جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گوادر میں سرِ راہ احتجاج یا دھرنوں پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان میں اہم پورٹ سٹی گوادر کی مقامی انتظامیہ نے سرِ راہ احتجاج یا دھرنوں پر پابندی عائد کردی ہے۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر گوادر کے دفتر سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس میں ہوم اینڈ ٹربل افیئرز ڈپارٹمنٹ کا بھی حوالہ دیا گیا…

لندن میں مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی

لندن میں مریم نواز کے بیٹےجنید صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز بیٹے کے نکاح کی تقریب میں آن لائن شرکت کریں گی۔ذرائع کے مطابق مریم نواز جاتی امرا میں بیٹے کے نکاح کی خوشی میں تقریب کا اہتمام کریں گی، جس میں…

قدیم ترین زندگی کی باقیات والی سترنگی جھیل کے پھیکے پڑتے رنگ

میکسیکو کی سترنگی جھیل: تین ارب سال پرانے زندہ فوسلز والی جھیل کے پھیکے پڑتے رنگایما ایلزوردیبی بی سی فیوچر18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمیکسیکو کے مقامی سیاحتی معاون کلاڈیو ڈیل ویلے کے مطابق جھیل باکالار لاگون کی خوبصورتی اس کے…

پاکستان کے سید عماد علی ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن بن گئے

پاکستان کے سید عماد علی نے ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت لیا، وہ دوسری مرتبہ ویسپا ورلڈ یوتھ چیمپیئن بنے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل عماد نے 2018 میں دبئی میں ہونے والی چیمپئن شپ بھی جیتی تھی۔عماد علی دو مرتبہ ورلڈ یوتھ ٹائٹل جیتنے والے دنیا…

گالف میچ کے دوران جاپانی گالفر کی گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی

امریکا میں گالف میچ کے دوران جاپانی گالفر کی گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی۔ یہ واقعہ امریکا میں منعقد ہونے والے ایک گالف ٹورنامنٹ کے دوران  پیش آیا، جہاں گالفر نے شارٹ کھیلا تو گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی۔ گالفر سمیت موقع پر موجود تمام…

افغان شہریوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں افغان شہریوں کی جان و مال اور ان کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں افغانستان کی…

کراچی: سابقہ شوہر پر تیزاب پھینکنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا،پولیس

کراچی میں سابقہ شوہر پر تیزاب پھینکنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ لیاقت آباد میں رشتے داروں کے گھر میں روپوش تھی، ملزمہ نے سابقہ شوہر کو گھر میں بلاکر اس پر تیزاب پھینکا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پسند کی…

تحریک انصاف کی تین سالہ کارکردگی، مولا بخش چانڈیو کی تنقید

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے تحریک انصاف حکومت کو اس کی تین سالہ کارکردگی پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حیدر آباد سے جاری اپنے بیان میں رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے 3 سالوں میں ہر…

نائجیریا میں یوسف اور زہرہ کی پرتعیش شادی کی دھوم

نائجیریا میں صدر کے بیٹے یوسف اور مذہبی رہنما کی بیٹی زہرہ کی شادی کی دھوم52 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ@Wraith_studios،تصویر کا کیپشنیوسف اور زہرہ کی ملاقات برطانیہ کی ایک یونیوسٹی میں ہوئی تھینائجیریا کے شہر کانو کے ایئر پورٹ کا رن وے طیاروں…

حیدرآباد: تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف اسلامی جمعیت طلبہ کا مظاہرہ

حیدرآباد میں تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا جارہا ہے۔پریس کلب کے سامنے موجود مظاہرین کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت تدریسی عمل جاری ہے لیکن سندھ میں بند ہے۔مظاہرین نے…

فوادچوہدری کا IED دھماکے پر اظہار مذمت

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے بلوچستان کے علاقے گچک میں آئی ای ڈی دھماکے پر اظہار مذمت کیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ دہشت گردی کے واقعہ میں کیپٹن کاشف کی شہادت کی خبر افسوسناک ہے، ایسی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے…

خیرپور: تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف اساتذہ کا احتجاج

صوبہ سندھ کے شہر خیرپور میں تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف اساتذہ کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جارہا ہے۔احتجاج میں شامل مظاہرین نے کہا کہ تعلیمی اداروں کو تالے لگا کر سندھ کی تعلیم تباہ کی جارہی ہے۔اس کے علاوہ ٹنڈو محمد خان کے…

خواتین سے بدسلوکی اور دست درازی واقعات پر کارروائیاں جاری ہیں، فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا یکے بعد دیگرے پیش آنے والے خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات سے متعلق کہنا ہے کہ خواتین سے بدسلوکی اور دست درازی کے واقعات پر کارروائیاں جاری ہیں۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک…

عالمی طاقتوں نے مجبور ہوکر طالبان سے دہشت گردی کا لیبل ہٹایا: عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام ف کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں نے مجبور ہوکر طالبان سے دہشت گردی کا لیبل ہٹایا اور مذاکرات کیے۔شکرگڑھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام ف کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدری نے کہا کہ…

حکومت کے 3 سال اور وعدے مایوس کن ہیں، راجا پرویز اشرف

سابق وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کا موجودہ حکومت کے 3 سال مکمل ہونے پر کہنا ہے  کہ تین سال میں جو حکومت کے وعدے تھے ان کے نتائج مایوس کن ہیں۔راجا پرویز اشرف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کو سمجھنا اور سمجھانا چاہیے، بلاول بھٹو…

پنجاب حکومت کا بڑے پارکوں میں نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کے افسوسناک واقعہ کے پنجاب حکومت نے بڑے پارکوں میں نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلح پرائیوٹ گارڈز موٹرسائیکلوں پر پارکوں میں گشت کریں گے، اس کے ساتھ ہی…