امریکا نے افغان حکومت کے بجائے طالبان کے ساتھ مذاکرات کیے، علی احمد جلالی
سابق افغان وزیر داخلہ علی احمد جلالی کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغان حکومت کے بجائے طالبان کے ساتھ مذاکرات کیے، امریکا ہمیشہ سے افغان حکومت کو ناقابل اعتبار حلیف سمجھتا آیا۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے علی احمد جلالی نے کہا کہ سابق…
قندھار میں شہری طالبان کے رویے سے خوش
افغانستان کے شہر قندھار میں شہری طالبان کے رویے سے خوش نظر آرہے ہیں۔افغانستان کے جنوب میں طالبان کا گڑھ سمجھے جانے والے قندھار شہر میں موجود جیونیوز کے نمائندے نور زمان اچکزئی نے عام شہریوں سے بات چیت کی ہے۔ سفارتخانے کا کہنا ہے کہ…
افغان شہریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، برطانوی وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ افغان شہریوں نے ہمارے شانہ بشانہ کام کیا، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔لندن میں افغانستان سے برطانیہ آکر آباد ہونے والوں سے وزیراعظم بورس جانسن نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ 2272 افغانیوں…
چینی باشندے افغانستان میں اسلامی رسم و رواج کی پابندی کریں، چینی سفارتخانہ
چینی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چینی باشندے اسلامی رسم و رواج کی سختی سے پابندی کریں۔افغانستان میں چینی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو نئی ہدایات جاری کردیں۔چینی سفارتخانے نے اپنے بیان میں کہا کہ چینی باشندے کابل ایئرپورٹ اور…
اشرف غنی کے امریکا میں مقیم بیٹے کا افغان سیاسی صورتحال پر تبصرے سے انکار
جلاوطن اور مفرور سابق افغان صدر اشرف غنی کے بیٹے طارق غنی نے اپنے والد کی حکومت کے خاتمے اور کابل پر طالبان کے قبضے کے حوالے سے کسی بھی تبصرے سے انکار کیا ہے۔ایک برطانوی اخبار کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے ایک اعلیٰ طبقے کے…
پاکستان کے خلاف سیریز کھیلیں گے، تیاری شروع کردی ہے، افغان کرکٹ بورڈ
افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر حامد شنواری نے کہا ہے کہ افغان ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز کھیلے گی، ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے بھی متمنی ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ان کی ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز شیڈول کے مطابق کھیلے گی،…
انفوکس – 21 اگست 2021 | افغانستان میں طالبان کی اتحادی حکومت کا چیلنج ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=I4Ni7cVpJWU
انفوکس | PDM کی اگلی حکمت عملی کیا ہوگی؟ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=eDQZLZQgZJw
خبر سی خبر نادیہ مرزا کے ساتھ | حکومت کی معاشی ترقی کے اہداف کیا ہیں؟ | ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=UTeIUdRS_7E
ڈان نیوز کی سرخیاں 09 PM | کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری 21 اگست 2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=SkPH-MmMjQs
ری پلے | رمیز راجہ نئے چیئرمین پی سی بی بننے کے دعوے میں لینا عزیز | یحیٰ حسینی
https://www.youtube.com/watch?v=cMsQT2Yp17w
ٹیکس اہداف: پنجاب نے سندھ کو پیچھے چھوڑ دیا
پنجاب حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی گئی ہے جس کے مطابق صوبائی ٹیکس اہداف میں پنجاب نے سندھ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس وصولیوں میں 36.8 فیصد اضافہ کیا، جبکہ اس کے مقابلے میں تین سال…
رکشے میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی،فیاض چوہان
پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نےکہا ہے کہ رکشے میں لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ لاہور میں جشن آزادی کے موقع پر رکشے میں سوار لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی، آئی جی پنجاب…
لاڑلانہ: ایک ہی گھر کے 4 بچوں سمیت 20 افراد کتوں کے کاٹنے سے زخمی
ضلع لاڑکانہ کے مختلف علاقوں میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات پیش آئے ہیں جہاں ایک ہی گھر کے 4 بچوں سمیت 20 افراد کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد کو چانڈکا اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ انہیں اینٹی ریبیز ویکسین…
پی ڈی ایم نے حکومتی اصلاحات مسترد کردیں، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے حکومتی اصلاحات مسترد کردیں، جب تک الیکشن کا نظام شفاف نہیں ہوگا جمہوریت نہیں پنپ سکے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی…
طالبان کی فتح سے سمیع الحق کا خواب پورا ہوگیا، حامد الحق
جمیعت علماء اسلام (س) اور دفاع پاکستان کونسل کے سربراہ مولانا حامد الحق حقانی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری طالبان حکومت کو تسلیم کرکے دنیا کو پر امن بنائے، طالبان کی فتح سے مولانا سمیع الحق کا خواب پورا ہوگیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو…
الیکشن کمیشن کا آئی ٹی کا نیا نظام اور شعبہ قائم کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) بھی جدید ٹیکنالوجی کی جانب گامزن ہے، جہاں اس نے آئی ٹی کا نیا نظام اور شعبہ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے شعبے کے لیے معروف آئی ٹی ماہرین رکھے جائیں گے، جدید خطوط پر ڈیٹا سینٹر…
کراچی: کورونا کیلئے مختص وارڈز میں 50 فیصد سے زائد گنجائش
کراچی کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں کورونا کے لیے مختص وارڈز میں 50 فیصد سے زائد مریضوں کی گنجائش موجود ہے۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق کراچی کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں کورونا کے لیے مختص وارڈ میں 552 وینٹی لیٹرز میں سے 287 پر مریض موجود…
وزیر خارجہ کا افغان شہریوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے پر زور
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد وہاں شہریوں کی سیکیورٹی اور حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ترک وزیر خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں…
نواز شریف جلد واپس آکر حکمرانوں کا احتساب کریں گے، حمزہ شہباز
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف جلد واپس آکر موجودہ حکمرانوں کا احتساب کریں گے۔کامونکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت تین سال کی ناکامیوں کا ملبہ سابقہ حکومت پر…