جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فردوس شمیم، بلال غفار کو NA 249 سے فوری نکلنے کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکینِ سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی اور بلال غفار کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 سے فوری نکلنے کا حکم دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے ڈی آر اوسید ندیم حیدر نے فردوس…

ایف آئی اے جہانگیرترین کیخلاف FIR کا ازسرنو جائزہ لے گی

چینی اسکینڈل کیس میں ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم نے جہانگیر ترین کے خلاف درج ایف آئی آر کا ازسرنو جائزہ لینا شروع کر دیا، ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈی جی ابوبکر خدا بخش تحقیقاتی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم کیس کے…

کورونا ویکسین، PIA کی تیسری پرواز بیجنگ روانہ

کورونا ویکسین کی دوسرے فیز کی باقی تین لاکھ سے زائد خوراکیں لینے کے لیے پی آئی اے کی تیسری پرواز اسلام آباد سے چین روانہ ہوگئی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز پی کے 6854 شام 7 بجے چین کے بیجنگ کیپٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے گی۔ …

کراچی، این اے 249 ضمنی انتخاب، پولنگ جاری

کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں آج ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ جاری ہے۔ضیاء کالونی کے پولنگ اسٹیشن نمبر 256 میں آج صبح پہلا ووٹ کاسٹ کیا گیا۔این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پورے حلقے میں صبح سے ہی گہما…

بیجنگ سے ویکسین لے کر PIAکا طیارہ اسلام آباد لینڈ کر گیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ بیجنگ سے کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق پی کے 6852 بیجنگ سے تین لاکھ سے زائد کورونا ویکسین لے کر اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کرگیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

کورونا سے سنگین صورتحال پیدا ہوگئی ہے، کمشنر مالاکنڈ

کمشنر مالاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ مالاکنڈ ڈویژن میں کورونا وائرس نے سنگین صورتحال اختیار کر لی ہے، ڈویژن بھر میں مجموعی طور پر مثبت کورونا کیسز کی شرح 9 فیصد ہے۔کمشنر آفس سیدو شریف سے جاری بیان میں کمشنر مالاکنڈ ڈویژن کا…

دنیا میں کورونا وائرس کیسز 15 کروڑ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء…

طالبان کا افغان رہنماؤں کو خط، براہ راست بات چیت کا مطالبہ

طالبان نے افغان رہنماؤں کو بھیجے خط میں براہ راست بات چیت کا مطالبہ کیا ہے، ترجمان مفاہمتی کونسل کا کہنا ہے طالبان قومی سطح پر اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں، ان کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے۔طالبان کی جانب سے مفاہمتی کونسل کے سربراہ…

جاوید لطیف کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے اسیر رہنما جاوید لطیف کی رہائی کے لیے دائر کی گئی درخواست آئی جی پنجاب کی رپورٹ کی روشنی میں نمٹا دی۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے جاوید لطیف کے بھائی منور لطیف کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے…

ہیلتھ سسٹم پر بےپناہ دباؤ ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت مشن اور اوڑھنا بچھونا ہے، کورونا کی وجہ سے ہیلتھ سسٹم پر بےپناہ دباؤ ہے، صورتحال خطرناک رخ اختیار کر رہی ہے، مزید سخت اقدامات کرناہوں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سےصوبائی…

سوات : کورونا وائرس نے مزید 4 افراد کی جان لے لی

خیبر پختون خوا کے مالاکنڈ ڈیویژن کے ضلع سوات میں کورونا وائرس نے مزید 4 افراد کی جان لے لی۔سوات کے سیدو شریف اسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 29 مریض داخل کیئے گئے۔ترجمان سیدو شریف اسپتال ڈاکٹر نجیب اللّٰہ کے…

کینسر سے نبردآزما یاسمین راشد کے اقدامات پر عوام کا خراجِ تحسین

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر سے نبرد آزما ہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ عوام کی صحت کیلئے اپنے فرائض بخوبی انجام دے رہی ہیں جس کا اعتراف سوشل میڈیا پر بھی کیا جانے لگا ہے۔امریکا میں مقیم پاکستانی نژاد ڈاکٹر حنا چوہدری کو...سوشل…

انشاءاللّہ! آج کا دن تحریک انصاف کا ہوگا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے اُمید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج این اے 249 کے الیکشن کی جیت پاکستان تحریک انصاف کے نام ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ کراچی میں  این اے 249 کے…

پاکستان میں جون سے ستمبر زائد بارشوں کا امکان

رواں برس جون سے ستمبر کے دوران پاکستان سمیت جنوب ایشیائی ممالک میں زائد بارشوں کا امکان ہے۔ساؤتھ ایشین کلائمیٹ آؤٹ لک فورم (ساسکوف) کا حال ہی میں آن لائن اجلاس ہوا، جس میں رواں برس ہونے والی بارشوں سے متعلق بتایا گیا۔ساسکوف نے اجلاس…

چاند پر پہلے انسانی مشن اپالو2 کے مائیکل کولنز انتقال کرگئے

چاند پر پہلے انسانی مشن اپالو 2 کےعملے میں شامل مائیکل کولنز انتقال کرگئے۔ کولنز کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے جبکہ ان کی عمر90برس تھی۔چاند پر نیل آرمسٹرانگ اور  ایلڈرن کی چہل قدمی کے  وقت کولنزمدار میں تھے۔بشکریہ جنگ;} a…

پی پی امیدوار قادر خان مندوخیل نے ووٹ کاسٹ کر لیا

کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں آج ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل نے اپنا ووٹ کاسٹ کر لیا۔کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میں آج ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ضیاء…

زرداری کیخلاف پانچواں ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیسز میں سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر کیا گیا پانچواں ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے کیس کی…

کراچی: میتوں کے ہمراہ احتجاج کرنے والوں پر گیس شیلنگ

کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی پر گزشتہ شب مبینہ پولیس مقابلے میں مرنے والے افراد کی میتوں کے ہمراہ اہلِ علاقہ نے احتجاج کیا ہے، پولیس کی جانب سے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔احتجاج کے باعث یونی ورسٹی روڈ آنے اور جانے والی سڑک…

نیویارک: سابق میئر جولیانی کے گھر پر FBI کا چھاپہ

نیویارک کے سابق مئیر روڈی جولیانی کے گھر پر ایف بی آئی نے چھاپہ مار کر تلاشی لی ہے، الیکٹرانک آلات قبضے میں لے لیے گئے۔ایف بی آئی نے جولیانی کے خلاف کارروائی یوکرائن سے متعلق معاملے پر کی۔روڈی جولیانی کو فارن ایجنٹس رجسٹریشن ایکٹ کی…

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک

کراچی کے علاقے پی آئی بی صوفیہ کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ہلاک ملزمان کی شناخت عامر اور بلال کے نام سے ہوئی۔پولیس کا…