جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب میں امن وامان کی صورتحال تسلی بخش ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں امن وامان کی صورت حال تسلی بخش ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس رینجرز اور دیگر تمام ادارے اپنے فرائض بخوبی سرانجام دے رہے ہیں۔ عثمان بزدار نے کہا کہ لاہور میں ایک مقام کے علاوہ پنجاب میں…

یورپی فٹبال کو نئے تنازع کا سامنا

یورپی فٹبال کو نئے تنازع کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، 12 بڑے یورپی کلبز نے متوازی لیگ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ یورپین سپر لیگ کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔یوئیفا اور فیفا نے فٹبال کلبز اور پلیئرز کو وارننگ دیتے ہوئے سخت کارروائی کی دھمکی دی اور…

کورونا وائرس سے مزید 73 اموات، مثبت کیسز کی شرح 8فیصد سے زیادہ

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

سعودی ولی عہد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

سعودی عرب کے ولی عہد و نائب وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 35 سالہ محمد بن سلمان پانچویں بچے کے باپ بنے ہیں، اس سے قبل ان کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں۔سعودی عرب کے ولی عہد و…

کالعدم ٹی ایل پی سے حکومت کی بات چیت چل پڑی ہے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی سے حکومت کی بات چیت چل پڑی ہے۔ پہلی میٹنگ پنجاب حکومت نے کی ہے وہ کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے۔وڈیو پیغام میں شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بات چیت کا دوسرا مرحلہ صبح شروع ہوگا۔ انہوں نے یرغمال…

گلی کرکٹ ہمیں نیا پن سکھاتی ہے، شعیب اختر

پاکستان کے مشہور سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے کہا ہے کہ انڈور اور گلی کرکٹ ہمیں نئی چیزیں سکھاتی ہے۔شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے جنوبی افریقا کے خلاف کھیلے گئے بہت ہی شاندار…

عثمان قادر کا مرحوم والد سے بھرپور اظہار محبت

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر عثمان قادر نے کہا ہے کہ میرے عزیز والد آپ میرے اسٹار ہیں۔ میں آپ سے بہت محبت کرتا اور آپ کو یاد کرتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عثمان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ایک ایسا بھی دن…

لاہور واقعہ، مفتی منیب کی آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل

لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمٰن نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کر دی۔کراچی میں دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمٰن نے لاہور واقعے کے خلاف آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہوگا، اجلاس میں تحفظ ناموس رسالت اور توہین آمیز خاکوں کے خلاف متفقہ قرار داد پیش کی جائے گی۔ قرارداد حکومت اور اپوزیشن دونوں کی طرف سے پیش ہوگی۔علاوہ ازیں وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے، جس…

پاکستان کرکٹ ٹیم آج سے ٹریننگ شروع کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کی تیاری آج سے شروع کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے میں ٹی 20 اور ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔گزشتہ روز قومی اسکواڈ کے تمام ارکان کے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ کلیئر آئی ہے۔اِدھر دورہ…

رحمت اللعالمینؐ اسکالرشپ سے نادار طلبہ کو مواقع دے رہے ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ رحمت اللعالمینؐ اسکالر شپ سے نادار طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسکالر شپ کی منصفانہ اور شفاف تقسیم یقینی بنائیں گے۔عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پچاس فیصد اسکالر شپ…

سعودی عرب پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام

سعودی عرب پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا ہے۔ترجمان عرب فوجی اتحاد کے مطابق دھماکا خیز ڈرون فضا میں تباہ کردیا گیا۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون سے حملہ کیا تھا جس کو عرب…

جوہری ڈیل پر ایران اور عالمی طاقتوں کی بات چیت میں پیشرفت

جوہری ڈیل پر ایران اور عالمی طاقتوں میں مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ویانا میں مذاکرات کے بعد ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار نے کہا کہ فریقین نئی مفاہمت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکی پابندیاں اٹھانے…

نئے وزیر خزانہ کی بات مانیں یا پرانے کی، کون سچا ہے؟ احسن

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نئے وزیر خزانہ کی بات سچ مانیں یا پرانے کی، ان میں سے کون سچا ہے؟۔انہوں نے کہا کہ یہ بات ثابت کرتی ہے کہ اس حکومت کے پاس کسی شعبے میں پالیسی نہیں ہے، یہ ڈنگ ٹپاؤ پالیسی کے تحت ایٹمی طاقت کی…

لاہور واقعہ: مفتی منیب کی آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل

لاہور واقعے کے خلاف مفتی منیب الرحمٰن نے آج ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کی اپیل کر دی۔کراچی میں دیگر علماء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمٰن نے لاہور واقعے کے خلاف آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان…

پاکستان کو ریڈزون فہرست میں ڈالنا امتیازی سلوک ہے: شیریں مزاری

وفاقی وزیرِانسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ریڈ زون والے ممالک کی فہرست میں ڈالنا امتیازی سلوک ہے۔وفاقی وزیرِ انسانی حقوق شیریں مزاری کہتی ہیں کہ جمہوریت میں کسی کو لاپتہ نہیں ہونا چاہیئے۔وفاقی وزیرِ انسانی حقوق…

شہباز گل کے بیان پر توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، مریم اورنگزیب

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کی رہائی کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے متعلق شہباز گل کے بیان پر توہین عدالت کی کارروائی کا مطالبہ کر دیا، کہا شہباز شریف کے ضمانت کے فیصلے میں دونوں ججز نے تحریر کیا کہ ضمانت کا اعلان کر…

کالعدم TLP سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، کوئی مذاکرات کا عمل جاری ہے نہ میرے نوٹس میں ہے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ کالعدم ٹی ایل پی نے احتجاج…

اسلام آباد: 1 دن میں 650 کورونا کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد آج دگنے سے بھی زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ایک روز میں کورونا کے مزید 650 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا…

کراچی کے مستثنیٰ علاقوں میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ

کراچی کے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ملیر ہالٹ، رفاع عام اور ملحقہ علاقوں میں صبح سے دوسری مرتبہ بجلی بند ہے۔لوڈ شیڈنگ کے باعث روزے داروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔بشکریہ جنگ;} a…