جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مریم صفدر کے پاس سیاسی طور پر کہنے کو کچھ نہیں بچا، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم صفدر کے پاس سیاسی طور پر کہنے کو کچھ نہیں بچا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ مریم صفدر جتنے مرضی جادوئی گلاس اٹھائیں، یا الہ دین کا چراغ رگڑیں، انہیں کرپشن…

نومبر تک گندم ریلیز نہ کی تو آٹا مہنگا ہوگا، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نومبر تک گندم ریلیز نہیں کرتی ہے تو آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے سندھ حکومت کو مہنگے آٹے کی فراہمی کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام…

وزیراعظم کا 12 ربیع الاوّل پر ملکی تاریخ کی سب سے بڑی تقریب کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے 12ربیع الاوّل پر ملکی تاریخ کی سب بڑی تقریب کے انعقاد کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت 12ربیع الاوّل کی تقریب کی تیاریوں سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم کو 12 ربیع الاوّل پر…

قصرِ فاطمہ کو گرلز میڈیکل ڈینٹل کالج بنانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے فریقین کی رضا مندی سے محترمہ فاطمہ جناح کی ملکیت قصر فاطمہ کو گرلز میڈیکل ڈینٹل کالج بنانے کاحکم دے دیا اور کہا کہ گرلز ڈینٹل کالج میں ہاسٹل بھی شامل ہوگا۔محترمہ فاطمہ جناح کی ملکیت قصر فاطمہ میں وراثت کے تنازع کی سندھ…

عظمی بخاری کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے اندر جانے سے روک دیا گیا

ایون فیلڈ ریفرنس کیس پر مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچیں تو وہاں پولیس نے نون لیگی ایم پی ایز کو جانے سے روک دیا۔مسلم لیگ نون کے کارکن ریلی کی صورت میں اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے تھے۔مسلم لیگ ن پنجاب کی رہنما…

یہ اہم ترین تقرریاں جادوٹونے سےکرتے ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نون لیگ کی جدوجہد ہے کہ اب کوئی عمران خان کی طرح مہرہ بن کر سامنے نہ آسکے، ایسی جمہوریت سے عوام کو ہمیشہ کےلیے نجات ملے، یہ ملک کی اہم ترین تقرریاں جادوٹونے سےکرتے ہیں،وزیراعظم کی بجائے…

جنید صفدر نے اپنی بچپن کی ویڈیو شیئر کردی

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے 12 اکتوبر 1999 کی اپنے بچپن کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کو اسٹار قرار دے دیا۔انہوں نے اس…

جادوٹونے کی باتیں ہمیں نہ سنائیں، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ جادو ٹونے کی باتیں ہمیں نہ سنائیں، جادو ٹونے، جنات کی باتیں آپ کے منہ سے اچھی نہیں لگتیں۔ نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز…

نواز شریف سزا یافتہ ہیں، ہم کیوں نواز شریف بنیں گے، فرخ حبیب

وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف سزا یافتہ ہیں، ہم کیوں نواز شریف بنیں گے، نواز شریف مریم نواز کو مبارک ہوں۔ مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو ایک کروڑ 70…

فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک

ورلڈ کپ فٹبال کوالیفائر میچ میں کرسچیانو رونالڈو نے لیگز مبرگ کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک کی۔گروپ اے میں پرتگال نے لیگزمبرگ کے خلاف پانچ صفر سے کامیابی حاصل کی جس میں کرسچیانو رونالڈ نے ہیٹ ٹرک کی۔دُنیا بھر میں مشہور پرتگالی اسٹار فٹبالر…

میگا ایونٹ میں مومنٹم برقرار رکھیں گے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کرکے میگا ایونٹ میں مومنٹم کو برقرار رکھیں گے اور ورلڈ کپ جیتیں گے۔کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے ورچوئل پریس…

آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لئے نیب ٹیموں کے چھاپے

 اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لیے نیب ٹیموں نے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔آغا سراج درانی کی گرفتاری کے لیے نیب کی ایک ٹیم ان کی رہائش گاہ پہنچ گئی۔ذرائع نیب کا کہنا ہے کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری…

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری وزارت دفاع کی جانب سے بھجوائی گئی ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم اور آرمی چیف کے درمیان نئے ڈی جی آئی…

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب ریفرنس کے پہلے ملزم کو ریلیف مل گیا

نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت نیب ریفرنس کے پہلے ملزم کو ریلیف مل گیا، احتساب عدالت نے عبداللّٰہ نامی ملزم کا کیس سیشن جج کو بھیج دیا۔احتساب عدالت کے جج نے کہا کہ عوام سے فراڈ کے کیس پر اب اس عدالت کا اختیار نہیں ہے، ایسے کیسز اب عمومی قانون…

کولمبیا: امریکی سفارتخانے میں پراسرار بیماری ’ہوانا سنڈروم‘ کے ممکنہ کیسز، تحقیقات کا آغاز

ہوانا سنڈروم: کولمبیا میں امریکی سفارتخانے میں پراسرار بیماری کے ممکنہ کیسز، تحقیقات کا آغازایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGoogle Maps،تصویر کا کیپشنکولمبیا میں امریکی سفارتخانہامریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی حکام کولمبیا میں امریکی…