جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں341 پوائنٹس کا اضافے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو سرمایہ کاری کا مثبت دن رہا۔ یوم عاشور کی تعطیلات کے بعد کاروباری ہفتے کے آخری سیشن میں 100 انڈیکس نے 385 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کیا۔ کاروباری دن میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 47 ہزار…

افغانستان میں انتشار ختم اور متفقہ حکومت بنائی جائے، نیٹو کا مطالبہ

افغانستان کے مسئلے پر منعقد ہونے والے نیٹو وزرائے خارجہ کے خصوصی اجلاس میں نیٹو نے افغانستان میں انتشار ختم کرنے اور ایک متفقہ حکومت بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزرائے خارجہ کے اس خصوصی اجلاس کے بعد نیٹو ہیڈ کوارٹر برسلز میں آن لائن پریس…

دوسرا ٹیسٹ: کھانے کے وقفے پر پاکستان 3 وکٹوں پر 62 رنز

کنگسٹن جمیکا میں دوسرے اور سیریز کے آخری ٹیسٹ میں پاکستان نے پہلے دن کھانے کے وقفے تک 3 وکٹیں گنواکر 62 رنز بنائے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ بریتھویٹ نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔اننگز کے آغاز میں ہی پاکستان…

افغانستان سے انخلاء تاریخ کا مشکل ترین فیصلہ تھا، امریکی صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغانستان سے انخلاء تاریخ کا مشکل ترین فیصلہ تھا، کابل ایئرپورٹ سے ہنگامی انخلاء کے حتمی نتیجے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ وائٹ ہاؤس سے ٹیلی وژن خطاب کرتے ہوئے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ دوحہ اور…

طالبان کو افغانستان کی بہتری کیلیے کام کرنا چاہیے تاکہ سب انہیں قبول کریں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ طالبان کو افغانستان کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہیے تاکہ سب انہیں قبول کریں۔ افغانستان کی صورتحال پر اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود…

پاکستان کوتنقید کانشانہ بنانے کی کوششوں پرخاموش نہیں رہ سکتے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنانے کی کوششوں پر خاموش نہیں رہ سکتے۔  یہ سازشیں کرنے والے وہی ہیں جو علاقائی امن میں رکاوٹ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…

دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔ یاسر شاہ کی جگہ نعمان علی کو شامل کیا گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز  ٹیم  کے کپتان کریگ بریتھویٹ کا کہنا ہے کہ پچ میں نمی ہے…

جماعت اسلامی کا کراچی میں اسکولز کھولنے کا مطالبہ

جماعت اسلامی نے سندھ حکومت سے کراچی میں اسکولز کھولنے کا مطالبہ کردیا۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ تعلیم دشمنی ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ تعلیمی اداروں نے کورونا…

رافیل نڈال یو ایس اوپن سے باہر ہوگئے

اسپینش ٹینس اسٹار رافیل نڈال یو ایس اوپن سے باہر ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاؤں میں انجری کے باعث مایہ ناز ٹینس پلیئر رافیل نڈال کا 2021 سیزن ختم ہوگیا۔واضح رہے کہ رافیل نڈال گزشتہ ہفتے سنسناٹی اوپن اور کینیڈین اوپن بھی نہیں کھیل سکے…

سابق آل راؤنڈر کرس کیرنز کی حالت پہلے سے بہتر

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر کرس کیرنز نے ہارٹ سرجری کے بعد اسپتال میں فیملی کے ساتھ بات چیت شروع کر دی، ان کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔نیوزی لینڈ میڈیا کا کہنا ہے کہ کرس کیرنز سڈنی کے اسپتال میں اب لائف سپورٹ کے بغیر ہیں۔کرس…

21ویں سندھ امیچر گالف چیمپئن شپ کل سے کراچی میں کھیلی جائے گی

21ویں سندھ امیچر گالف چیمپئن شپ کل سے کراچی گالف کلب میں کھیلی جائے گی۔چیمپئن شپ میں 76 امیچرز سمیت 113 گالفرز شریک ہوں گے جو 54 ہولز پر مقابلہ کریں گے۔ایونٹ میں امیچرز، ویٹرنز، لیڈیز اور جونیئرز شامل ہیں، امیچرز 54 ہولز پر مقابلہ کریں…