وزیراعلیٰ سندھ کراچی کو اپنا نہیں سمجھتے، اسد عمر کا دعویٰ
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نےدعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی کو اپنا نہیں سمجھتے ہیں ۔اسد عمر نے ان خیالات کا اظہار شاہ فیصل کالونی کراچی میں ارکان سندھ اسمبلی کے ہمراہ پی ٹی آئی کے علاقائی دفتر کے افتتاح کے موقع…
خیبر پختون خوا پاکستان کپ کی بھی فاتح، صاحبزادہ فرحان کی ایک اور سنچری
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
’ہم مہنگے معاہدوں میں پھنس گئے ہیں‘، برطانیہ میں پاکستانی طلبہ کی مشکلات
’ہم مہنگے معاہدوں میں پھنس گئے ہیں‘، برطانیہ میں پاکستانی طلبہ کی مشکلاتعلیزہ ایاز کہتی ہیں کہ 'آن لائن کلاسز کے لیے اتنی فیسیں لینا مناسب نہیں ہے۔ ہم بین الاقوامی طلبا پہلے ہی دگنی فیس ادا کر رہے ہوتے ہیں۔'برطانیہ میں زیر تعلیم بہت سے…
مہنگائی اقتدار میں آنے کے وقت سے کم ہو گئی: عمران خان
وزیرِاعظم عمران خان کہتے ہیں کہ معاشی میدان میں مزید اچھی خبریں آ رہی ہیں، کنزیومر پرائس انڈیکس اور مہنگائی ہمارے اقتدار میں آنے کے وقت سے کم ہو گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ…
اپوزیشن کے پاس سوائے شرمندگی کے کچھ نہیں بچا، عثمان بزدار
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا اپوزیشن سے متعلق کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پاس سوائے شرمندگی کے کچھ نہیں بچا ہے۔عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا بلا مقصد احتجاج دم توڑ چکا، اپوزیشن کے پاس سوائے شرمندگی کے کچھ نہیں…
پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان، حفیظ ڈراپ
جنوبی افریقاکے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، دورۂ نیوزی لینڈ کے کامیاب سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کو ٹیم سے ڈراپ کیا گیا ہے، جبکہ آصف علی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ قومی اسکواڈ میں تجربہ کار آل…
نون لیگی رہنماؤں سے 25 ارب کی زمین واگزار کرائی: شہزاد اکبر
وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کہتے ہیں کہ نواز شریف کی سیاست نظریات پر تو ہے ہی نہیں، انہوں نے سیاست میں چھانگا مانگا کلچر کو متعارف کرایا، نون لیگ کے رہنماؤں سے 25 ارب روپے کی زمین اب تک واگزار کی گئی ہے۔اسلام…
آصفہ بھٹو نے بختاور کی شادی کیلئے کونسے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا؟
بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری نےاہل خانہ کے ساتھ تصاویر بنوائیں، تقریب میں صنم بھٹو، فریال تالپور، ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر نے بھی شرکت کی۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
وزیراعظم صاف شفاف سینیٹ الیکشن کرانا چاہتے ہیں، چوہدری سرور
گور نرپنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ دنیا جانتی ہے سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ ہوتی ہے، وزیراعظم عمران خان صاف شفاف الیکشن کرانا چاہتے ہیں۔چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اوپن بیلٹ کا مطالبہ کرنے والی اپوزیشن آج…
سراج الحق آج سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرینگے
جماعتِ اسلامی پاکستان آج سرگودھا میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے، امیرِ جماعتِ اسلامی سینیٹر سراج الحق کمپنی باغ میں جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔جماعتِ اسلامی کے سیکریٹری اطلاعات قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی آج سرگودھا کے ہاکی…
پرویز خٹک کا وضاحتی بیان سامنے آگیا
’جیو نیوز‘ پر خبر نشر ہونے کے بعد وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے نوشہرہ میں اپنی تقریر سے متعلق وضاحتی بیان جاری کر دیا۔وزیرِدفاع پرویز خٹک نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے اپنی تقریر میں واضح طور پر کہا تھا کہ وہ عمران خان کے…
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کا وزیر اعلیٰ کے نام خط
سیالکوٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری پر تاجر برادری اور صنعتکاروں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسے اظہار تشکر کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام شہر کی ترقی کے لئے انقلابی قدم ہےجس سےتعمیراتی اور دیگر…
حکومت نے کرپشن انڈیکس 117 سے 124 پر پہنچنے کا جواب نہیں دیا، مریم اورنگزیب
ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ مسلط کردہ ٹولےکی کرپشن ملک کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے، عمران صاحب نے پورے ملک میں کرپشن کی منڈی لگائی ہوئی ہے، وزیراعظم نےجھوٹ پر جھوٹ بولا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا ڈیٹا نواز شریف دور کا…
دنیا: کورونا وائرس سے اموات 22 لاکھ 30 ہزار سے متجاوز
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 31 لاکھ 86 ہزار 416 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 22 لاکھ 30…
ڈبلیو ایچ او کی ٹیم ووہان کی مارکیٹ پہنچ گئی
کورونا وائرس کی ابتداء اور نکتہ آغاز کی تفتیش کے لیے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) کی ٹیم ووہان کی مارکیٹ پہنچ گئی۔چین میں موجود ڈبلیو ایچ او کی ٹیم نے ووہان کی سی فوڈ مارکیٹ کا دورہ کیا، ووہان کی اسی مارکیٹ سے ممکنہ طور پر کورونا…
ٹڈی دل کے خاتمے کی کوششیں ناکام کی جا رہی ہیں: اسماعیل راہو
وزیرِ زراعت سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے خاتمے کی کوششوں کو ناکام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں سندھ کے صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ جب وفاق نے مایوس کیا تو ہم نے خود ٹڈی دل کا خاتمہ کیا۔انہوں…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیاکی ساتویں بہترین مارکیٹ بن کرسامنےآئی،فردوس عاشق اعوان
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
پاکستان، جنوبی افریقا کی ٹیمیں ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ
پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کراچی سے راولپنڈی جانے کیلئے ہوٹل سے ایئرپورٹ روانہ ہوگئیں۔سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے دونوں ٹیمیں خصوصی طیارے سے آج پنڈی روانہ ہونگی۔پاکستان اور جنوبی افریقاکے درمیان دو ٹیسٹ میچش کی سیریز کا…
بختاور اور محمود چوہدری کی رسمِ حنا کی تصویر مقبول
سابق وزیراعظم شہید محترمہ بےنظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کے داماد محمود چوہدری نے اپنی رسمِ حنا کی تقریب کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔دو روز قبل محمود چوہدری اور سابق وزیراعظم شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو…