جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا کا بھارت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

امریکا نے بھارت پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا، اطلاق 4 مئی سے کیا جائے گا۔بھارت میں کورونا سے روزانہ 3 ہزار افراد کی اموات کے بعد واشنگٹن نے بالآخر پابندی عائد کردی، صدر بائیڈن نے حکم نامے پر دستخط کردیے۔ادھر آئرلینڈ نے…

امریکا میں افسر پاکستان انفارمیشن سروس کا کورونا سے انتقال

امریکا میں پاکستان انفارمیشن سروس کے افسر اور سابق پریس اتاشی ندیم ہوتیانہ انتقال کر گئے۔ندیم ہوتیانہ کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ندیم ہوتیانہ 10 روز پہلے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے، وہ بیماری کے دوران ہی آج انتقال کر گئے۔ندیم…

مجھے اندازہ ہے یاسمین راشد کا مرض کتنا تکلیف دہ ہے: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز بھی کینسر سے نبردآزما کورونا کیخلاف جنگ میں پیش پیش وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی جلد صحتیابی کے لیے دُعاگو ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت کے…

پاکستان اور ہنگری کے درمیان تعلیمی شعبے میں معاونت کے ایم او یو پر دستخط

پاکستان اور ہنگری کےدرمیان تعلیمی شعبے میں معاونت کے ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔پاکستان اور ہنگری کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب وزارت خارجہ میں ہوئی۔ ہنگری اعلیٰ تعلیم کے لیے 200 پاکستانی طلبہ کو وظائف دے گا۔معاہدے پر وزیر وفاقی…

براڈ شیٹ کمپنی مشکل میں پھنس گئی، سنگین مقدمات کا سامنا

پاکستان سے رقم نکلوانے والی کمپنی براڈ شیٹ کو سنگین مقدمات کا سامنا کرنا پڑگیا، آئل آف مین کی عدالت نے براڈ شیٹ کے لیکوڈییٹرز کو رقم قرض خواہوں کو دینے سے روک دیا، براڈ شیٹ کو یہ رقم پاکستان سے ہرجانے میں ملی تھی۔پاکستان پر مقدمہ کیلئے…

مریم نواز، ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحتیابی کیلئے دعاگو

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ میری والدہ نے اس موذی مرض کا…

خوازہ خیل قومی جرگے کے کورونا ضوابط سے متعلق اہم فیصلے

خوازہ خیل قومی جرگہ نے کورونا ضوابط (ایس او پیز) سے متعلق اہم فیصلے کرلیے، عید سادگی سے منائی جائے اور نمازِ جنازہ میں بھی محدود افراد شرکت کریں۔چارسدہ میں خوازہ خیل قومی جرگہ نے کورونا ایس او پیز سے متعلق مشترکہ پریس کانفرنس کی، جس میں…

پشاور بی آر ٹی ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کا اعلان

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر پشاور بی آر ٹی ہفتے اور اتوار کو معطل کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ترجمان ٹرانس پشاور نے ایک بیان میں کہا کہ کورونا وبا کے باعث بی آر ٹی سروس ہفتہ اور اتوار کو معطل رہے گی۔ترجمان کے مطابق بی آر ٹی سروس…

وزیراعظم عمران خان کا خط، گورنر بلوچستان کو استعفیٰ دینے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللّٰہ خان یاسین زئی کو عہدے سے استعفیٰ دینے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کے گورنر بلوچستان کو لکھے گئے خط کے مندرجات سامنے آگئے ہیں، جس میں انہوں نے امان اللّٰہ خان یاسین زئی کو عہدے سے…

آئندہ ہفتے سے سینیٹ سیکریٹریٹ اور ماتحت دفاتر کھولنے کا فیصلہ

آئندہ ہفتے سے سینیٹ سیکریٹریٹ اور ماتحت دفاتر کھولنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ سیکریٹریٹ میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 3 مئی سے ضروری اسٹاف کے ساتھ…

الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم، قانونی و تکنیکی انتظامات کیلئے ڈیڈ لائن مقرر

الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کے لیے قانونی اور تکنیکی انتظامات مکمل کرنے کے لیے ڈیڈ لائن مقرر کردی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 6 ماہ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں خریدنے کی ہدایت کردی۔کابینہ ارکان نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی سیکیورٹی پر…

پرتگال میں پیدل چلنے والوں کیلئے دنیا کا سب سے طویل پل کھول دیا گیا

پرتگال میں پیدل چلنے والوں کے لیے دنیا کا سب سے طویل پُل کھول دیا گیا۔پرتگال کے علاقے Arouca میں 516 میٹر طویل پل مقامی آبادی کے لیے کھول دیا گیا ہے۔دو سال میں تیار ہونے والے پل پر 28 لاکھ امریکی ڈالر لاگت آئی ہے۔بشکریہ جنگ;} a…

فلسطین: صدر محمود عباس نے پندرہ برس میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات ملتوی کردیے

فلسطین کے صدر محمود عباس نے 15 برس کے دوران ہونے والے اولین پارلیمانی انتخابات انعقاد سے کچھ وقت پہلے ہی ملتوی کردیے۔ حماس نے اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔فلسطینی صدر محمود عباس نے اعلان کیا کہ ملک میں 22 مئی کو ہونے والے…

بلاول نے این اے 249 پر ن لیگ کے الزامات مسترد کردیے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے حلقہ این اے 249 میں ن لیگ کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ دھاندلی کے ثبوت ہیں تو سامنے لائیں ورنہ خاموش ہوجائیں۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس…

عدلیہ کے مجرموں کے معاملے پر قوم بشیر میمن کے ساتھ ہے، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ عدلیہ کے مجرموں کے معاملے پر قوم بشیر میمن کے ساتھ کھڑی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ قوم بشیر میمن کے ساتھ کھڑی ہے اور مطالبہ کرتی ہے عدلیہ کے مجرموں کو کٹہرے…

فلسطینی انتخابات کی منسوخی پر یورپی یونین کا اظہار مایوسی

یورپین یونین نے فلسطین میں انتخابات کی منسوخی کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے۔یاد رہے کہ گذشتہ روز فلسطین کے صدر محمود عباس نے یہ کہہ کر انتخابات کی منسوخی کا اعلان کیا کہ 'جب…

شہباز شریف کی ارکان پارلیمان سے ملاقات

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ارکان پارلیمان سے ملاقات کی ہے۔لاہور میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے جذبات، حمایت اور مخلصانہ وابستگی کو سراہا۔ن لیگ کے صدر نے پارٹی رہنماؤں کو…

معمول کی زندگی واپس چاہتے ہیں تو ویکسین کو ہاں اور کورونا کو ناں، ویکسین لگوانے والوں کا پیغام

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے، ویکسین لگوانے والوں کا پیغام ہے کہ ملک میں معمول کی زندگی کی واپسی چاہتے ہیں تو ویکسین کو ہاں اور کورونا کو ناں کریں۔ پنجاب میں اب تک 12 لاکھ افراد کو کورونا وائرس کی ویکیسن…

بھارت، بچہ ماں کی لاش کے پاس 2دن بھوکا پیاسا رہا

بھارت میں کورونا کے خوف کی وجہ سے 18مہینے کا بچہ ماں کی لاش کے پاس 2 دن تک بغیر کھائے پیئے بیٹھا رہا۔بھارتی شہر پونے میں کورونا کے خوف کی وجہ سے کوئی بھی شخص متاثرہ خاندان کی مدد کو تیار نہیں تھا جس پر مالک مکان نے پولیس کو فون پر اطلاع…

ویکسی نیشن سینٹر آج یوم مزدور پر کھلے رہیں گے

ملک بھر میں کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا سلسلہ جاری ہے، اور آج یکم مئی یعنی عالمی یوم مزدور پر بھی ملک بھر میں ویکسی نیشن سینٹر کھلے رہیں گے۔پنجاب میں اب تک 12لاکھ، سندھ میں 5 لاکھ، خیبر پختونخوا میں تقریباً 3 لاکھ اور بلوچستان میں…