جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فی الوقت علم نہیں احسان اللّٰہ احسان کہاں ہے، ترجمان پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فی الوقت علم نہیں کہ احسان اللّٰہ احسان کہاں ہے، ملالہ یوسفزئی کو جس ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دھمکی دی گئی وہ جعلی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاک فوج…

عامر خان سینیٹ امیدوار سے دستبردار ہوگئے

 ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامرخان بطور سینیٹ امیدوار دستبردار ہوگئے۔ایم کیوایم کے عبدالقادر خانزادہ نے بھی کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔ الیکشن کمیشن میں کل دستبرداری کا آخری روز ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

لاہور سالڈ ویسٹ کمپنی میں بے ضابطگیوں کے بارے میں اہم انکشافات

پنجاب کے وزیرِ صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو خط لکھا ہے جس میں لاہور سالڈ ویسٹ کمپنی میں بے ضابطگیوں کے بارے میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔وزیر صنعت و تجارت پنجاب نے لاہور سالڈ ویسٹ کمپنی میں بے…

پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے چھٹے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں دونوں ہی ٹیمیں جیت کے لیے پرعزم دکھائی…

ضمنی انتخاب میں حکومت کو بری طرح شکست ہوئی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں حکومت کو بری طرح شکست ہوئی ہے، سینیٹ الیکشن میں مل کر حکومت کوٹف ٹائم دیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ڈی ایم نے…

برطانوی اخبار کیخلاف ہتک عزت کیس کی ابتدائی سماعت کی کاپی جیونیوز نے حاصل کرلی

لندن کی عدالت میں برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف شہباز شریف کے ہتک عزت کیس کی ابتدائی سماعت کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کرلی، ابتدائی سماعت ہائی کورٹ میں جج جسٹس نکلین کی عدالت میں ہوئی تھی۔جسٹس نکلین کا کہنا ہے کہ کیس کی سماعت ابھی ہونا…

علم نہیں احسان اللّٰہ احسان کہاں ہے، ترجمان پاک فوج

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فی الوقت علم نہیں کہ احسان اللّٰہ احسان کہاں ہے، ملالہ یوسفزئی کو جس ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دھمکی دی گئی وہ جعلی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاک فوج…

پی ٹی آئی نے لیاقت جتوئی کو اظہار وجوہ کا نوٹس بھیج دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے نظم و احتساب نے لیاقت جتوئی کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔ لیاقت جتوئی سے ان کے متنازعہ بیان پر 7 روز میں وضاحت طلب  کرلی گئی۔نوٹس میں کہا گیا کہ لیاقت جتوئی نے پارٹی قیادت…

سینیٹ ٹکٹ کی فروخت کا ثبوت عدالت میں پیش کروں گا، لیاقت جتوئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما  لیاقت جتوئی کا کہنا ہے کہ سینیٹ ٹکٹ کی فروخت کا ثبوت عدالت میں پیش کروں گا۔لیاقت جتوئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیف اللّٰہ ابڑو کو میں نہیں پہچانتا، انھوں نے کب سیاست میں قدم رکھا۔انہوں…

پے درپے شکست عمران خان کا مقدر بنی، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر صوبے سے پے درپے شکست عمران خان کا مقدر بنی، عمران خان نے ڈسکہ کی نشست پر ڈاکا ڈالا۔وزیر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سندھ، بلوچستان اور کے پی میں یہ الیکشن…

حلیم عادل شیخ کودل کا عارضہ بھی نہیں ہے، ڈاکٹرز

ڈاکٹرز کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو دل کا عارضہ لاحق نہیں ہے۔ اس حوالے سے ڈاکٹرز نے اپنی رپورٹ تیار کرلی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ حلیم عادل شیخ کی ای سی جی…

سوات میں 26 فروری سے سنو فیسٹول کا آغاز ہوگا

محکمہ سیاحت اور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام 26 فروری سے سوات کی حسین وادی گبین جبہ میں تین روزہ سنوفیسٹول کا آغاز ہورہاہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق فیسٹول میں سرمائی کھیلوں کیساتھ ساتھ ثقافتی ، سنو آرچری، سائیکلنگ، جوڈو ، رسہ کشی اور…

سابق انگلش کرکٹر نے گوادر اسٹیڈیم کی تصویر شیئر کر کے بھارتیوں کو ٹرول کردیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ کرکٹ کمنٹیٹر مائیکل وان نے بھارت کی پچز پر طنز کرنے کیلئے پاکستان کے گوادر اسٹیڈیم کی تصویر شیئر کردی۔مائیکل وان نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ بہت ہی حیران کن ہے، ایک بہترین تیار…

الیکشن کمیشن کا پورا عملہ چوری ہوا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ الیکشن کمیشن کا پورا عملہ چوری ہوا اور یہ ثبوت ہے کہ ووٹ چور اقتدار میں آ گئے ہیں۔لاہور میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوازشریف اور شہباز شریف کے…

میں نے کسی روایتی سیاسی جماعت کو جوائن نہیں کیا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ اُنہوں نے کبھی روایتی سیاست جوائن نہیں کی بلکہ اُنہوں نے تن تہنا سیاست شروع کی جس میں اُن کے ساتھ چند لوگ تھے۔وزیر اعظم عمران خان نے سری لنکا کی وزارت کھیل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیل زندگی  میں…