کیا خواتین کو شادی کے بعد اپنے شوہر کا نام لینا چاہئے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=lV-n0lMLyWw
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | اکبر ایس بابر سینٹ انتخابات 2021 کے بارے میں حیرت زدہ ہے 15 فیب 2021
https://www.youtube.com/watch?v=W7wNoU74SOI
آئی سی سی انٹرنیشنل کرکٹ میں زاہد محمود کی شاندار انٹری کا معترف
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے زاہد محمود کی شاندار پرفارمنس کی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھی تعریف کردی ہے۔آئی سی سی نے ٹوئٹر پر…
کورونا کے دنوں میں بجٹ بنانا بھی بہت مشکل کام ہے ، ہاشم جواں بخت
وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت کہتے ہیں کہ کورونا وائرس نے سب کچھ مشکل کردیا ہے، کورونا وائرس کے دنوں میں بجٹ بنانا بھی بہت مشکل کام ہے۔لاہور میں پری بجٹ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے ہاشم جواں بخت نے کہا کہ ہم تنخواہ دار ملازمین اور پنشنرز…
عالمی ویٹ لفٹر ارشد ملک انتقال کرگئے
عالمی ویٹ لفٹر ارشد ملک 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ گوجرانوالہ سے ارشد ملک کے بھتیجے سجاد نے بتایا کہ ارشد ملک گزشتہ چھ سال سے بیماری میں مبتلا تھے۔ ارشد ملک ایشیاء اور اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے والے واحد پاکستانی تھے۔بشکریہ جنگ;}…
بھارت : مصروف شاہراہ پر کوبرا سانپ نکل آیا
بھارت کے شہر اڈوپی میں مصروف شاہراہ پر ایک کوبرا سانپ نکل آیا جس کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر اڈوپی میں مصروف شاہراہ پر ایک کوبرا سانپ نکل آیا جس کی وجہ سے آدھے گھنٹے تک ٹریفک جام رہا۔ویڈیو میں دیکھا…
شاہد آفریدی کی بیٹی عروہ کی پہلی سالگرہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ ایک سال کی ہوگئی۔گزشتہ روز شاہد آفریدی نے اپنی سب سے چھوٹی بیٹی عروہ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا جس کی تصویریں اُنہوں نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر…
سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم کی یکساں نصاب پر رپورٹ واپس کردی
سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم کی ملک بھر میں یکساں نصاب پر رپورٹ واپس کردی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت عدالت نے کہا کہ محکمہ تعلیم کی رپورٹ عدالت کے حکم کے مطابق نہیں…
خیبرپختونخوا: بزرگ شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن کا آج سے آغاز
خیبرپختونخوا میں بزرگ شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کے لیے رجسٹریشن کا آج سے آغاز ہوگیا۔اس حوالے سے وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے بتایا کہ 65 سال سے زیادہ عمر کے شہریوں کی رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے۔ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ…
پی ایس ایل 6، ملتان سلطانز نے محمد رضوان کو کپتان مقرر کردیا
پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز نے محمد رضوان کو کپتان مقرر کردیا، محمد رضوان کو شان مسعود کی جگہ کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق محمد رضوان چھٹے ایڈیشن میں سلطانز کی قیادت کریں گے، رضوان کو اس سیزن میں ہی…
پنجاب،خیبر پختونخوا سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری
سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے، پنجاب اور خیبر پختوانخوا سے سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات جمع کرائے جارہے ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب کی 11 نشستوں کیلئے کاغذات جمع کرانے والوں کی تعداد 19 ہو گئی ہے، آج اب سے…
الیکشن کمیشن کےتمام ارکان سپریم کورٹ طلب
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے تمام ارکان کو کل عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیدیا۔سپریم کورٹ اسلام آباد میں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار…
اپنا نام ECL سے نکالنے کی درخواست نہیں کروں گی، مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ میری صحت سے متعلق ایک مسئلہ ہے، میری ایک سرجری ہونی ہے جو پاکستان میں نہیں ہوسکتی مگر حکومت سےکوئی درخواست نہیں کروں گی کہ میرا نام ای سی…
برنس روڈ پر رنگی گئی قدیم عمارتوں کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم
کراچی کے علاقے برنس روڈ پر قدیم عمارتیں رنگنے سے متعلق حکومت سندھ کی انکوائری رپورٹ پیش کردی گئی ہے۔رپورٹ میں تاریخی عمارتوں پر رنگ سندھ ثقافتی ورثہ ایکٹ کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ برنس روڈ پر قدیم عمارتوں کو اصل حالت…
پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں 22 فروری سے کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ
پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں 22 فروری سے کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں میڈیکل کالجوں میں داخلے کے حوالے سے اجلاس ہوا۔اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کے میڈیکل کالجوں کی کلاسز یکم…
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، محمد رضوان کیرئیر کی بہترین پوزیشن پر آگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے 116درجے کی چھلانگ لگاتے ہوئے کیریئر کی بہترین 42 ویں پوزیشن پر آگئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی تازہ رینکنگ میں…
جنوبی افریقا کی ٹیم دو حصوں میں وطن روانہ ہوگی
جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم دو حصوں میں وطن واپس لوٹے گی ۔زرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 6 اراکین کچھ دیر بعد براستہ دوحاجوہانسبرگ کیلئے روانہ ہوں گے، جبکہ اسکواڈ کے باقی اراکین شام 6 بجے وطن واپس روانہ ہوں گے۔زرائع کا بتانا ہے کہ لاہور…
اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس میں گرفتار 2 وکلاء رہا
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس میں گرفتار 2 وکلاء کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجا جواد عباس حسن نے پولیس رپورٹ پر حکم جاری کرتے ہوئے ظفرعلی وڑائچ اور شعیب شیخ ایڈووکیٹ کی رہائی کے…
پارٹی کا فیصلہ میرے لیے سب سے اہم ہے، فیصل واوڈا
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں کوئی بڑی بات نہیں، اللہ کے بعد پارٹی کا فیصلہ میرے لئے سب سے اہم ہے۔جیو نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ دہری شہریت کا کیس…