جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یونس خان نے اسٹریٹ کرکٹ کھیل کر بچپن کی یادیں تازہ کرلیں

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے بچوں کے ساتھ اسٹریٹ کرکٹ کھیل کر بچپن کی یاد تازہ کردی۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ فیس بُک پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کراچی میں مقامی لوگوں کے ساتھ اسٹریٹ کرکٹ کھیل کر لطف اندوز ہورہے ہیں۔…

علیم ڈار کے جشن کے اسٹائل کے چرچے

دنیائے کرکٹ پاکستان کے مایہ ناز امپائر علیم ڈار پی ایس ایل کے سنسنی خیز مقابلے کے دوران اپنا فیصلہ درست ہونے پر پرجوش ہوگئے اور مکّا لہرا کر اپنے فیصلے کے درست ہونے کا جشن منایا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر علیم ڈار کے کراچی کنگز کے کپتان…

احتساب کا ادارہ آج خود قابل احتساب ہے،شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور وزرا کا احتساب کون کرے گا، احتساب کا ادارہ آج خود قابل احتساب ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ الیکشن چوری سے متعلق حقائق جاننے کی ضرورت…

وکلاء کی ہڑتال کا حصہ نہیں، میری حاضری لگائی جائے، نعیم بخاری

سپریم کورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں سینئر وکیل نعیم بخاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کے روبرو پیش ہوکر کہا کہ میں وکلاء کی ہڑتال کا حصہ نہیں، استدعا کی کہ میری حاضری لگائی جائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ…

پنجاب اسمبلی: حمزہ شہباز کی رہائی پر مبارکباد کی قرارداد جمع

قائدِ حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز شریف کی رہائی پر مبارک باد کی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔قرار داد پنجاب اسمبلی کی رکن اور نون لیگی رہنما رابعہ فاروقی نے جمع کروائی۔قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ…

پاکستان: کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں 64 ہلاکتیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

حکومت کو 30 روز میں جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر شروع کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو 30 روز میں جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر شروع کرنے کا حکم دیدیا اور کہا کہ کمپلیکس کی تعمیر سے متعلق پیش رفت سے بھی ایک ماہ میں آگاہ کریں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کے…

سینیٹ الیکشن کیلئے نا اہلی، رؤف صدیقی سندھ ہائیکورٹ میں پیش

ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی سینیٹ الیکشن کے لیے نا اہل قرار دینے کے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کے سلسلے میں سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل ایڈووکیٹ نے عدالت سے استدعا…

سینیٹ الیکشن کیلئے نااہلی، سیف اللّٰہ ابڑو عدالت میں پیش

پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوار سیف اللّٰہ ابڑو سینیٹ کے انتخابات کے لیے نا اہل قرار دینے کے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کے سلسلے میں سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہو گئے۔تحریکِ انصاف کے سینیٹ الیکشن میں امیدوار سیف اللّٰہ…

حمزہ کی ضمانت، مٹھائی تقسیم، شہباز شریف کو مبارکباد

مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر لاہور کی احتساب عدالت کے باہر نون لیگ کے کارکنوں نے مٹھائی تقسیم کی۔لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی...مسلم لیگ نون کے…

پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس کل ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس کل کراچی میں ہوگا، اجلاس میں چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے عہدے کی مدت میں توسیع کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا ۔ کراچی میں ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی کریں گے،…

انڈیا کو مطلوب ترین ہیروں کے ارب پتی مفرور تاجر جنھیں ایک صحافی نے ڈھونڈ نکالا

نیرو مودی: انڈیا کو مطلوب ترین ہیروں کے ارب پتی مفرور تاجر جنھیں ایک صحافی نے ڈھونڈ نکالامجھے وہ دن آج بھی اچھی طرح یاد ہے جب میں بی بی سی کے دفتر میں اپنے کام کی میز پر بیٹھی تھی کہ مجھے ایک ٹوئٹر نوٹیفیکیشن موصول ہوا جو معروف برطانوی…

فیکٹ چیک، کیا واقعی وہاب ریاض نے شائقین کرکٹ سے بدتمیزی کی؟

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر اور  پی ایس ایل سیزن 6 میں پشاور زلمی کی قیادت کرنے والے وہاب ریاض کی شائقین کرکٹ کے ساتھ بدتمیزی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے عالمی وبا کورونا کے دور میں کرکٹ…

مستونگ: کار اور آئل ٹینکر میں ٹکر،1 شخص جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک کار اور آئل ٹینکر میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پڈعیدن(نامہ نگار) کراچی سے آنے والے والے آئل... لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں کار اور آئل…

بلاول اور مولانا میں ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)، جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی…

ٹیم کے لئے اپنی کارکردگی پر کام کرنا ہے، شاداب خان

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ مجھے ٹیم کے لئے اپنی کارکردگی پر کام کرنا ہے۔ میں بہت زیادہ محنت کر رہا ہوں اور اس کے نتائج آئیں گے انشا ﷲ۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے…

پنجاب حکومت نے منظم دھاندلی کی، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے منظم طریقے سے دھاندلی کی۔پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اس طرح بے قاعدگیوں کے بعد این اے 75 کے پورے حلقے میں دوبارہ…

کراچی: کلفٹن میں ساس پر تشدد کے الزام میں بہو گرفتار

کراچی کے علاقے کلفٹن میں ساس پر تشدد کے الزام میں بہو کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کے شوہر نے ماں پر تشدد کا مقدمہ بوٹ بیسن تھانے میں درج کرایا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزمہ کے شوہر نے کام سے گھر آکر ماں کے جسم پر کئی بار…