جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہد آفریدی فیملی کے ساتھ بارش سے لطف اندوز

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی بھی کراچی کی بارش میں اپنی فیملی کے ہمراہ مزے کرتے ہوئے نظر آئے۔شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بارش کا لطف اٹھاتے ہوئے تصاویر شیئر کی ہیں۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام…

لاہور ہائی کورٹ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی

لاہور ہائی کورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی۔سعد رضوی کی نظر بندی کے خلاف ان کے چچا امیر حسین نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد مختصر…

جاپانی شہزادی کی بالآخر اپنے محبوب سے شادی طے ہو گئی

جاپان کی شہزادی ماکو کی اپنے محبوب سے شادی 26 اکتوبر کو ہو گی، جوڑا شادی کے بعد امریکہ منتقل ہو جائے گا54 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنشاہی خاندان کی ایجنسی کے مطابق جوڑے کی شادی 26 اکتوبر کو طے پائی ہےبرسوں کے تنازعات…

پیپلز پارٹی کی جڑیں بلوچستان میں بہت مضبوط ہیں، عبدالقادر بلوچ

پیپلز پارٹی کے کوآرڈینیٹر برائے بلوچستان امور عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ پی پی کی جڑیں بلوچستان میں بہت مضبوط ہیں۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ گزشتہ 2 انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کارکردگی بہتر نہیں تھی،…

میں ہمیشہ سب سے پہلے پاکستان کاحامی رہا ہوں، غوث علی شاہ

سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما غوث علی شاہ کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ سب سے پہلے پاکستان کا حامی رہا ہوں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سابق وزیراعلیٰ غوث علی شاہ سے ان  کی  رہائش گاہ پر ملاقات کی۔اس موقع پر غوث علی شاہ…

امام الحق باؤنڈری بورڈز سے ٹکراگئے، اسٹریچر پر باہر لے جایا گیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں امام الحق فیلڈنگ کرتے ہوئے باؤنڈری بورڈز سے ٹکراگئے، انہیں اسٹریچر پر ڈال کر گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں میچ کے دوران بلوچستان کے کپتان امام الحق انجری کاشکار…

سندھ: اساتذہ بھرتی ٹیسٹ کے نتائج کو محکمہ تعلیم نے مایوس کن قرار دے دیا

محکمہ تعلیم سندھ نے جونیئر اسکول ٹیچرز کے بعد پرائمری ٹیچرز کے نتائج کو بھی مایوس کن قرار دے دیا۔سندھ میں اساتذہ کے بھرتی ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے، محکمہ تعلیم نے ان نتائج کو مایوس کن قرار دیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے بھر میں…

معلوم تھا مریم نواز ویڈیو کی دکان رکھتی ہیں، وفاقی وزیر شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ معلوم تھا مریم نواز ویڈیو کی دکان رکھتی ہیں، پر وہ کس کس کی ویڈیو جاری کریں گی یہ معلوم نہیں ہے۔شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن چاہتی ہے بس نواز شریف کی جیت والی مشین یا الیکشن ہو تو…

کراچی سے اسکردو جانے والی پرواز کی اسلام آباد لینڈنگ

کراچی سے اسکردو کیلئے روانہ ہونے والی پی آئی اے کی پرواز کو موسم کی خرابی کی وجہ سے اسلام آباد میں اتار لیا گیا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق  پی آئی اے کی پرواز پی کے 455 کراچی سے روانہ ہوئی تو اسکردو میں موسم خراب ہوگیا، طیارہ منزل کے…

سعودی عرب سے موخر ادائیگی پر تیل کے حصول کے معاملات طے پاگئے، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے موخر ادائیگی پر تیل کے حصول کے معاملات طے پاگئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کو ماہانہ 15 کروڑ ڈالر کی سہولت دے گا۔وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا…

سان ڈیاگو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: اینڈی مرے دوسرے راؤنڈ میں ہمت ہار گئے

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے سان ڈیاگو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ہی ہمت ہار گئے۔انہیں ناروے کے کیسپر رووڈ نے شکست سے دوچار کرکے ایونٹ سے باہر کردیا۔سان ڈیاگو اوپن کا دوسرا راؤنڈ سابق عالمی نمبر ایک اینڈی مرے کیلئے آخری…

ضلعی اسپتال شیخوپورہ میں موٹر سائیکل سوار وارڈ میں آگیا

شیخوپورہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایک نوجوان کے موٹرسائیکل سمیت وارڈ میں داخل ہونے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ موٹرسائیکل سوار نے آئی سی یو سے مریضہ کو دوسرے وارڈ میں شفٹ کیا۔ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال اظہر امین نے…

عمران خان عوام کے مفاد کیلئے آئی ایم ایف کو ایبسلوٹلی ناٹ کب کہیں گے؟حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے ترجمان مولانا حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان عوام کے مفاد کے لیے آئی ایم ایف کو ایبسلوٹلی ناٹ کب کہیں گے؟۔اپنے ایک بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں…

حکومت ماڈل پناہ گاہوں کی تعمیر سے مثال قائم کررہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ماڈل پناہ گاہوں کی تعمیر سے مثال قائم کررہی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ملاقات کی، اس موقع پر ایم ڈی بیت المال ملک ظہیر عباس کھوکھر بھی موجود تھے۔ملاقات…

کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات، حیسکو پر 3 کروڑ 10 لاکھ روپےجرمانہ عائد، نیپرا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات کے معاملے پر حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) پر 3 کروڑ 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔نیپرا اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جرمانہ جولائی 2019 سے اکتوبر 2020…

کرسٹیانو رونالڈو اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگ سے شادی نہیں کریں گے؟

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو جن کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگیز کے ساتھ بہت خوش ہیں تاہم اب یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ کرسٹیانو رونالڈو کی والدہ ڈولورس ایویرو نہیں چاہتیں کہ وہ اپنی موجودہ…