جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد: افغان امن کانفرنس کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل منعقد ہونے والی افغان امن کانفرنس کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ لاحق ہو گیا۔افغان ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض افغان مندوبین دوحہ کانفرنس میں شرکت کے باعث اسلام آباد میں منعقدہ امن کانفرنس میں نہیں آ سکیں…

اولمپکس، برطانوی دستے میں بہن بھائیوں کے 8 جوڑے شامل

جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والے المپکس میں شرکت کرنے والے برطانوی دستے میں بہن بھائیوں کے 8 جوڑے شامل ہیں جن میں 3 جڑواں بھی شامل ہیں۔ٹوکیو اولمپکس کے مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں یہ بہن بھائیوں کے جوڑے شرکت کریں گے جن میں سوئمنگ،…

بلوچستان میں کورونا بڑھ گیا، جمعہ کوکاروبار، بازار بند رکھنے کا فیصلہ

بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں اضافہ کےباعث صوبائی حکومت نے جمعہ کے روز کاروبار اور تجارتی سرگرمیاں معطل اور بازار بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 8اعشاریہ 3 جبکہ کوئٹہ میں شرح…

ویکسین کی ایک ڈوز سے بھی آپ محفوظ ہیں، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اسد عمر نے  لوگوں سے جلد ازجلد کورونا ویکسین لگوانے کی اپیل کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ ویکسین کی ایک ڈوز سے بھی آپ محفوظ ہیں۔ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کا…

کوروناوائرس:جولائی کے 15 روز میں 26 افراد کا گھر میں انتقال ہوا

ملک میں جولائی کے 15 روز میں 26 افراد گھروں میں کورونا کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے۔وفاقی وزارت صحت کے مطابق ملک میں جولائی کے 15 روز میں 26 افراد گھروں میں کورونا کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ وزارت صحت کی جاری تفصیلات کے مطابق 13…

وزیراعظم عمران خان کی افغان صدر سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات ہوئی جس میں پاک افغان تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔تاشقند میں جاری کانفرنس کی سائیڈلائن پر دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ ملاقات ہوئی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی…

اسلحے کے زور پر افغان مسئلے کا حل نہیں: وزیرِ اعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلحے کے زور پر افغان مسئلے کا کوئی حل نہیں، طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے پاکستان سے زیادہ کسی نے کردار ادا نہیں کیا۔وزیرِاعظم عمران خان کے دورۂ ازبکستان کا آج دوسرا دن ہے، وہ وسطی اور جنوبی…

پاکستان کی 30 مندوبین کو افغان امن کانفرنس کی دعوت

پاکستان نے 30 مختلف افغان مندوبین کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ افغان امن کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ان مندوبین کو اسپیشل پرواز کے ذریعے کل اسلام آباد لایا جائے گا، افغانستان میں تعینات پاکستان کے…

وزیراعظم کی افغان صدر سے ملاقات متوقع ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تاشقند میں وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر کی ملاقات متوقع ہے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہاکہ تاشقند میں منعقدہ کانفرنس میں 60 سے زیادہ ممالک شریک ہیں، کانفرنس میں معاشی سرگرمیوں اور…

عمر اکمل کا حملہ آور ملزمان کو معاف کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹر عمر اکمل نے حملہ کرنے والے تمام ملزمان کو معاف کرنے کا فیصلہ کر لیا، جج پر عدم اعتماد کی دائر درخواست بھی واپس لے لی۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں عمر اکمل پر حملہ کرنے کے کیس میں تازہ ترین پیش رفت کے مطابق کرکٹر نے حملہ کرنے والے…

کراچی: 26 مقامات پر بارش کا پانی موجود

کراچی کے مختلف 26 سے زائد مقامات پر گزشتہ روز ہونے والی بارش کا پانی اب تک جمع ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔انکل سریا چوک تا تبت سینٹر اور وہاں سے ریگل چوک جانے والی سڑک پر پانی جمع ہے، جیل روڈ سے شہیدِ ملت جانے والے روڈ…