جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

این اے 249، انتخابی ضوابط کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کاضلعی انتظامیہ کو خط

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے  این اے 249 ضمنی انتخاب میں سرکاری وسائل کے استعمال کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس پر الیکشن کمیشن نے انتخابی ضوابط کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ دوران پولنگ دو سرکاری گاڑیاں…

بھارت کو کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی پھر مدد کی پیشکش

پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو کورونا وائرس  سے نمٹنے کی کوششوں میں مدد کی پیش کش کردی۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بھارتی جیلوں میں قید کشمیری رہنماؤں کی صحت سے متعلق اظہارِ تشویش کیا۔اطلاعات کے مطابق…

پولنگ اسٹیشنز میں موجود افراد کو ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت

کراچی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے  ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد گنتی کا عمل شروع کردیا گیا۔این اے 249 ضمنی الیکشن کے جیونیوز کو انتخابی نتائج موصول ہونا شروع ہوگئے۔ پولنگ اسٹیشنزمیں موجود افراد…

تاج حیدر کا پارٹی پولنگ ایجنٹ کو ہراساں کرنے کا الزام

پاکستان پیپلز پارٹی کے  رہنما تاج حیدر  نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے دوران پارٹی پولنگ ایجنٹ کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔اطلاع ملنے پر پی ایس پی کے رہنما حسان صابر پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے، حسان صابر کے مطالبے…

لیاقت یونیورسٹی حیدر آباد کا کورونا وارڈ مریضوں سے بھرگیا

حیدر آباد میں  کورونا وائرس  کے کیسز میں اضافہ ہوگیا، لیاقت یونیورسٹی حیدرآباد کا کورونا وارڈ مریضوں سے بھر گیا۔ترجمان لمس کا کہنا ہے کہ لمس حیدرآباد میں 36، لمس جامشورو میں 26 مریض داخل ہیں، جبکہ  مزید 12 داخلے کے منتظر ہیں۔ڈی ایچ او…

شہباز شریف حکومتی جماعت سے حمایت حاصل کرکے اپوزیشن لیڈر نہیں بنے، عظمیٰ بخاری

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اکثریتی جماعت کے متفقہ اپوزیشن لیڈر ہیں، شہبازشریف حکومتی جماعت سے حمایت حاصل کرکے اپوزیشن لیڈر نہیں بنے۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں کہا کہ چودھری منظور پہلے معلوم کرلیں…

بشیر میمن کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بشیر میمن کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں، بشیر میمن کو فائز عیسیٰ کے خلاف کبھی کیسز بنانے یا تحقیقات کرنے کا نہیں کہا گیا۔وزیر اعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے گفتگو کے دوران کہا کہ ریفرنس…

23 اپریل تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 ارب 50 کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے بتایا ہے کہ 16 سے 23 اپریل کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں 30 کروڑ 74 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 23 اپریل تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 ارب 50 کروڑ ڈالر رہے۔اعلامیے کے مطابق مرکزی…

اترکھنڈ حکومت پر شدید تنقید کے بعد چاردھم یاترا منسوخ

بھارت میں کورونا بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا، ایک روز میں 3 لاکھ 79 ہزار متاثرین اور 3645 اموات کا نیا ریکارڈ بن گیا۔کمبھ کے میلے سے کورونا میں اضافے کے بعد ایک اور ہندو مذہبی تہوار کی اجازت دینے پر اترکھنڈ حکومت پر شدید تنقید کی…

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100 انڈیکس میں 196 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں 196 پوائنٹس کی کمی بھی دیکھنے میں آئی۔ اسٹاک مارکیٹ بینچ مارک 100 انڈیکس 196 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 44 ہزار 863 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 365…

خانہ کعبہ میں باجماعت نماز کے دوران نمازی کے سر پر کے کبوتر بیٹھا رہا

خانہ کعبہ میں باجماعت نماز کے دوران ایک کبوتر نمازی کے سر پر اتر گیا جو نماز کے دوران سر پر ہی موجود رہا، یہ دلچسپ منظر ویڈیو میں ریکارڈ کیا گیا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نمازی باجماعت نماز ادا کر رہا ہے جس کے سر پر کبوتر بیٹھا ہوا…

جہانگیر ترین کے معاملے کی تحقیقات ضرور ہوں گی، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے معاملے کی تحقیقات ضرور ہوں گی، احتساب سے پیچھے نہیں ہٹ سکتے، چاہے پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین ہی کیوں نہ ہوں۔ سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ…

این اے 249: مفتاح اسماعیل آگے، مریم نواز کو فتح کی امید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں پارٹی امیدوار مفتح اسماعیل کی جیت کی امید ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی جس قرآن مجید کی آیت لکھی…

حکومتی نظام مکمل طور پر مفلو ج ہوچکا، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جنگی بنیادوں پر ویکسین کی فراہمی کا عمل شروع کیا جائے، ناکام حکومت کورونا روکنے میں بدانتظامی سے اجتماعی زندگی خطرے میں ڈال چکی ہے، حکومتی نظام مکمل طور پر مفلو ج اور معطل…

وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے پیکیج کا اعلان کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل گلگت بلتستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں وزیراعظم عمران خان گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے پیکیج کا اعلان کریں گے۔عمران خان  گلگت بلتستان کیلئے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے، وزیراعظم 1990 کلو میٹر خنجراب…

شہری کو سفر سے روکنے والے بینک پر 20 ہزار درہم ہرجانہ

متحدہ عرب امارات کی ایک عدالت نے عرب شہری کو اپنے والد اور بہن کی عیادت کے لیے جانے سے روکنے پر بینک سے 20 ہزار درہم ہرجانہ دلوادیا۔امارتی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایک عرب شہری جسے کورونا وائرس میں مبتلا اپنے والد اور بہن کی عیادت کے…

سعودی عرب میں کورونا کے 1026 نئے کیسز،11 مریض انتقال کرگئے، وزارت صحت

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 1026 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 16 ہزار 307 ہوگئی ہے۔ جبکہ 24 گھنٹوں میں 11 مریض انتقال کرگئے ہیں۔ وزارت…

جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما حافظ ابوبکر شیخ ٹریفک حادثے میں زخمی

جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما حافظ ابوبکر شیخ  لاہور میں ایک ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے۔ ترجمان جے یو آئی ف کا کہنا ہے کہ حافظ ابوبکر شیخ کو سر اور پسلیوں میں چوٹیں آئی ہیں، جنہیں  میو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔مولانا فضل الرحمان نے حافظ…

شرح 15 فیصد ہوئی تو لاک ڈاؤن ہوگا، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر ملک میں کورونا کیسز کی شرح 15 فی صد تک گئی تو لاک ڈاؤن کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔ پنجاب کابینہ نے زیادہ متاثرہ شہروں کے فوری مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی، این سی او سی کو سفارش کرنے کا فیصلہ…

این اے 249 میں روایتی انتخابی رنگ نظر نہ آیا

گرمی، روزہ اور کورونا وائرس کی وجہ سے کراچی کے حلقہ این اے 249 میں روایتی انتخابی رنگ نظر نہیں آیا۔ووٹنگ کے دوران پورے دن نہ ووٹرز کی بھرمار، نہ سیاسی کارکنوں کی تکرار ہوئی، نہ جوش و ولولہ نظر آیا، جبکہ  ووٹر بھی ٹھنڈے اور سپورٹر بھی…