دنیا: کورونا وائرس سے 47 لاکھ 79 ہزار 748 اموات
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء کی چوتھی لہر سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اس کے باعث اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 23 کروڑ 35 لاکھ 94 ہزار 737 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی…
آصف محمود جاہ وفاقی ٹیکس محتسب تعینات
آصف محمود جاہ کو وفاقی ٹیکس محتسب تعینات کر دیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق آصف محمود جاہ کو 4 سال کے لیے وفاقی ٹیکس محتسب تعینات کیا گیا ہے۔ان کی تعیناتی کا اطلاق عہدے کا چارج…
سونف والے دودھ کے حیرت انگیز فوائد
جڑی بوٹی میں شمار کی جانے والی سونف کے استعمال سے انسانی مجموعی صحت سمیت خوبصورتی پر بھی بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں جبکہ اس کا استعمال اگر دودھ میں پکا کر کیا جائے تو اس کی افادیت اور دودھ کی غذائیت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔سونف…
امراض قلب سے بچنے کیلئے تمباکونوشی سے پرہیز ضروری ہے، عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ’ورلڈ ہارٹ ڈے‘ کے موقع پر کہنا ہے کہ امراض قلب سے بچنے کے لیے تمباکو نوشی سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔سردار عثمان بزدار نے ورلڈ ہارٹ ڈے پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ سادہ غذا اور سادہ زندگی گزارنے سے…
امریکی ڈالر 28 پیسے مہنگا
امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 170 روپے کی نفسیاتی حد عبور کر گیا، انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 28 پیسے اضافے سے 170 روپے 25 پیسے ہو گیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز بھی ڈالر کے بھاؤ نے 170 روپے کی نفسیاتی حد…
پی سی بی میں ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ متعارف کرانے کا پلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ متعارف کرانے کا پلان بنایا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق کرکٹ بورڈ میں چیف ایگزیکٹیو کی جگہ اب ڈائریکٹر کرکٹ کا عہدہ متعارف کرایا جا سکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں قانونی…
فردِ جرم کیلئے آصف زرداری اب 14 اکتوبر کو طلب
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے فردِ جرم عائد کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 14 اکتوبر کو انہیں طلب…
اگلے سال پاکستان ٹور کیلئے جو ہو سکا کرینگے: ای سی بی
چیئرمین انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ این وٹمور نے پاکستان میں سیریز نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد پہلی مرتبہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا دورہ نہ کرنے کا فیصلہ بورڈ کا تھا کھلاڑیوں سے مشورہ نہیں کیا گیا تھا، اگلے سال شیڈول ٹور کے…
پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی۔پی سی بی کے مطابق پاکستان شاہینز 21 اکتوبر کو سری لنکا پہنچے گی، دورے میں 2 چار روزہ اور 3 ون ڈے میچ کھیلے جائیں گے۔کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ…
کے الیکٹرک سستی بجلی کا پلان جلد جمع کرائے: چیئرمین نیپرا
چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کے الیکٹرک کو ہدایت کی ہے کہ کے الیکٹرک اپنا سستا بجلی کا پلان جلد نیپرا کو جمع کرائے اور گیس کی فراہمی کے معاہدے پر اجلاس بلائے، جس میں نیپرا کے نمائندے شریک ہوں گے۔نیپرا میں کے الیکٹرک کی فیول چارجز…
افغان وزارتِ مہاجرین کا بے گھر وں کی مدد کا اعلان
افغان وزارتِ مہاجرین نے بے گھر افراد کی مالی مدد کا اعلان کر دیا۔افغان وزارتِ مہاجرین کے مطابق بے گھر افراد کو گھر واپسی اور خوراک کے لیے فی خاندان 10 ہزار افغانی دیں گے۔وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس بار ہماری…
کورونا ویکسینیشن بڑھ جانے پر SOPs میں نرمی کا فیصلہ کیا، اسد عمر
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ انسدادِ کورونا ویکسینیشن بڑھ جانے پر ایس او پیز میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ یکم اکتوبر سے مکمل ویکسین نہ لگوانے والے افراد پر…
انگلش کرکٹ بورڈ کی معذرت ہمارے مؤقف کی بڑی کامیابی ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی بڑی کامیابی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انگلش ویمن کرکٹر ڈینیئل ویٹ کی جانب سے تعریف کیئے جانے پر سوشل…
شعیب، فخر اور دھانی کی T20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کا امکان
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے شعیب ملک، فخر زمان اور شاہ نواز دھانی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کا امکان پیدا ہو گیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں کون کون شامل ہوگا، جوسلیکٹ ہیں وہ کھیلیں گے یا نہیں، جو…
ڈان نیوز کی سرخیاں 12 بجے | ای سی بی کے سربراہ نے پاکستان سے معافی مانگ لی 29 ستمبر 2021
https://www.youtube.com/watch?v=kqQ-GGPrhms
لائیو | وفاقی وزیر اسد عمر کی پریس کانفرنس ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=hNeG0YdrsI4
پاور بینک، سینی ٹائزر اور فون ہولڈر ایک ساتھ
واشنگٹن: کووڈ وبا کے تناظر میں دنیا بھر میں ایک جانب تو اسمارٹ فون کو جراثیم کش اور وائرس کش بنانے پر زور دیا جارہا ہے تو دوسری جانب خود اسمارٹ فون چارج کرنا اب تک ایک مسئلہ بنا ہوا ہے۔ اس کا حل اب ایک اسمارٹ کیسنگ کی صورت میں پیش کیا…
آپ کی شادی کے کپڑوں کی ماحولیاتی قیمت کیا ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو۔
https://www.youtube.com/watch?v=ubSmQ1VYt_M
اسرائیلی جیل سے فلسطینی قیدیوں کے فرار اور پھر گرفتاری کی مکمل کہانی
اسرائیل، فلسطین تنازع: اسرائیلی جیل سے فرار ہونے والے فلسطینی قیدی کون ہیں اور اب ان کے ساتھ کیا ہو گا؟50 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشندوبارہ گرفتار ہونے والے چند قیدیوں کو حال ہی میں عدالت میں پیش کیا گیارواں ماہ کے…
انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹور منسوخی پر معافی جاری کر دی ڈان نیوز۔
https://www.youtube.com/watch?v=qVX59RDHMI8