فیصل واوڈا نااہلی کیس 3 مارچ کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نااہلی کیس 3 مارچ کو سماعت کیلئے مقررکر دیا گیا، جسٹس عامرفاروق نااہلی کیس کی سماعت کریں گے، رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی۔ وفاقی وزیر کے خلاف میاں فیصل نے بیرسٹر جہانگیر…
نیب کے پاس حمزہ کیخلاف ٹھوس ثبوت نہیں: عطاء تارڑ
مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کہتے ہیں کہ نیب کے پاس حمزہ شہباز کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہیں۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ حمزہ شہباز کا نام ای سی ایل…
فیصل واؤڈا کے وکیل نے جرمانہ جمع کرا دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واؤڈا اپنے خلاف نااہلی کے کیس کی سماعت کے دوران آج پھر پیش نہیں ہوئے، ان کے وکیل نے 50 ہزار روپے جرمانہ جمع کرا دیا۔فیصل واؤڈا کے وکیل نے…
گرفتار وکلاء کی درخواستوں پر سماعت 2 مارچ تک ملتوی
انسداد دہشت گردی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس بلاک پر حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں وکیل مدثر رضوان کی عبوری ضمانت میں 2 مارچ تک توسیع کردی۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجا جواد عباس حسن نے وکیل مدثر رضوان کی…
اسپیکر سندھ اسمبلی نے حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے ہیں۔آغاسراج درانی کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر کل کےاجلاس کیلئے جاری کئے گئے ہیں ۔اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ کسی دباؤ میں…
سرمایہ کاری سے غربت میں کمی لا سکتے ہیں، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کاروباری برادری کے لئے سہولتیں فراہم کرنا اولین ترجیح ہے سرمایہ کاری کے ذریعے ہم غربت میں کمی لا سکتے ہیں، برصغیر میں تمام تنازعات کو مذاکرات سے حل کرنے کے خواہاں ہیں۔کولمبو میں وزیراعظم عمران خان نے ٹریڈ…
لیاقت جتوئی کے سیف اللّٰہ ابڑو پر الزامات کی اندرونی کہانی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لیاقت جتوئی کی جانب سے اپنی ہی پارٹی کے سینیٹ کے ٹکٹ ہولڈر سیف اللّٰہ ابڑو پر لگائے گئے الزامات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔اندرونِ سندھ کے پارٹی رہنماؤں کو قیادت کی جانب سے نظر انداز کرنے پر…
LIVE: پاکستان سریلنکا تجارت اور سرمایہ کاری کانفرنس | وزیر اعظم عمران خان سری لنکا کا دورہ
https://www.youtube.com/watch?v=hR8Oi-DPJiA
لاہور میں عدالت کے باہر مسلم لیگ ن کے کارکنوں اور پولیس میں جھڑپ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=wtcriUj_T1g
دہشتگردی کیخلاف مدد پر سری لنکا پاکستان کا معترف ہے: وزیرِ خارجہ
وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی سری لنکن ہم منصب سے ملاقات مفید رہی، سری لنکا معترف ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی پر قابو پانے میں ان کاساتھ دیا۔سری لنکن دارالحکومت کولمبو میں وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ…
الیکشن کمیشن نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری پر جرمانہ کر دیا
این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری پر30 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری چالان کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے این اے 75ضمنی…
ٹائیگر ووڈز حادثے میں شدید زخمی
گالف کے سابق عالمی نمبر ایک کھلاڑی ٹائیگر ووڈز لاس اینجلس میں ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے، تاہم ان کی جان کو خطرہ نہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ ٹائیگر ووڈز کی قسمت اچھی تھی جو ان کی جان بچ گئی۔امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے گالفر ٹائیگر…
نمرہ بیگ کے لواحقین کی قانونی معاونت کرینگے: خواجہ اظہار
ایم کیو ایم پاکستان نے پولیس مقابلے کے دوران پولیس فائرنگ سے جاں بحق میڈیکل کی فائنل ایئر کی طالبہ نمرہ بیگ کے لواحقین کی قانونی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان نے…
لاہور، بچوں کو زندہ جلانے والی سنگدل ماں کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
لاہور کے نواحی علاقے مانگا منڈی میں دو معصوم بچوں کو زندہ جلانے والی سنگدل ماں کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ مانگا منڈی میں ملزمہ تنزیلہ بی بی نے اپنے دو معصوم بچوں کو آگ لگا کر قتل کرنے کا اعتراف کر لیا، ملزمہ کے خلاف مقتول بچوں کے دادا…
لاہور قلندرز PSL6 جیتنے کی سنجیدہ امیدوار ہے، ڈیوڈ ویئسا
پی ایس ایل ٹیم لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر جنوبی افریقی کرکٹر ڈیوڈ ویئسا کا کہنا ہے کہ قلندرز اب وہ ٹیم نہیں رہی کہ جسے کوئی کمزور یا ٹیبلز پر آخری پوزیشن پر رہنے والی ٹیم سمجھے، یہ ایک مضبوط ٹیم اور پی ایس ایل جیتنے کی سنجیدہ امیدوار…
دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کا سامنا آج اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں آج دفاعی چیمپئن کراچی کنگز کا سامنا دو مرتبہ کی پی ایس ایل فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔پی ایس ایل 6 میں دونوں ٹیمیں ابھی تک ایک ایک میچ ہی جیت سکی ہیں اس لیے آج دونوں ہی ٹیمیں جیت کے لیے…
’اگر آپ اپنے خاندان سمیت کسی بڑی جیل میں رہنا چاہتے ہیں تو یہی وہ جگہ ہے‘
’ہم یہاں پھنس چکے ہیں‘: بنگلہ دیش کے دور دراز جزیرے پر پھنسے ہوئے روہنگیا مسلمان وہاں سے نکلنا چاہتے ہیںبنگلہ دیش کے جزیرے پر ایک لاکھ افراد بسانے کا منصوبہ ہےبھاسن چار کے جزیرے پر پہنچنے کے ایک دن بعد تقریباً آدھی رات کے وقت حاملہ حلیمہ…
کراچی: نارتھ ناظم آباد سے انتہائی مطلوب 2 دہشتگرد گرفتار
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے پولیس نے انتہائی مطلوب 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خیرپور سے کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں…
ڈسکہ ضمنی انتخابات، دھاندلی کے الزامات پر وزیراعظم کا ایکشن
وزیراعظم عمران خان نے ڈسکہ میں اپنے امیدوار کو 20 پولنگ اسٹیشنوں میں ری پولنگ کی درخواست دینے کی ہدایت کر دی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ شفاف اور غیرجانبدار الیکشن کے لیے جدوجہد کی۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم شفافیت چاہتے ہیں اس…
اوپن بیلٹ سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس، اٹارنی جنرل کی کیس جلد مکمل کرنے کی استدعا
سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ بدھ کو کیس مکمل نہیں کیا گیا تو 3 مارچ کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) انتخابات نہیں کرواسکے گا۔ چیف جسٹس پاکستان نے…