جنوبی افریقا دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیاب
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ڈاکٹر روبینہ اختر نے پارٹی ٹکٹ کے بغیر کاغذات نامزدگی جمع کروادیے
انہوں نے مزید کہا کہ میں نے کاغذات کے ساتھ 20 ہزار روپے کی ناقابل واپسی سیکیورٹی فیس بھی جمع کروادی ہے، مجھے افسوس ہے کہ حتمی لسٹ میں میرا نام شامل نہیں کیا گیا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
جعلی راجکماری کرسی کیلئے ماری ماری پھر رہی ہے، فردوس عاشق اعوان
وزیرِاعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جعلی راجکماری کرسی کے لیے ماری ماری پھر رہی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ کرپشن کا پیسہ جلسے میں جھونک کر بھی جعلی راجکماری عوام کو اکٹھا نہیں کر…
عبدالقادر کو اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی تجویز پر سینیٹ کا ٹکٹ دیا، شبلی فراز
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
عبدالقادر سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے لیا گیا، شہبازگِل
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
بائیڈن انتظامیہ انڈیا پر کن معاملوں پر دباؤ ڈال سکتی ہے؟
امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ انڈیا پر کن معاملوں کے لیے دباؤ ڈال سکتی ہے؟31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہSAUL LOEBامریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے ابتدائی پیغامات سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ انڈیا اور امریکہ کے تعلقات شاید مزید مضبوط…
لاہور: دوسرا ٹی20، پاکستان کا جنوبی افریقا کو 145 ہدف
قومی ٹیم میں پچھلے میچ کے ہی اسکواڈ کو برقرار رکھا گیا ہے جبکہ مہمان ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
صارفین سے بجلی کی آدھی قیمت لے رہے ہیں، فواد چوہدری کا انکشاف
لاہور میں تقریب سے خطاب میں فواد چوہدری نے مہنگائی اور اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کو ایک ہی چیز قرار دیا۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ہزار دن میں کچھ نہ کرنے کا اعتراف ناکامی ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ لین دین اور کرپشن میں پورا ٹبر چور ہے، حکومت روز عوام کو مہنگائی کا کرنٹ لگاتی ہے اور عوام کی چیخیں نکلتی ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے اعتراف کیا کہ تبدیلی کے لیے 5 سال کم ہیں جبکہ پہلے عمران خان…
لاہور میں طالب علم منتیں کرتا رہا مگر اسے امتحان میں بیٹھنے نہیں دیا گیا
لاہور میں سیکیورٹی گارڈ نے رول نمبر سلپ نہ ہونے پر طالبعلم کو امتحانی مرکز میں داخلے سے روک دیا۔طالب علم کا کہنا ہے کہ رول نمبر سلپ لانے کے بعد بھی سیکیورٹی گارڈ نے امتحانی مرکز میں داخل ہونے نہیں دیا۔طالب علم سیکیورٹی گارڈ کے سامنے زمین…
پٹرولیم مصنوعات 16 فروری سے مزید مہنگی ہونے کا امکان
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
پی ٹی آئی کی بلوچستان قیادت کا عبدالقادر کی نامزدگی پر ناراضی کا اظہار
پی ٹی آئی رہنما نواب خان کا کہنا ہے کہ پارٹی نے عبدالقادر نامی شخص کو سینیٹ کا ٹکٹ جاری کیا ہے اس شخص کا پارٹی سے تعلق نہیں، عبدالقادر کو ٹکٹ دینا پارٹی کے منشور کی خلاف ورزی ہے۔منیر بلوچ نے کہا کہ عبدالقادر کو ٹکٹ دینے پر پارٹی کے…
یہ الیکشن نہیں، ووٹ چوروں کے خلاف جاری جنگ ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن نہیں، ووٹ چوروں کے خلاف جاری جنگ ہے، ہماری جنگ تمھارے ساتھ نہیں، تم تو لے پالک بچے ہو، تابعدار بندے نے عوام کی خدمت نہیں کی، سلیکٹرز کی خدمت میں لگ گیا۔سیالکوٹ کی تحصیل…
جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری، شاہین ابتدا میں ہی 2 وکٹیں لے اڑے
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
ڈسکہ ریلی میں عظمہ بخاری سیڑھیاں سے نیچے گر گئیں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=PqIaIykk9FI
ویڈیو اسکینڈل معاملے کی ہر سطح پر تحقیقات کا فیصلہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی سفارشات پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے سمیت فوجداری مقدمات درج ہوسکیں گے۔ایم پی ایز سے رقم لینے کی ویڈیو سمیت دیگر شواہد کا جائزہ لیا جائے گا، کمیٹی ایف آئی اے، آئی بی اور اینٹی کرپشن کی معاونت لے گی۔بشکریہ جنگ;}…
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | ڈاکٹر عاصم کیس میں اہم پیشرفت | 13 فیب 2021
https://www.youtube.com/watch?v=qaol7wLkwZ4