جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بھارتی لوک سبھا کی چیئرمین سینیٹ کو دورے کی دعوت

پاک بھارت تعلقات میں پیش رفت سامنے آگئی، بھارتی لوک سبھا نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صد سالہ تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔لوک سبھا کے اسپیکر نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو لکھے گئے خط میں کہا کہ تقریب…

حیدرآباد، 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

حیدرآباد میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔شہر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے صرف 45 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 8 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، کم ٹیسٹ کیے جانے کی وجہ سامنے نہ آسکی۔حیدرآباد میں گزشتہ…

سی این ایس اسکواش ٹورنامنٹ: طیب اسلم، فرحان زمان کواٹر فائنل میں

چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے طیب اسلم اور فرحان زمان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، ویمن ایونٹ میں سعدیہ گل اور نور الہدیٰ نے آخری 8 کھلاڑیوں میں جگہ بنالی۔اسلام آباد میں پاکستان اسکواش فیڈریشن کے زیر…

سول، فوجی قیادت کی خبر جنگ، جیو گروپ پہلے دے چکا تھا

سول اور فوجی قیادت کی ملاقات کی خبر جنگ، دی نیوز اور جیو پہلے نشر اور شائع کرچکا تھا۔جیونیوز کے پروگرام جرگہ کے میزبان اور سینئر صحافی سلیم صافی گزشتہ روز ہی جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اس پر تجزیہ دے چکے…

رحمت اللعالمین اتھارٹی اسکولوں کا نصاب دیکھے گی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بنائی گئی رحمت اللعالمین اتھارٹی اسکولوں کے نصاب کا جائزہ لے گی۔سوشل میڈیا پر نازیبا مواد کی مانیٹرنگ کرے گی، اتھارٹی دنیا کے سامنے اسلام کا حقیقی چہرہ پیش کرے گی۔مغربی تہذیب کے معاشرے پر اثرات، اس کے…

نیب ترمیمی آرڈیننس پر وسیم سجاد کا نیب پراسیکیوٹر جنرل کے موقف سے اختلاف

ماہر قانون اور سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس پر نیب پراسیکیوٹر جنرل کے موقف سے اختلاف کردیا۔وسیم سجاد نے کہا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے اندر درج ہے کہ زیر التوا مقدمات کو کیسے ڈیل کیا جائے…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات پر الیکشن کمیشن کا حکم نامہ جاری

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے حکم نامہ جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ سندھ حکومت حدبندی کے لئے الیکشن کمیشن کو ایک ماہ میں ڈیٹا فراہم کرے۔ای سی پی نے حکم نامے میں کہا کہ سندھ حکومت مقامی…

آرمی چیف نے وی ٹی 4 ٹینک کی حربی صلاحیت کا مشاہدہ کیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتے جنگی حربے اعلیٰ پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ سخت تربیت اور جدید ٹیکنالوجی کے حصول کے بھی متقاضی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر…

صدر مملکت نے ظاہر شاہ کی بطور ڈپٹی چیئرمین نیب تعنیاتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ظاہر شاہ کی بطور ڈپٹی چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) تعنیاتی کی منظوری دے دی۔وزارتِ قانون نے ظاہر شاہ کی بطور ڈپٹی چیئرمین نیب تعنیاتی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف…

روی بوپارا نے پاکستان کو T20 ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ قرار دیدیا

انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی روی بوپارا نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی ٹاپ 4 ٹیموں میں سے ایک قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں سابق آل راؤنڈر کا کہنا تھا کہ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل تک آسکتی…

“ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں اتھارٹی وزیر اعظم ہیں”

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) کی تعیناتی میں اتھارٹی وزیر اعظم ہیں،  نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کیلئے قانونی…

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق ای سی پی نے اعظم سواتی کی ذاتی حیثیت میں 21 اکتوبر کو طلب کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اعظم سواتی سے اس طلبی کے دوران توہین عدالت آرڈیننس کے تحت…

پاکستان میں سارے مارشل لاء بندوق کے زور پر لگے، عرفان صدیقی

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سارے مارشل لاء بندوق کے زور پر لگے۔ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ 12 اکتوبر ہماری آئینی اور جمہوری تاریخ کا سیاہ اور شرمناک دن ہے۔انہوں نے کہا کہ بندوق اور…

بھارت کیخلاف جیت کیلئے مستقل مزاجی ضروری ہے، جاوید میانداد

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیجنڈری بیٹسمین جاوید میانداد نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف جیت کے لیے مستقل مزاجی ضروری ہے۔ قومی ٹیم کو مشورہ دیتے ہوئے اپنے بیان میں جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف ہر کھلاڑی کو اپنی ذمےداری کا احساس کرنا…

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پر کنفیوژن دور ہوگیا، دفاعی تجزیہ کار

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل (ر) اعجاز اعوان نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کے تقرری کے معاملے پر کنفیوژن دور ہوگیا ہے۔جیونیوز سے گفتگو میں دفاعی تجزیہ کار نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر حکومت اور فوج ایک پیج پر…

سندھ میں نیب زدہ افسران کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کا حکم

سندھ میں نیب زدہ سرکاری افسران کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کا حکم دے دیا گیا۔سندھ ہائیکورٹ نے تمام محکموں کے سیکریٹریز سےعدالتی احکامات پر عمل درآمد کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ہائی کورٹ نے نیب زدہ سرکاری افسران کو پوسٹنگ دینے کے خلاف درخواست…