جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دھوکا دہی، فراڈ کیسز واپس نیب کے سپرد

نیب کا تیسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت دھوکا دہی اور فراڈ کے کیسز واپس نیب کے سپرد کردیئے گئے، 6 اکتوبر سے پہلے کے فراڈ کے تمام مقدمات نیب سن سکے گا، آصف زرداری، شہباز شریف، شاہد خاقان عباسی، مریم نواز کو کوئی…

ہٹلر کے وزیر برائے پراپیگینڈا جو جھوٹ کو ’سچ‘ میں بدلنے کا گُر جانتے تھے

جوزف گوئبلز: نازی وزیر برائے پراپیگینڈا جو جھوٹ کو ’سچ‘ میں بدلنے کا گُر جانتے تھےعارف شمیمبی بی سی اردو، لندن 7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجرمنی کے سابق ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر کے پراپیگینڈے کے وزیر جوزف گوئبلز سے منسوب ہے کہ انھوں نے…

معاہدے میں خیانت ہوئی تو بھرپور قوت سے میدان میں آئیں گے، مفتی منیب

سابق چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ معاہدے پر مکمل عملدر آمد ہوگا، جی ٹی روڈ کو خالی کر دیں گے، میں آپ کےپشت پر کھڑا ہوں اور رہوں گا، آپ نے متحد اور منظم رہنا ہے، معاہدے میں خیانت کی گئی تو بھرپور قوت سے…

پاکستان اور ایران کی سمندری سرحد پر نایاب آرہ مچھلی جال میں آگئی

پاکستان اور ایران کی سمندری سرحد پرنایاب آرہ مچھلی ماہی گیروں کے جال میں آگئی۔ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف) پاکستان کے مطابق 29 اکتوبر کو جیوانی کے ساحل پر ماہی گیروں نے مچھلی کے جال میں آنے کی اطلاع دی۔ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے…

گوجرانوالہ میں مظاہرین موجود، پنڈی میں زندگی بحال

گوجرانوالہ میں مظاہرین وزیر آباد اللّٰہ والا چوک پر موجود ہیں، اطراف کے تعلیمی ادارے و تجارتی مراکز بند ہیں، چناب ٹول پلازہ کے قریب کھودی گئی خندق بھرنے کا عمل اب تک شروع نہیں ہوا، راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال، مری روڈ بھی ٹریفک…

وزیراعلیٰ سندھ پر فرد جرم کی کارروائی موخر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر نوری آباد پاور پلانٹ منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کردی گئی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نوری آباد پاور پلانٹ منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…

اسٹاک ایکسچینج میں پرانا ٹریڈنگ سسٹم دوبارہ فعال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سے کاروبار پرانے ٹریڈنگ سسٹم کیٹس پر ہو رہا ہے۔پی ایس ایکس میں کاروبار 25  اکتوبر سے نئے ٹریڈنگ سسٹم پر منتقل کیا گیا تھا تاہم 25 سے 29 اکتوبر تک فعال رہنے والے سسٹم میں ٹیکنیکل مسائل درپیش…

ہٹلر کے ’وزیر برائے پراپیگنڈا‘، جنھوں نے اپنے بچوں کو زہر دیا اور اہلیہ سمیت خودکشی کر لی

جوزف گوئبلز: نازی وزیر برائے پراپیگینڈا جو جھوٹ کو ’سچ‘ میں بدلنے کا گُر جانتے تھےعارف شمیمبی بی سی اردو، لندن 7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجرمنی کے سابق ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر کے پراپیگینڈے کے وزیر جوزف گوئبلز سے منسوب ہے کہ انھوں نے…

اوکاڑہ، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک،2 اہلکار زخمی

اوکاڑہ کی بستی رحمت پورہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کا دعویٰ ہے کہ 4 ڈاکو لوٹ مار کے بعد فرار ہو رہے تھے کہ اس دوران پولیس سے انکا سامنا ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران ڈاکو اپنے…

جنوبی انگلینڈ میں ٹرینوں کی ٹکر، متعدد مسافر زخمی

انگلینڈ کے جنوبی علاقے میں ٹرینوں کی ٹکر سے متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار ایک ٹرین کی آخری بوگی پٹری سے اتر گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد 17 لوگوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جن میں ٹرین کا ڈرائیور بھی شامل ہے تاہم کسی…

ہم نے اچھا کھیل پیش نہیں کیا، ویرات کوہلی

بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انہوں نے بیٹنگ اور بولنگ میں اچھا کھیل پیش نہیں کیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف شکست پر خراب کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ ان کی ٹیم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی۔انہوں نے کہا کہ میچ سے…

مذہب کی بنیاد پر کسی پر حملہ کرنا گھٹیا عمل ہے،کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے محمد شامی پر تنقید کرنے والے انتہاپسندوں کو آئینہ دکھا دیا۔ویرات کوہلی نے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذہب کی بنیاد پر کسی پر حملہ کرنا ایک گھٹیا عمل ہے، وہ ایسے فضول لوگوں…

مہنگائی پر حکومت کے خلاف مظاہرے جاری

مہنگائی پر حکومت کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں اپوزیشن جماعتوں کے مظاہرے جاری ہیں۔پشاور میں مسلم لیگ (ن) لائرز فورم کی جانب سے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت پارٹی کے خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے کی۔مہنگائی کے خلاف حیدرآباد میں پاکستان…

فوجی حکام کی شہید پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے ملاقات

پاک فوج کے اعلیٰ حکام نے شہید پولیس کانسٹیبل غلام رسول، پولیس اہلکاروں محمد ایوب اور خالد جاوید کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے اعلیٰ افسران نے شہداء کے گھر جا کر ان کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور…

ووٹ چُرا کے ناجائز حکمران ہوں گے تو بغاوت ہوگی، مولانا فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر ووٹ چوری کر کے ملک پر ناجائز حکمران ہوں گے تو بغاوت ہوگی۔ڈیرہ غازی خان میں اپوزیشن کے جلسے سے خطاب میں فضل الرحمان نے کہا کہ پورا ایشیا معاشی لحاظ سے ترقی کر رہا ہے،…