جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

درمیانے طبقے کے کاروبار کو سہولتیں فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت چھوٹے اور درمیانے طبقے کے کاروبار کو ہرممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔وزیراعظم کی زیرصدارت ترجیحی شعبوں کا جائزہ اجلاس ہوا،  اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ ادارے باہمی تعاون سے افرادی…

جدہ میں ایرانی قونصل خانہ دوبارہ کھولنے کی اجازت دینے پر غور کر رہے ہیں، سعودی عرب

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔برطانوی اخبار کو انٹرویو میں شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ جدہ میں ایران کو قونصل خانے دوبارہ کھولنے کی اجازت دینے پر غور کر…

حیدر آباد، زخمی مختیار کار ماجد خاصخیلی کا بیان سامنے آگیا

حیدر آباد میں لوگوں کے حملے میں زخمی ہونے والے مختیار کار کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔حیدر آباد میں مختیار کار کے گھر سے لاش ملنے پر لوگوں نے گھر پر حملہ کردیا اور ماجد خاصخیلی و دیگر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔اپنے ویڈیو بیان میں ماجد…

وزیراعظم نے بنی گالہ میں اپنے گھر پر چراغاں کی تصویر شیئر کردی

وزیر اعظم عمران خان کے گھر بنی گالہ میں ربیع الاوّل کے سلسلے میں چراغاں کردیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ربیع الاول منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ربیع الاوّل کے پیغام کے ساتھ  بنی گالہ کے  گھر کی…

حکومت معاشی اصلاحات کے لیے پرعزم ہے، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت معاشی اصلاحات کے لیے پرعزم ہے۔شوکت ترین سے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے جنوبی و وسطی ایشیا نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ وسیع البنیاد اور…

کراچی میں ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کے دو ایجنٹ گرفتار کرلیے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں غیر قانونی منی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی ایجنٹوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ایم اے جناح روڈ کے قریب کارروائی میں ملزم عمران  کو گرفتار کیا…

سندھ ہائی کورٹ کا ریفرنس کے تفتیشی افسر کے خلاف انکوئری کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نثار مورائی اور دیگر کی اپیلوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے تحریری فیصلے میں نیب کی تحقیقات میں سنگین خامیوں کی نشاندہی کی ہے اور ریفرنس کے تفتیشی افسر کے خلاف انکوئری کا حکم…

آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔آئی سی سی ورلڈ کپ کے کمنٹری پینل میں پاکستان سے بازید خان شامل ہوں گے۔آئی سی سی نے ورلڈ کپ کمنٹری پینل میں ڈیرن سیمی، ڈیل اسٹین، شین واٹسن، ناصر…

سندھ میں مزدور کی تنخواہ 25 ہزار روپے ہی رہے گی، سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں مزدوروں کی تنخواہ سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ سندھ میں مزدور کی تنخواہ 25 ہزار روپے ہی رہے گی۔عدالت نے کہا کہ سندھ حکومت اسٹیک ہولڈرز سے مزید مشاورت کرے۔ اس وقت تک صوبے میں کم از کم تنخواہ 25 ہزار روپے ہی…

ملک بھر میں ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش ختم کردی گئی ،این سی اوسی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)  نے ملک بھر میں ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش ختم کردی۔این سی او سی کے مطابق بندش کا خاتمہ بیماری کے کم پھیلاؤ اور ویکسینیشن مہم کے تناظر میں کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق اِن ڈور شادی کی تقریبات…

افغان مرد و خواتین فٹبال ٹیم کے 100 کھلاڑی خاندانوں کے ساتھ قطر پہنچ گئے

قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کی خواتین و مردوں کی فٹ بال ٹیم کے 100 کھلاڑی اپنے خاندانوں کے ہمراہ کابل سے قطر پہنچ گئے ہیں۔کابل سے قطر پہنچنے والی یہ آٹھویں مسافر پرواز ہے جس میں نیوزی لینڈ کے شہری بھی سوار…

حکومت گردشی قرضے کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے، مزمل اسلم

وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ نہ کریں تو گردشی قرضوں میں اضافہ ہوتا جائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران مزمل اسلم نے کہا کہ بجلی، گیس، پٹرول امپورٹ ہورہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت…

حیدر آباد: مختیار کار اور اس کے بھائی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

مور چوری کرنے کے الزام میں حیدر آباد میں مختیار کار کے مالی عثمان سومرو کی جان چلی گئی، سومرو برادری کے درجنوں افراد نے مختیار کار کے گھر پر حملہ کردیا، لاش رکھ کر حیدر آباد بائی پاس پر دھرنا بھی دیا، پولیس نے مختیار کار اور اس کے بھائی…

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز ہفتے کی صبح سے 10 دن بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اگلے دس دن بند رہیں گے۔سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہفتہ کی صبح 8 بجے سے سی این جی بند ہوگی۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سندھ میں سی این جی 25 اکتوبر رات 8 بجے دستیاب ہوگی۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے، کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے…