٹ کھول دی گئی

پاکستان اور ایران کی سرحد پر تیسری مارکیٹ کھول دی گئی۔ مارکیٹ پشین بارڈر کے علاقے مند میں قائم کی گئی ہے، افتتاحی تقریب میں پاکستانی اور ایرانی وزراء شریک ہوئے۔مند، پشین بارڈر پر قائم کی گئی مارکیٹ کی افتتاحی تقریب میں وزیرِ دفاعی…

گورنر، وزیراعلیٰ کا صوبے کی ترقی کے لیے مل کر چلنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی، جس میں صوبے کی ترقی کے لیے ساتھ مل کر چلنے کا فیصلہ کیا گیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان  گورنر ہاؤس میں ہو نے والی ملاقات میں امن و امان، باہمی دلچسپی کے امور پر…

پاکستان اور ایران کے درمیان بین السرحدی تجارتی منڈیوں کے قیام پر مفاہمتی یادداشت

ایرانی وزارتِ خارجہ میں پاکستان اور ایران کے مابین سرحدی تجارتی مراکز (Border Market places) کھولنے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی۔پاکستان کی جانب سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جبکہ ایران کی طرف سے ایرانی وزیر…

الیکشن کمیشن کا عبدالقادر پٹیل کو شوکاز نوٹس جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پیپلز پارٹی کے ایم این اے عبدالقادر پٹیل کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ای سی پی نے عبدالقادر پٹیل کو این اے 249 کے ضمنی الیکشن کی مہم میں حصہ لینے پر شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق کوئی بھی…

حساس علاقے میں دہشت گردی ہونا حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں مقامی ہوٹل کے قریب ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حساس اور سخت سیکیورٹی والے علاقے میں دہشت گردی کا واقعہ ہونا حکومتی کارکردگی پر سوالیہ…

سندھ میں برطانوی کورونا کے کیسوں کا انکشاف

سندھ میں بھی کورونا کی برطانوی قسم کے کیس رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا کہ کراچی میں کی گئی اسٹڈی کے مطابق آدھے نمونوں میں برطانیہ والے وائرس کی تصدیق ہوئی جو بہت تیزی سے پھیلتا ہے اور زیادہ خطرناک بھی…

جہاں دھماکا ہوا، وہ کوئٹہ کا محفوظ ترین علاقہ ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ کوئٹہ کا ایک محفوظ ترین علاقہ ہے، غیر ملکی بھی اسی ہوٹل میں ٹھہرتے ہیں۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایک گاڑی کس طرح ہوٹل کی پارکنگ میں داخل ہوئی، سیکورٹی کی کسی قسم کی بریچ ہوئی تب ہی گاڑی اندر پہنچی۔…

برطانوی ججوں کی قرنطینہ کرنیوالے پاکستانیوں کو سہولتیں دینے کی ہدایت

برطانوی ہائیکورٹ کے ججوں نے ہوٹل میں قرنطینہ کرنیوالے پاکستانیوں کو مناسب سہولتیں نہ دیے جانے پر تنقید کی ہے۔ ججوں نے لوگوں کو بڑے کمرے، مناسب غذا اور ورزش کے لیے کمرے سے باہر جانے کی اجازت دینے کا حکم دیا ہے۔واضح رہے کہ ہوٹل میں قیام…

خشک سالی نے بلوچستان میں ایک بار پھر خطرے کی گھنٹیاں بجادیں

بلوچستان میں خشک سالی نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹیاں بجادی ہیں، صوبے کے خشک سالی سے متاثرہ اضلاع میں چاغی ،خاران ،واشک ،آواران ، اورمکران کے علاقے ہیں جہاں زیر زمین پانی کی سطح گرنے سے خشک سالی کے سائے گہرے ہونے لگے۔ان اضلاع میں ایک بار…

یومِ ارض، روشن مستقبل کیلئے درخت لگانے کی ترغیب دیتا گوگل کا نیا ڈوڈل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام انٹرنیشنل ارتھ ڈے آج منایاجارہا ہے، اس دن کی مناسبت سے معروف سرچ انجن گوگل نے بھی نیا ڈوڈل جاری کردیا ہے۔گوگل اپنا لوگو جسے ’ڈوڈل‘ کہا جاتا ہے، ہر اہم موقع کی مناسبت سے بدلتا ہے، اس…

مٹھی بھر دہشتگردوں اور سازشی عناصر کا انجام بھی عبرتناک ہوگا، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کوئٹہ دھماکے سے متعلق کہنا ہے کہ ان شاءاللّٰہ  مٹھی بھر دہشتگردوں اور سازشی عناصر کا انجام بھی عبرتناک ہوگا۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی جانب سے گزشتہ رات ہونے والے کوئٹہ دھماکے…

کچھوے نے شیر کو تالاب چھوڑنے پر مجبور کردیا

جنوبی افریقہ کے پارک میں ایک کچھوے نے شیر کو تالاب چھوڑنے پر مجبور کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔یہ ویڈیو سفاری گائیڈ کے 30 سالہ ریگی بیرٹو نے بنائی جبکہ سفاری پر ان کے ساتھ دیگر لوگ بھی موجود تھے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے…

کوئٹہ دھماکے کا مقدمہ درج

کوئٹہ کے مقامی ہوٹل کی پارکنگ میں گزشتہ رات ہوئے دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مقدمہ 302,324، 324 کیو ڈی،427 پی پی سی کےتحت درج کیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ مقدمے میں ایکسپلوسیو ایکٹ اور سیون اے…

پاکستانی یوٹیوبر مبشر صدیق کی کامیابی پر گوگل کا جشن

صوبہ پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں شاہ پور سے تعلق رکھنے والے معروف پاکستانی یوٹیوبر شیف مبشر صدیقی کی کامیابی کا جشن گوگل نے بھی منایا۔ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کے اس دور میں دُنیا بھر میں کئی افراد نے یوٹیوب کو اپنا ذریعہ معاش بنالیا ہے،…