جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوہلی کا دبئی میں فیملی کے ساتھ ناشتہ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما اور بیٹی وامیکا کے ساتھ دبئی میں ناشتے کی تصویر شیئر کی ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے بائیوسیکیور ببل کی سختیوں کی جھلکی…

الیکشن سے پہلے تیسری لیگ وجود میں آ جائے گی: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن سے پہلے تیسری لیگ وجود میں آ جائے گی، امریکی ناظم الامور کو بھی پتہ ہے کہ نون اور شین 2 لیگ ہیں، مجھے خوشی ہے کہ پی ڈی ایم نے احتجاج کے لیے میرے شہر کا انتخاب کیا۔میڈیا سے گفتگو…

شیخ رشید کا لال حویلی کو یونیورسٹی بنانے کا اعلان

راولپنڈی میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے لال حویلی کو یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ لال حویلی کو یونیورسٹی بنانے کا اعلان کرتا ہوں، لڑکے نالائق ہو گئے، جبکہ لڑکیاں آگے نکل گئی ہیں۔راولپنڈی میں وفاقی وزیرِ …

طلباء نے 1 دن فوج کے ساتھ گزارا

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بلتستان یونیورسٹی اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلباء اور فیکلٹی ممبران نے 1 دن فوج کے ساتھ گزارا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق طلبہ کو پاک فوج کے معمول کے…

شیریں مزاری کی بیٹی کیساتھ سوشل میڈیا پر نوک جھونک

‏وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور اِن کی بیٹی ایمان زینب مزاری کی سوشل میڈیا پر نوک جھونک ہوئی۔سوشل میڈیا پر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب مزاری کا کہنا ہے کہ ملک جادو ٹونے سے ہی چلانا تھا تو قوم کا پیسہ اتنی بڑی کابینہ پر…

کیا انڈیا مشرق وسطیٰ میں نیا کردار ادا کرنے کے لیے موقع کی تلاش میں ہے؟

ایس جے شنکر کا دورہ اسرائیل: کیا انڈیا، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات مشرق وسطیٰ میں ایک نیا اتحاد بنا رہے ہیں؟سلمان راویبی بی سی نامہ نگار36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ@YAIRLAPIDانڈیا، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے…

یونان کا وہ گمنام علاقہ جہاں سلطنت عثمانیہ بھی اپنا تسلط قائم نہ کر سکی

ایگرافا: یونان کا وہ علاقہ جسے کسی نے نقشوں میں شامل کرنا بھی ضروری نہیں سمجھاایلکس سکالیزبی بی سی ٹریول50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہKonstantinos Lagos/Getty Imagesیونان کا ایک علاقہ ایسا ہے جس کے بارے میں بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں، اور جتنے لوگ…

مادّے کی نئی حالت ’’الیکٹرون کواڈرپلٹ‘‘ دریافت

اسٹاک ہوم: سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے طویل تحقیق کے بعد مادّے کی نئی حالت ’’الیکٹرون کواڈرپلٹ‘‘ (electron quadruplet) دریافت کرلی ہے جو بہت کم درجہ حرارت پر وجود میں آتی ہے اور جس میں چار الیکٹرون ایک ساتھ ہوتے ہیں۔ کے ٹی ایچ رائل…

’پی سی بی کو اچھا فوٹوگرافر مل گیا، مجھے اب چلے جانا چاہیے‘

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک کامیاب بیٹسمین کے ساتھ ساتھ  فوٹو گرافر بھی بن گئے ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ میں سب کی نظریں پاکستان کرکٹ ٹیم کی اوپننگ جوڑی پر ہیں۔قومی کپتان گراؤنڈ میں کیمرے سے ساتھی کرکٹرز…

اے آر وائی نے اسحاق ڈار سے معافی مانگ لی

اے آر وائی چینل نے بے بنیاد الزامات لگانے پر اسحاق ڈار سے برطانوی عدالت میں معافی مانگ لی، عدالت نے ٹی وی کو حکم دیا کہ اسحاق ڈار سے معافی نامہ بار بار نشر کیا جائے۔ اے آر وائی نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر اربوں روپے چرانے ، برطانیہ…

بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہ

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے آج پھر لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے گاڑی خود ڈرائیو کی، بعض علاقوں میں صفائی کی صورتِ حال کا اکیلے جائزہ لیا۔عید الاضحیٰ کے دوسرے روز پنجاب کے…

فرخ حبیب کا مریم نواز پر جوابی وار

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پر جوابی وار کیا ہے۔مریم نواز نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغامات میں وزیر اعظم عمران خان پر ’ریاستِ…

ثانیہ مرزا قومی ٹیم کے بائیو سیکور ببل میں پہنچ گئیں

قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی پاکستان ٹیم کے بائیو سیکور ببل میں پہنچ گئیں۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کے ہمراہ دبئی میں قرنطینہ مکمل کیا جس کے بعد ثانیہ مرزا اور بیٹے نے بائیو سیکور…

ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والے توشہ خانہ ہضم کرگئے، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والے توشہ خانہ ہضم کرگئے۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور میاں محمد نواز شریف کی صحابزادی مریم نواز نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا معاملہ پھر UN میں اٹھا دیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل، بے نامی قبروں کا معاملہ ایک بار پھر اقوامِ متحدہ میں اٹھا دیا۔اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر میں جبری لاپتہ افراد اور ان کے اہلِ خانہ کے…