لانگ مارچ بھی ہوگا، حکومت بھی جائے گی، قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ بھی ہوگا اور اس حکومت کا جانا بھی ہوگا، اگر پی ڈی ایم سے ہتک آمیز رویے کا سامنا نہ ہوتا تو آج تک یہ حکمران جا چکے ہوتے۔پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نیئر بخاری اور قمر زمان کائرہ نے…
این بشپ نے پاکستان کو T20 ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا
ویسٹ انڈیز کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر این بشپ نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کیلئے فیورٹ قرار دے دیا۔این بشپ کا کہنا ہے کہ بھارت، پاکستان، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہیں۔سابق کرکٹر نے کہا کہ فائنل…
کالعدم جماعت کا دھرنا، درجنوں کارکنان زیرِ حراست
لاہور میں کالعدم جماعت کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے، ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ دھرنے سے درجنوں کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ترجمان پولیس کے مطابق ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کے لیے پولیس نفری کا گشت جاری ہے، امن و امان کے لیے خطرہ…
طوطے کی کتے کی طرح بھونکتے ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر اس وقت ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک خوبصورت طوطے کو بھونکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔بولنے والے طوطے پالنا لاکھوں افراد کا شوق ہوتا ہے اور جب یہ پالتو طوطے انسانی زبان بولنا یا سمجھنا شروع کر دیں تو ان کے ساتھ وقت…
بادشاہی مسجد سے نعلین پاک کی چوری، سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی
سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی سے پیشرفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی۔سپریم کورٹ میں بادشاہی مسجد سے نعلین پاک کی چوری پر ازخودنوٹس کی سماعت ہوئی، سماعت میں جے آئی ٹی نے نعلین پاک کی چوری پر پیشرفت رپورٹ جمع…
لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے 3 اموات
لاہور میں ڈینگی نے مزید تین زندگیاں لے لیں، صوبے میں اس سال اموات کی تعداد 24 ہوگئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی کے جناح اسپتال میں ڈینگی کے 11 مریض لائے گئے تمام افراد کو اسپتال میں داخل کرکے طبی امداد دی جارہی ہے۔لاہور کے اسپتالوں میں زیر…
کراچی میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث دہشت گرد کے ملتان جیل میں ہونے کا انکشاف
کراچی میں پولیس اہلکار کے قتل، ریڈ بک میں نامزد اور دیگر جرائم میں ملوث ایک ملزم کے ملتان کی سینٹرل جیل میں قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نوید احمد کو ملتان پولیس نے گرفتار کیا تھا جو ملتان میں ایک مقدمے میں مطلوب…
پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے پر روانہ
پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم سری لنکا کےدورے پر روانہ ہوگئی، سعود شکیل ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔ پاکستان شاہینز سری لنکا میں دو چار روزہ اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلیں گے، دونوں چار روزہ میچ کینڈی میں جبکہ ون ڈے سیریز کولمبو میں ہوگی۔کرکٹ…
لاہور : این اے 133ضمنی الیکشن، ن لیگ نےجمشیدچیمہ کےمقابلے میں نام فائنل کرلیا
لاہور میں این اے 133ضمنی الیکشن کے لیے نون لیگ نے پی ٹی آئی امیدوار جمشید چیمہ کے مقابلے میں نام فائنل کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شائستہ پرویز ملک کے نام کا اعلان پارٹی قیادت کی جانب سے جلد کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ…
شازیہ مری کی خورشید شاہ کی رہائی پر جیالوں کو مبارک باد
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے سید خورشید شاہ کی رہائی پر جیالوں کو مبارک باد ہے۔ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نیب خیالی مقدمات بناکر حکومت مخالفین کو ہراساں کرتا ہے، نیب کو پولیٹیکل…
وارم اپ میچ میں شکست، پاکستان ٹیم کی میٹنگ طلب
ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے وارم اپ میچ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم کی میٹنگ طلب کرلی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی غلطیاں میٹنگ میں زیرِ غور لائی جائیں گی، کھلاڑیوں کی میٹنگ سے پہلے ٹیم مینجمنٹ کی بیٹھک…
ڈان نیوز کی سرخیاں 3 بجے | موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند | 21-10-2021۔
https://www.youtube.com/watch?v=T5OSJk2gCGA
پاکستان ناقابل تسخیر ایٹمی قوت بن چکا ہے، ڈاکٹر ثمر مبارک مند
ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا کہنا ہے کہ اب کوئی وطن عزیز کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، پاکستان ناقابل تسخیر ایٹمی قوت بن چکا ہے۔ڈاکٹر ثمر مبارک مند نے نجی یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ بھارت نے ایٹمی…
’سندھ میں لڑکیوں کی تعلیم کے مسائل‘ پر ریسرچ اسٹڈی لاؤنچ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِصدارت ’سندھ میں لڑکیوں کی تعلیم کے مسائل‘ پر ریسرچ اسٹڈی کی لاؤنچنگ کی گئی ہے جبکہ یہ ریسرچ اسٹڈی صوبائی محتسب اعلیٰ نے سندھ فاؤنڈیشن سے کروائی ہے۔اس موقع پر سید مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ ریسرچ…
موٹر سائیکل، رکشہ والوں کو سستا پیٹرول دینا مسئلے کا حل نہیں: راجہ پرویز اشرف
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل اور رکشہ والوں کو سستا پیٹرول دینا مسئلے کا حل نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، مہنگائی…
ویرات کوہلی پاک بھارت ٹاکرے سے قبل نروس؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے ہائی وولٹیج گیم پاک بھارت ٹاکرے سے قبل گھبراہٹ کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا ہے۔ویرات کوہلی نے انتہائی مضحکہ خیز انداز میں پاک بھارت ٹاکرے پر اظہارِ خیال اپنے ٹوئٹ میں کیا…
بیلجیم، ایک مرتبہ پھر کوروناوائرس کیسز میں اضافہ
بیلجیم میں ایک مرتبہ پھر سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے۔اس حوالے سے معلومات فراہم کرنے کے ذمہ دار ادارے سائنسانو کے مطابق بیلجیم میں 11 سے 17 اکتوبر کے دوران روزانہ 3000 سے زائد کورونا پازیٹو کیسز سامنے آئے…
پاکستان ٹیم کی کوچنگ اعزاز کی بات ہے، میتھیو ہیڈن
پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے میتھیو ہیڈن کا کہنا تھا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پہلا ہی میچ پاکستان کا پریشر میچ ہے، پریشر میچ میں تجربہ بہت…
بنگلادیش کا پاپوانیوگنی کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں نویں میچ میں بنگلادیش نے پاپوا نیوگنی کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بنگلہ دیش کے کپتان محمود اللٌٰہ نے ٹاس جیت کر پاپوانیوگنی کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے…
ZaraHatKay | چین کی طرف سے ہائپرسونک میزائل ٹیسٹ: ایک نئی اسلحے کی دوڑ شروع ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hmDavo0CWdE