جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے بھارت جانے کیلئے حکومت سے این او سی طلب

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) خالد سجاد کھوکھر نے جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے لیے حکومت سے این او سی طلب کرلیا۔ واضح رہے کہ 12واں جونیئر ہاکی ورلڈکپ بھارت میں ماہِ نومبر میں ہونے جارہا ہے۔ اس ایونٹ میں قومی ٹیم نے بھی کوالیفائی کیا ہے،…

شہباز شریف کے منصوبوں پر تختیاں لگانے والے طعنہ دے رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں شہباز شریف کے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگانے والے طعنہ دے رہے ہیں۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ جو کرپٹ مافیا…

اے این پی لوکل باڈیز کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ان کی جماعت لوکل باڈیز کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے۔اسلام آباد میں قومی کانفرنس سے خطاب میں اے این پی رہنما کا کہنا تھا کہ بہت پاپڑ بیلنے کے بعد صوبائی خود مختاری ملی۔انہوں…

دشمن کو ناکام کرنا ہے تو استعمار کے سامنے ڈٹ جانا چاہیے، آغا سید حامد موسوی

قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ دشمن کو ناکام کرنا ہے تو استعمار کے سامنے ڈٹ جانا چاہیے۔راولپنڈی اسلام آباد میں چہلم کے مرکزی جلوس سے خطاب کرتے ہوئے سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا کہ اگر دشمن کو ناکام کرنا ہے تو…

ہمیں اپنے مخالف فریق کا موقف بھی سننا چاہیے، فیصل جاوید

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے مخالف فریق کا موقف بھی سننا چاہیے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں فیصل جاوید نے کہا کہ بات قائل ہونے کی ہو تو قائل ہوجائیں نہ کہ ایک جگہ پھنس کر اڑے رہیں۔انہوں نے کہا…

کیس میرٹ پر روزانہ چلا تو شہباز شریف 25 سال کیلئے جیل جاسکتے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر کیس چلا تو اپوزیشن لیڈر شہباز شریف 25 سال کے لیے جیل جاسکتے ہیں۔ کابینہ اجلاس کے بعد بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا کہ اگر میرٹ پر روزانہ کیس چلا تو شہباز شریف…

وزیراعظم کا ای وی ایم پر پارٹی و اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور انتخابی اصلاحات کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ای وی ایم اور انتخابی اصلاحات پر پارٹی و اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق…

پنجاب، فضائی آلودگی اب اسموگ کی شکل اختیار کرنے لگی

لاہور اور گوجرانوالا سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بڑھتی فضائی آلودگی اب اسموگ کی شکل اختیار کرنے لگی، ماہرینِ صحت نے اس ماحول کو صحت کے لئے نقصان دہ قرار دے دیا۔محکمہ ماحولیات کے مطابق لاہور میں فضائی آلودگی 170،گوجرانوالا میں188، مرید…

بلاول بھٹو کا واجد شمس الحسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سابق ہائی کمشنر، صحافی واجد شمس الحسن کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ واجد شمس الحسن کے انتقال پر مجھ سمیت پوری پارٹی دکھی ہے،  واجد شمس…

لاہور میں صفائی آپریشن بری طرح متاثر

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) کی جانب سے صفائی کمپنیوں کو عدم ادائیگیوں کے باعث لاہور میں صفائی آپریشن بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ لاہور میں گزشتہ چار روز سے مکمل کچرا نہیں اٹھایا جا سکا جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا…

‏مٹھائیاں کھانے والوں کے رونے دھونے کا وقت شروع ہوگیا ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ‏مٹھائیاں کھانے والوں کے رونے دھونے کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ فرخ حبیب نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ شہباز شریف اور فیملی کیخلاف سات ارب ٹی ٹیز کیس کے ریفرنس  کی سماعت نیب عدالت کر…

نوجوت سنگھ سدھو سربراہ کانگریس پنجاب کے عہدے سے مستعفی

بھارتی سیاستدان و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کانگریس پنجاب کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نوجوت سنگھ سدھو کو رواں سال ہی بھارتی پنجاب کے لیے کانگریس چیف منتخب کیاگیا تھا، ان سے قبل سنیل جاکھر پنجاب کانگریس کے سربراہ تھے۔چندی…

لگتا ہے انضی کے پیارے دل کو نظر لگ گئی، وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کا سابق کپتان انضمام الحق کی ناساز طبیعت پر کہنا ہے کہ انہیں ایسا لگتا ہے کہ انضمام الحق کے پیارے دل کو کسی کی نظر لگ گئی۔قومی کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق…

آغا سراج درانی ضمانت کیس: نیب پراسیکیوٹر کو تیاری کیلئے کل تک کی مہلت

سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق نیب ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر ملزمان کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر کو تیاری کے لیے کل تک کی مہلت دے دی۔سندھ ہائی کورٹ میں آمدن سے زائد…

چھوٹے موٹے ہارٹ اٹیک میرے شیر دل دوست کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس کا انضمام الحق کی انجیو پلاسٹی پر اُن کیلئے ایک حوصلہ افزاء پیغام شیئر کیا ہے۔سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق پاکستان کرکٹ بورڈ کی...وقار یونس نے ٹوئٹر پر انضمام الحق کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا…

برطانیہ میں پیٹرول بحران ختم کرنے کیلئے آرمی تیار

برطانیہ میں پیٹرول کرائسز ختم کرنے کے لیے آرمی کو تیار کردیا گیا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق  مسلسل چوتھے دن پیٹرول پمپس کی بندش پر آرمی کو مدد کے لیے تیار کیا گیا۔150 سے زائد ملٹری ٹینکر ڈرائیورز کو تیار کیا گیا ہے، یہ تیاری ممکنہ رش…

انضمام الحق کی انجیوپلاسٹی پر سچن ٹنڈولکر کا ٹوئٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کی انجیوپلاسٹی پر بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے سابق کپتان انضمام الحق کی ناساز طبیعت پر کہنا ہے کہ انہیں ایسا لگتا…