جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب میں سینیٹ کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب

پنجاب میں سینیٹ کےتمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب قرار دے دیئے گئے۔الیکشن کمیشن پنجاب کا کہنا ہے کہ ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر تمام جماعتوں کے امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق اعظم  نذیر تارڑ، سید علی ظفر، ڈاکٹر…

ڈسکہ انتخاب میں الیکشن کمیشن نے حق کا ساتھ دیا، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں حق کا ساتھ دیا ہے۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ آج جمہوریت کے لیے ایک بڑی فتح ہے۔انھوں نے…

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس میں اسلام آباد میں موجود وزرا شریک ہوں گے۔ اسلام آباد سے باہر وزرا کو وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال پر…

ڈسکہ دھاندلی کیس میں الیکشن کمیشن کا ڈپٹی کمشنر ڈسکہ اور ڈی پی او کو معطل کرنے کا فیصلہ

ڈسکہ دھاندلی کیس میں الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر ڈسکہ اور ڈی پی او کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دی نیوز کے سینیر صحافی اور تجزیے کار انصار عباسی کی خبر کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ، سب ڈویژنل پولیس آفیسر کو بھی معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

شہزادی لطیفہ کی پولیس کو اپیل: ’میری بہن بھی اغوا کی گئی، معاملے کی تفتیش کریں‘

دبئی کا شاہی خاندان: شہزادی لطیفہ کی برطانوی پولیس کو ’بہن کےاغوا‘ کے معاملے کی تفتیش کرنے کی اپیلشہزادی شمسا اس وقت 18 سال کی عمر کی تھی اور اب ان کی عمر 39 سال ہے۔ اس مبینہ اغوا کے واقعے کے بعد انھیں منظرِ عام پر دیکھا نہیں گیا ہے۔دبئی…

پشاو، موسلادھار بارش سے موسم سرد ہوگیا

پشاور اور گردو نواح میں موسلادھار بارش سے موسم سرد ہوگیا ہے۔پشاور اور گردونواح میں رات کو موسلادھار بارش ہوئی جس سے موسم سرد ہوگیا جبکہ بارش کے ساتھ ٹھنڈی ہوائیں بھی چلتی رہیں ۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاورمیں آئیندہ چوبیس گھنٹوں کے…

ٹوکیو اولمپک، ٹارچ ریلی کورونا وائرس کے باعث معطل کی جاسکتی ہے

ٹوکیو اولمپک کی ٹارچ ریلی کی تقریب کورونا وائرس کے باعث معطل کی جاسکتی ہے۔ٹوکیو اولمپک کمیٹی کا کہناہے کہ شائقین کی زیادہ تعداد کے آنے سے کورونا وائرس بڑھنے کا خطرہ ہے ،اس لیے ٹارچ ریلی معطل کی جاسکتی ہے ۔آرگنائزرز کا کہنا تھا کہ…

ڈسکہ کا ضمنی انتخاب کالعدم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔این اے 75 ڈسکہ میں پولنگ بیگز کی گمشدگی کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن کا…

ضمنی الیکشن کے نتائج مسترد کرتے ہیں، الیکشن کمیشن نوٹس لے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہیں، الیکشن کمیشن نوٹس لے۔مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضمنی الیکشن، کرم اور ڈسکہ میں دھاندلی سے نتائج بنائے گئے۔…

دو میچز میں شکست ہوئی لیکن ٹیم ضرور کم بیک کرے گی، زاہد محمود

پاکستان سپُر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر زاہد محمود کہتے ہیں کہ 2 میچز میں شکست ہوئی لیکن ٹیم ضرور کم بیک کرے گی۔زاہد محمود نے کہا کہ کوشش ہے کہ پی ایس ایل میں اچھی بولنگ کر کے ٹیم کو جتواؤں۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس…

ہم پرانی روایتوں کو توڑنا چاہتے ہیں: شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم پرانی روایتوں کو توڑنا چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں فری اینڈ فیئر الیکشن ہوں۔شبلی فراز نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی صاف شفاف انتخابی اصلاحات کی…

حلیم عادل کی اسمبلی اجلاس میں صوبائی حکومت پر سخت تنقید

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے اپنی گرفتاری و مبینہ تشدد کے حوالے سے صوبائی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، اجلاس اپوزیشن اور حکومتی اراکین کے شور شرابے کے باعث کل تک ملتوی کر دیا گیا۔کراچی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع…

سینیٹ الیکشن، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کے صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کر لی۔اٹارنی جنرل پاکستان اور دیگر فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر عدالتِ عظمیٰ نے رائے محفوظ کی۔سینیٹ الیکشن میں اوپن بیلٹ سے متعلق ریفرنس کی سماعت…

سینیٹ انتخابات، پولنگ کے روز موبائل فون پر پابندی عائد

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات سے متعلق تیاریاں مکمل کرلیں، اراکین اسمبلی پر پولنگ کے روز موبائل فون اور برقی آلات استعمال کرنے پر پابندی عائد ہوگی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات سے متعلق تیاریاں مکمل کرتے ہوئے پولنگ اسٹیشنز…

لوئردیر: یونیسیف کے تکنیکی تعاون سے سرکاری اسکولوں میں شجرکاری مہم

لوئردیر میں اسکول سیفٹی سیل ڈائریکٹریٹ ایلمنٹری اینڈ سکینڈری خیبرپختون خواہ نے یونیسیف کے تکنیکی تعاون سے سرکاری اسکولوں میں شجرکاری مہم کا آغاز کردیا ہے۔ڈپٹی کمشنر عون حیدر گوندل نے گورنمنٹ ہائی اسکول میاں بانڈہ میں پودا لگاکر شجرکاری…

وقار یونس کو اسکول اور ٹیچرز یاد آنے لگے

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے اسکول کے زمانے کی یادیں تازہ کردیں۔سوشل میڈیا پیغام میں انہوں نے اسکول ٹِرپ اور اسکول ٹیچرز کے ہمراہ یادگار گروپ فوٹو شیئر کیا۔انہوں نے کہا کہ ماضی کی یادوں کا جھروکا، ساتھ ہی یہ بھی لکھا کہ وہ…