جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جنوری میں سیمنٹ کی فروخت میں کمی

پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن جنوری 2022 کے اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق ملک میں گزشتہ مہینے سیمنٹ کی فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے مطابق جنوری میں سیمنٹ کی…

پی ایس ایل 7: پشاور زلمی کی لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ کی فاتح ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر آجائے گی۔پشاور زلمی کی ٹیم میں جارح…

پاکستان کو بیچنے والا فکسر نیت پر بھاشن دے گا تو اللہ ہی حافظ ہے، سرفراز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے سلمان بٹ کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کا جواب ان کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے دے دیا۔ کراچی واپڈا اسپورٹس بورڈ نے کامران اکمل ، وہاب...سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کو بیچنے والا…

سعید غنی کی اپنی بیٹی’بینظیر‘ کیساتھ تصویر وائرل

صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات سعید غنی کی اپنی چھوٹی بیٹی بینظیر غنی کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سعید غنی نے اپنی چھوٹی بیٹی بینظیر غنی کی سالگرہ کے موقع پر مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بیٹی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی۔ٹوئٹر پر…

پی ایس ایل7، سلطانز کے روسو نے دوران میچ بیٹی کا کونسا وعدہ پورا کیا؟

پاکستان سُپر لیگ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے رائلی روسو نے اپنی ففٹی مکمل ہونے پر جشن کے منفرد اسٹائل کے بارے میں بتادیا۔رائلی روسو نے گزشتہ روز کھیلے گئے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں جارحانہ بیٹنگ کی، اور ٹم ڈیوڈ کے…

ثنا میر کے دبنگ اسٹائل سے علی ترین بھی متاثر

ملتان سلطانز کے سابق مالک علی خان ترین قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کے دبنگ اسٹائل سے متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔ثناء میر گزشتہ روز پی ایس ایل کے میچ میں تھری پیس سوٹ میں ملبوس دکھائی دیں ، ان کے دبنگ اسٹائل کے سوشل میڈیا پر…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے بڑھ گئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے بڑھ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 43 روپے بڑھ کر…

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 444 پوائنٹس بڑھ گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 444 پوائنٹس اضافے سے 46 ہزار 119 پر بند ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ…

پی ایس ایل7: انگلینڈ کے مزید 6 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سیون میں شرکت کیلئے انگلینڈ کے مزید 6 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینجر اعظم خان کا کہنا ہے کہ جیمزونس کا اینٹیجین ٹیسٹ منفی آیا ہے، وہ آج پریکٹس سیشن میں ایکشن میں ہوں گے۔اعظم خان نے…