جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور، رمضان بازاروں میں 2 کلو چینی کے لیے قطاریں

لاہور کے سستے رمضان بازاروں میں دو کلو چینی کے لیے طویل قطاروں کا سلسلہ برقرار ہے، قطاریں ختم کرانے کے ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔سستی چینی کا حصول روزے میں عوام کے لیے امتحان بن گیا۔شہریوں کا مطالبہ ہے کہ شہر میں دکانوں…

کوئٹہ:گھر میں قائم سی این جی پمپ پکڑا گیا

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں گھر میں قائم سی این جی پمپ پکڑا گیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیے کے مطابق گھر میں ہر قسم کی گاڑیوں میں گیس فلنگ ہورہی تھی۔کمپنی کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔بشکریہ جنگ;} a…

سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف دائر درخواست پر سماعت

حیدر آباد میں سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ میں سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف دائردرخواست پرسماعت ہوئی، عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کو کام سے روک دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ بھرتیوں اور امتحانات میں شفافیت کاضابطہ اخلاق تشکیل دیاجائے، ضابطہ…

پاک فضائیہ کا طیارہ چین سے کورونا ویکسین لے کر آگیا

پاکستان ایئر فورس کا خصوصی طیارہ چین سے ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی )کے مطابق چین سے ویکسین کی 5 لاکھ ڈوز لے کر طیارہ پاکستان پہنچا ہے۔ چین سے خصوصی طیارے کے ذریعے ویکسین نور خان ایئر بیس…

کوئٹہ، خودکش حملہ آور کے فنگر پرنٹس نادرا کو شناخت کیلئے بھیج دیے گئے

کوئٹہ میں خودکش حملہ کرنیوالے کے فنگر پرنٹس نادرا کو شناخت کیلئے بھیج دیے گئے۔ حملہ آور کے اعضا کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جائے گا۔ترجمان بلوچستان پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج سے ہمیں اچھی لیڈ ملی، دھماکے کے مقام کی جیو فینسنگ کی…

وزیر اعظم نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم عمران خان  نے قومی رابطی کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی زیر صدارت این سی سی برائے کورونا کا اجلاس دن 12 بجے ہو گا، اجلاس میں وفاقی وزرا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ و چیف سیکرٹریز…

کوئٹہ میں دھماکے کے وقت چین کے سفیر ہوٹل میں موجود نہیں تھے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں دھماکے کے وقت چین کے سفیر ہوٹل میں موجود نہیں تھے، واقعے میں کوئی چینی شہری متاثر نہیں ہوا، دہشتگردی کے واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات ہو رہی ہیں، حکومت ملک میں چینی باشندوں کی حفاظت کو یقینی…

چینی کمپنیوں کو سرمایہ کاری پر زیادہ سہولیات دی جائیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ چینی کمپنیوں کو بلوچستان میں سرمایہ کاری پر زیادہ سہولیات دی جائیں گی۔ اعلامیہ کے مطابق چینی سفیر نے بلوچستان میں ترقی کے لئے حکومتی اقدامات کو سراہا۔ انھوں نے کہا کہ پانی فراہمی کی اسکیموں، صحت…

کراچی میں جمعہ سے اتوار تک گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر  نے کراچی میں گرمی میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ سے کراچی گرمی کی لپیٹ میں رہے گا اور موسم گرم اور خشک رہےگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے اتوار کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے،…

کراچی: کینپ 3 نیوکلٸیر بجلی گھر کی کولڈ ٹیسٹنگ مکمل

کینپ 3 نیوکلٸیر بجلی گھر کراچی کی کولڈ ٹیسٹنگ مکمل ہوگئی، چاٸنا نیشنل نیوکلٸیر کارپوریشن کے مطابق بجلی گھر کی کمشننگ کا مرحلہ شروع ہورہا ہے۔ 11 سو میگاواٹ پلانٹ سے کمرشل پیداوار جنوری 2022 میں شروع ہونا ہے۔  10 ارب ڈالر کی لاگت سے کینپ 1…

بلوچستان میں کلبھوشن کا بہت بڑا نیٹ ورک پکڑا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں کلبھوشن کا بہت بڑا نیٹ ورک پکڑا۔ جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ’را‘  نے پاکستان میں بہت بڑی بڑی کارروائیاں کی ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ…

لاہور میں تیز آندھی سے موسم خوشگوار، بجلی کے 100 فیڈرز ٹرپ کر گئے

لاہور میں رات کے وقت تیز آندھی سے موسم خوشگوار ہو گیا، آندھی سے بجلی کے 100 فیڈرز بھی ٹرپ کر گئے، جس سے شہر کا بڑا حصہ اندھیرے میں ڈوب گیا، محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔لاہور اور گرد و نواح میں رات…

لاڑکانہ: عدالت نے نو مسلم لڑکی کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی

لاڑکانہ کی عدالت نے نو مسلم لڑکی کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ 3 کی عدالت میں نو مسلم لڑکی کےکیس کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ وقارعلی جونیجو نے لڑکی کو شوہر کےساتھ رہنےکی اجازت دے دی۔نومسلم لڑکی کو اس کے شوہر کے…

عالمی برادری ماحولیات کے لئے 100 ارب ڈالر کی فراہمی کو یقینی بنائے، ملک امین اسلم

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا کہنا ہے کہ عالمی برادری ماحولیات کے لئے 100 ارب ڈالر کی فراہمی کو یقینی بنائے، اب وقت آگیا ہے، باتوں کے بجائے ماحولیاتی چیلنجز کا عملی مقابلہ کیا جائے۔ کلائمٹ لیڈر سمٹ…

اسپیکر روک کر دکھائے، بات جوتے سے بھی آگے جائے گی، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میں ناموس رسالت ﷺ پر بات کرنا چاہتا ہوں، اسپیکر مجھے روک کر دکھائے، بات جوتے سے بھی آگے جائے گی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان…

سندھ کو قائل کرکے بنڈل آئی لینڈ کو جدید شہر بنانا چاہتے ہیں، عمران خان

 وزیراعظم  عمران خان نے کہا کہ پوری کوشش ہے سندھ حکومت کو قائل کرکے بنڈل آئی لینڈ کو جدید شہر بنائیں، جہاں ماحولیات کا خیال رکھاجائے اور روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں۔عمران خان نے کہاہے کہ بے ہنگم پھیلتے شہر عذاب بنتے جارہے ہیں۔انہوں نے…

عمران خان اور جہانگیر ترین میں کبھی گاڑھی چھنتی تھی

وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین میں کبھی گاڑھی چھنتی تھی۔ جہانگیر ترین کا جہاز عمران خان کی خاطر ہر وقت حاضر ہوتا تھا۔چینی اسکینڈل کیا آیا دونوں دوستوں کے تعلق سے مٹھاس رخصت ہو گئی۔جہانگیر ترین اپنے پرانے دوست عمران خان سے دور ہوئے…

ارکان اسمبلی پارٹی کے ہیں، وزیراعظم سے ملنےمیں حرج نہیں، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایم این ایز اور ایم پی ایز پی ٹی آئی کے ہیں، وزیراعظم سے ملاقات میں حرج نہیں ہے۔ جیونیوز کے  پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اگر اراکین ملاقات کا کہہ رہے ہیں تو وزیراعظم…

ایوان صدر کو آرڈیننس فیکٹری بنادیا گیا، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایوان صدر کو آرڈیننس فیکٹری بنا دیا ہے، ایچ ای سی، اسٹیٹ بینک اور دیگر اداروں سے متعلق آرڈیننس جاری کیے گئے۔اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ  قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہفتے…

لندن: ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والوں کا صبر جواب دے گیا، ہوٹل انتظامیہ سے تکرار

لندن کے  ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والوں کا صبر جواب دے گیا، ہوٹل انتظامیہ سے تکرار ہوگئی۔ہیتھرو ائیرپورٹ کے قریب ہوٹل میں مقیم عاصم بلال  نے جیو نیوز سے رابطہ کرکے مشکلات سے آگاہ کیا۔شہری کا کہنا ہے کہ  ہمیں  کھانا تاخیر سے ملتا ہے مگر وہ…