جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیٹرول کل سے مہنگا ہونے کا امکان

ملک میں 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے۔ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل ساڑھے 10 روپے فی لٹر،…

ووٹنگ مشین کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے آئندہ عام انتخابات کرانے کے خلاف درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ حکومت الیکشن کمیشن کی اتھارٹی پر غالب آنا چاہتی ہے۔اسلام…

کراچی میں کل تک موسم گرم رہے گا: ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات

محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل (جمعرات) تک موسم گرم ہی رہے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں 2 مون سون سسٹمز موجود ہیں۔انہوں نے…

افغان خواتین فٹبال ٹیم کی خاندان کے ہمراہ طورخم آمد

افغان خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑی اپنے خاندان کے ہمراہ طورخم پہنچ گئیں، ٹیم کو خاندانوں سمیت سیکیورٹی میں پشاور بھیجا جائے گا۔اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار کے مطابق افغان خواتین ٹیم طورخم امیگریشن سیکشن میں موجود ہے اور ان کی دستاویزات کا…

پاکستانی خواتین کوہِ پیما دنیا کی ہر بُلندی سر کرنے کو تیار

فلک بوس پہاڑوں کو سر کرنے کیلئے ناقابل تسخیر ہمت اور کچھ کر دکھانے کا جنون چاہئے ہوتا ہے، تب ہی انسان بلندی تک پہنچتا ہے۔ثمینہ بیگ، نائلہ کیانی، کومل عزیر، عظمیٰ یوسف اور عنبر ذوالفقار بھی ایسی ہی باہمت خواتین ہیں جنہوں نے ثابت کردیا کہ…

ملک میں سیاحت کا بے شمار پوٹینشل ہے، وزیرِ اعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں سیاحت کا بے شمار پوٹینشل موجود ہے، اس پوٹیشنل کو مکمل طور پر بروئے کار لایا جائے۔نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے سیاحت کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ سیاحتی مقامات پر…

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ نے درخواست پر سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے عائد اعتراضات برقرار رکھے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے آئندہ عام…

چیف الیکشن کمشنر سے PPP ،ANP کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کا وفد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کے لیے الیکشن کمیشن پہنچ گیا۔وفد میں پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری، فرحت اللّٰہ بابر، شیری رحمٰن،…

سیاسی جماعتوں کے کھاتوں میں شفافیت لانا ضروری ہے، فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے کھاتوں میں شفافیت لانا ضروری ہے، تحریکِ انصاف کو نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے اکاؤنٹ دیکھنے کی اجازت دی جائے۔اسلام آباد میں وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے میڈیا سے…

جمہوریت عوام کو اقتدار میں شراکت دار بناتی ہے، وزیرِ اعلیٰ عثمان بزدار

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جمہوریت عوام کو اقتدار میں شراکت دار بناتی ہے، جمہوریت ہی مساوی انسانی حقوق کی ضامن ہے، کسی بھی معاشرے میں مساوات کیلئے جمہوریت ضروری ہے۔عالمی یومِ جمہوریت پر اپنے پیغام میں وزیرِ…

’خواب بیچنے کی ماہر‘ ایلزبتھ ہومز: کیا تھیرانوس سکینڈل نے سیلیکون ویلی کو ہلا کر رکھ دیا؟

ایلزبتھ ہومز: کیا تھیرانوس سکینڈل نے سیلیکون ویلی کو ہلا کر رکھ دیا؟جیمز کلیٹن نارتھ امریکہ ٹیکنالوجی رپورٹر 18 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنایلزبتھ ہومزایلزبتھ ہومز کچھ برس قبل تک تو سیلیکون ویلی کی ایک ’ڈارلنگ‘ تھیں اور وہ…

شمالی کوریا نے مشرقی بحیرہ میں دو بیلسٹک میزائل داغے: جنوبی کوریا

شمالی کوریا کا کروز میزائل تجربہ، اس ملک کی فوجی صلاحیت کے بارے میں کیا جاننا ضروری ہے؟17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہKCNA،تصویر کا کیپشنشمالی کوریا کی سرکاری میڈیا نے نئی کروز میزائل کے تجربے کی یہ تصاویر جاری کی ہےشمالی کوریا نے طویل فاصلے تک…

کابل کے بینکوں میں شہریوں کا زبردست رش لگ گیا

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بینکوں میں شہریوں کا رش لگ گیا ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں صرف ایک ہزار افغانی روپے ہی نکال سکتے ہیں، رقم نکلوانے کے لیے ایک دن پہلے نام درج کروانا پڑتا ہے۔افغانستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ بے…