وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔وزیر اعظم لاہور میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے، پنجاب میں اسپیشل اکنامک زونز کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو فیڈمک اورپیڈمک اداروں…
سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی
کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے باعث عائد کی گئی پابندیوں میں نرمی کر دی گئی ہے جس کے سلسلے میں نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے صوبے بھر میں مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی، جس کا حکم نامہ بھی جاری کر…
کے الیکٹرک KMC کیلئے ٹیکس لینے پر رضا مند
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کو بجلی فراہم کرنے والا ادارہ کے الیکٹرک بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے لیے ٹیکس اکٹھا کرنے پر رضا مند ہو گیا ہے۔کراچی کے شہریوں سے مزید 9 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی، شہریوں سے فائر ٹیکس…
بریکنگ نیوز: پی سی بی نے پاکستان کرکٹ کھلاڑیوں کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=PvDGviwSCAU
اینگلا مرکل: یورپی یونین کی ’مشکل کُشا‘ جن کا تاج ذرا داغدار ہو چکا ہے
اینگلا مرکل کی وراثت: ’یورپ کی ملکہ‘ جن کا تاج ذرا داغدار ہو چکا ہےکیٹیا ایڈلریورپ ایڈیٹر49 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنگذشتہ 16 برسوں کے دوران انگیلا مرکل نے یورپی یونین کو متعدد بحرانوں سے نکلنے میں مدد دیاینگلا مرکل…
شیف محبوب شو | تھائی انکوائری ناریل چکن ہدایت | کچا پپیتا ترکاریاں | 15 ستمبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=isFUthOibHI
بریکنگ نیوز: میو ہسپتال لاہور میں نجی ٹارچر سیل کا انکشاف ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=irNxk5qmurI
کراچی میں آج پارہ 41˚C تک پہنچنے کا امکان ہے۔ ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=O6u9zexSLPQ
ڈان نیوز کی سرخیاں 12 بجے | کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ 15 ستمبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=gMyw_AZVwvw
معدوم دیوقامت ہاتھی ’میمتھ‘ کو دوبارہ زندہ کرنے کیلیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کا منصوبہ
ہارورڈ: ہم سب نے بالوں والے دیوہیکل ہاتھیوں کا نام سنا ہے جنہیں میمتھ کہا جاتا ہے۔ اب سائنسدانوں نے اس کے ڈی این اے کی عام ہاتھیوں سے کلوننگ کے لیے ڈٰیڑھ کروڑ ڈالر کا سرمایہ بھی جمع کرلیا ہے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ میمتھ کی کئی لاشیں بہترین…
Zebunnisa Bangash اور Shamali افغان ٹیم افغانستان کے لیے گانے بنانے کے لیے – BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=fG7DLHeiuY4
رینجرز اہلکار کی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل
سندھ ہائی کورٹ نے رینجرز اہلکار کو ساتھی کے قتل پر سنائی گئی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی۔سندھ ہائی کورٹ نے دہرے قتل کے کیس میں مجرم کی سزائے موت کالعدم قرار دینے کی اپیل مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ نےملزم رینجرز اہلکار علی مرتضیٰ…
ہاکی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 1 ماہ کی توسیع
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 1 ماہ کی توسیع کر دی۔ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں نہ ہونے کے باعث فٹنس ٹیسٹ نہیں لیئے جا سکے ہیں جو…
پشاور: وزیرِ اعلیٰ ہاؤس اور سیکریٹریٹ میں بغیر ویکسینیشن داخلے پر پابندی
خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع وزیرِ اعلیٰ ہاؤس اور سیکریٹریٹ میں کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان…
عدم اعتماد کی تحریک کی پرواہ نہیں، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے عدم اعتماد کی تحریک کے ردِ عمل میں کہا ہے کہ مجھے عدم اعتماد کی تحریک کی پرواہ نہیں ہے، اگر میری جماعت اور اتحادی میرے ساتھ ہیں تو اپوزیشن سے فرق نہیں پڑتا۔جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
رمیز راجہ بھی عمران خان کے نقشِ قدم پر
نومنتخب چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے عہدہ سنبھالتے ہی وزیراعظم عمران خان کے نقشِ قدم پر چلنا شروع کردیا ۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے بعد آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ کو بھی میچ کے دوران جمائی آگئی۔سوشل میڈیا پر…
پیٹرول کل سے مہنگا ہونے کا امکان
ملک میں 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے۔ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل ساڑھے 10 روپے فی لٹر،…
ووٹنگ مشین کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے آئندہ عام انتخابات کرانے کے خلاف درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ حکومت الیکشن کمیشن کی اتھارٹی پر غالب آنا چاہتی ہے۔اسلام…
کراچی میں کل تک موسم گرم رہے گا: ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات
محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل (جمعرات) تک موسم گرم ہی رہے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں 2 مون سون سسٹمز موجود ہیں۔انہوں نے…
افغان خواتین فٹبال ٹیم کی خاندان کے ہمراہ طورخم آمد
افغان خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑی اپنے خاندان کے ہمراہ طورخم پہنچ گئیں، ٹیم کو خاندانوں سمیت سیکیورٹی میں پشاور بھیجا جائے گا۔اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار کے مطابق افغان خواتین ٹیم طورخم امیگریشن سیکشن میں موجود ہے اور ان کی دستاویزات کا…