جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوسف رضا گیلانی پی ڈی ایم کے مضبوط امیدوار ہیں، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کہتی ہیں کہ یوسف رضا گیلانی پی ڈی ایم کے مضبوط امیدوار ہیں۔کراچی میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت تاش کے پتوں کی طرح ہے۔ شیری رحمان نے کہا…

نئے اپوزیشن لیڈر اگر بیمار ہیں تو اللّہ شفاء دے، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کہتے ہیں کہ نئے اپوزیشن لیڈر آج اسمبلی آئے، اگر وہ بیمار ہیں تو اللّہ تعالیٰ اُنہیں شفاء دے۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ویڈیو دیکھی کہ جیل سے اسپتال صحیح…

چار روز میں روئی کی فی من قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ

چیئرمین کاٹن جنرزفورم احسان الحق کا کہنا ہے کہ روئی کی فی من قیمت چار روز میں ایک ہزار روپے بڑھی ہے جبکہ ایک من روئی کی قیمت 12 ہزار 500 روپے ہے۔احسان الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ روئی کی قیمت 11 سال کی بلند ترین سطح پر ہے۔اُنہوں نے…

40 ہزار ٹن چینی خریدنے کا ایک اور ٹینڈر جاری

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے وزیراعظم پیکچ کے تحت 40 ہزار ٹن چینی کا ایک اور ٹینڈر جاری کر دیا گیا ہے۔وزیراعظم پیکچ کے تحت مقامی شوگر ملز سے چینی کی خریداری کا آغاز کیا گیا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے 40 ہزار ٹن…

اینٹی بائیوٹکس کے استعمال کے دوران کونسی غذائیں لینی چاہئیں؟

داوؤں میں سب سے زیادہ کیمیکل سے لبریز اور طاقت ور دوائیں اینٹی بائیوٹک ہوتی ہیں جن کا استعمال بیکٹیرئیل انفیکشن کے خاتمے کے لیے کیا جاتا ہے، ان دواؤں کے استعمال کے دوران ڈائریا یا جگر کی کارکردگی متاثر ہو سکتی ہے، اینٹی بائیو ٹک کے…

سیف اللّٰہ ابڑو کو سینیٹ الیکشن کی اجازت مل گئی

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدوار سیف اللّٰہ ابڑو کو سینیٹ کا الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔عدالتِ عالیہ نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینیٹ کے لیے امیدوار سیف اللّٰہ…

شہباز شریف کیخلاف نیب کے گواہ کے بیان پر جرح

لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کے خلاف نیب کے گواہ محمد ذیشان کے بیان پر وکلاء نے جرح کی۔دورانِ سماعت اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف…

جمشید چیمہ نے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے

سینیٹ انتخابات کے لیے لاہور سے آزاد امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیے۔سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی...واضح رہے کہ سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے کی آج آخری تاریخ ہے۔ادھر…

پاک بھارت تعلقات میں جنگ بندی سے متعلق اہم پیشرفت

پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز نے ہاٹ لائن پر رابطہ کرکے کنٹرول لائن اور دیگر سیکٹرز پر جنگ بندی سے متعلق تمام معاہدوں اور سمجھوتوں پر سختی سے عمل پیرا ہونے کا اعادہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

بلوچستان اور سندھ میں PTI نے ٹکٹ بیچے: احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے حکمراں جماعت پر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے بلوچستان اور سندھ میں سینیٹ انتخابات کے لیے ٹکٹ بیچے ہیں۔یہ بات مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے لاہور کی احتساب عدالت کے…

حلیم عادل شیخ کو سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو اجلاس میں شرکت کیلئے سندھ اسمبلی پہنچا دیا گیا، ان کے پروڈکشن آرڈر گزشتہ روز اسپیکر اسمبلی آغا سراج درانی نے جاری کیے تھے۔گزشتہ روز اسپیکر سندھ اسمبلی نے حلیم عادل شیخ کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے کہا…

بلاول بھٹو کی پارٹی وفد کے ہمراہ جاتی امرا آمد

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی وفد کے ہمراہ جاتی امرا پہنچ گئے، مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے وفد کا استقبال کیا۔بلاول بھٹو کی سربراہی میں وفد نے مریم نواز و لیگی قیادت سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورت…

فیصل آباد: پاگل کتے کیلئے چلی گولی سے راہ گیر جاں بحق

فیصل آباد میں پاگل کتے کو مارنے کیلئے چلائی گئی بندوق کی گولی نشانہ خطا ہونے پر راہ گیر کو جا لگی جو موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ پاگل کتا بچ کر بھاگ نکلا۔‏کراچی (اسٹاف رپورٹر)کلفٹن تین تلوار کے قریب پاگل...پولیس ذرائع کے مطابق فیصل…

لاہور میں 28 فروری کو سائیکلنگ مقابلے ہونگے

لاہور میں 28 فروری کو آلودہ فضا کے تدارک کیلئے سائیکلنگ مقابلے ہو رہے ہیں جس میں بچے، فیمیلیز، شوقین بائی سائیکلرز اور پروفیشنلز حصہ لیں گے۔کمشنر لاہور ذوالفقار گھمن کا کہنا ہے کہ سائیکلنگ 6 کیٹیگریز پر مشتمل ہوگی، مقابلے 8 بجے صبح مین…

مٹھی میں مزید 4 بچے انتقال کر گئے

سول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 4 نومولود بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں 3 سال، 5ماہ اور 2 نومولود ہیں جبکہ بچوں کا تعلق تھر کے دیہی علاقوں سے ہے ۔رواں سال…

بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمٰن میں ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)، جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی…

لاپتہ افراد کی عدم بازیابی: عدالت آئی جی سندھ پر برہم

سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر عدالت میں پیش ہوئے۔عدالتِ عالیہ نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر آئی جی سندھ مشتاق مہر پر اظہارِ برہمی کیا…