ورلڈ ٹی 20 پاکستان بمقابلہ انڈیا: نوجوان ٹیموں کے مخالف کھلاڑیوں کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ –…
https://www.youtube.com/watch?v=EcpoKsBFEdg
ہاتھی دانتوں کے لئے بے دریغ شکار سے مادہ ہتھنیاں دانت کھونے لگیں
نیویارک: موزمبیق میں تحقیق کے بعد ایک ایسی خبر آئی ہے جو حیوان دوست ماہرین کو پریشان کرنے کے لئے کافی ہے۔ افریقی ہاتھیوں کی مادائیں اپنے خوبصورت دانتوں پر شکاریوں کے دباؤ کے تحت اب بغیر دانت کے پیدا ہورہی ہیں جس کے کئی شواہد ملے ہیں…
راولپنڈی میں راستے بند، مریض اور مسافر رُل گئے
کالعدم جماعت کے احتجاج کے باعث راولپنڈی میں راستوں کی بندش سے مریضوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔راولپنڈی مری روڈ پر جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں، سکستھ روڈ سے فیض آباد تک مری روڈ بند ہے، جہاں جگہ جگہ کنٹینر کھڑے کر…
بابر اعظم کی ٹریننگ روٹین سامنے آگئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے پہلے میچ سے ایک روز قبل پی سی بی نے کپتان بابر اعظم کی ٹریننگ روٹین شائقینِ کرکٹ کے ساتھ شیئر کی ہے۔پی سی بی کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو میں بابر اعظم اپنی پریکٹس روٹین کے حوالے سے بتاتے ہیں کہ وہ…
ادرک، لیموں، دار چینی، زیرہ، کالی مرچ کے حیران کُن فوائد
انسانی جسم کے لیے جتنا مثبت غذا کا استعمال ضروری ہے اتنا ہی جسم سے مضر صحت مواد کی صفائی بھی ضروری ہے جس کے لیے گھر میں موجود چند مسالوں کی مدد سے بنا ڈیٹاکس واٹر تیار کیا جا سکتا ہے جس کے صحت پر حیران کن فوائد حاصل ہوتے ہیں۔غذائی ماہرین…
روہت شرما نے2007ء ورلڈ کپ فائنل کے لمحات کی کہانی سنادی
بھارتی کرکٹر روہت شرما نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) 2007ء کے ورلڈ کپ میں ہونے والے فائنل کے لمحات کی کہانی سنادی۔ روہت شرما نے کہا ہے کہ مصباح الحق نے شاٹ کھیلا تو یووراج سنگھ نے منہ پھیر لیا تھا، انہیں ڈر تھا کہیں سری سانتھ کیچ…
پنڈی، اسلام آباد میٹرو بس کہاں کہاں چلے گی؟
اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کالعدم جماعت کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے باعث راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس آئی جے پی روڈ تا پاک سیکریٹریٹ چلتی رہے گی۔لاہور کے چوک یتیم خانہ سے کالعدم تنظیم کی ریلی شاہدرہ پہنچ گئی،…
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 15 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…
مستونگ آپرپشن، 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے روشی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 9 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے روشی میں آپریشن کیا ہے، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں…
وزیر اعظم نے وزیر داخلہ کو UAE سے وطن واپس بلا لیا
وزیر اعظم عمران خان نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر وزیر داخلہ شیخ رشید کو متحدہ عرب امارات سے وطن واپس بلا لیا۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید متحدہ عرب امارات سے واپس وطن پہنچ گئے، وہ ایئربلیو کی پرواز پی اے 213 پر شارجہ سے اسلام آباد…
دو عالمی چیمپئن ٹیمیں دبئی میں آج مدمقابل ہوں گی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کا سپر 12 مرحلہ آج سے شروع ہوگا، آج ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپئن انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 کے مرحلے میں آج دو…
لاہور: کالعدم تنظیم سے تصادم، 6 پولیس اہلکار زخمی
لاہور کے چوک یتیم خانہ سے کالعدم تنظیم کی ریلی شاہدرہ پہنچ گئی، پولیس اور کالعدم تنظیم کے کارکنوں میں بتی چوک میں تصادم ہوا ہے۔لاہور(نمائندہ جنگ، جنگ نیوز) کالعدم تحریک لبیک...کالعدم تنظیم کے کارکنوں کے تشدد سے 6 پولیس اہلکار زخمی ہو…
محمد یوسف نے قومی ٹیم کے بارے میں کیا کہا؟
سابق کپتان محمد یوسف نے پاکستان ٹیم کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے کی پیش گوئی کر دی۔ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لئے زبردست کمبی نیشن بنا ہوا ہے، پوری قوم کی طرح میں بھی بہت پر امید ہوں…
پاکستان: 10 کروڑ کورونا ویکسین ڈوز لگا دی گئیں
پاکستان نے کورونا وائرس کی 10 کروڑ ویکسین کی خوراکیں لگانے کا سنگِ میل حاصل کر لیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 552 کیسز سامنے آئے ہیں،…
اسلام آباد میں مزید 118شہری ڈینگی کاشکار
اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، اموات اور کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 118شہری ڈینگی کاشکار ہوگئے۔محکمہ صحت کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد2721 ہوگئی جن…
این اے 133 ضمنی انتخاب، PP کے امیدوار کا اعلان
ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے امیدوار کا اعلان کر دیا۔لاہور(نمائندہ جنگ) پیپلزپارٹی پارلیمنٹیر ین کے...اس بات کا اعلان پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے…
ولادیمیر پوتن کا افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں سے نکالنے پر بیان انڈیا کے لیے جھٹکا ہے؟
روس کے صدر ولادیمیر پوتن کا افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر بیان انڈیا کے لیے جھٹکا ہے؟16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا روس کے دوستوں میں شمار ہوتا ہےروسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ افغان…
مبینہ طور پر لاپتا 4 اراکین بلوچستان اسمبلی سامنے آگئے
مبینہ طور پر لاپتا 4 اراکین بلوچستان اسمبلی اکبر آسکانی، بشریٰ رند، لیلیٰ زرین اور مہ جبیں شیران سامنے آگئے۔اراکین کا کہنا ہے کہ وہ تحریک عدم اعتماد کے دن کچھ مصروفیات کے باعث نہیں پہنچ سکے تھے۔مبینہ طور پر لاپتا 4 اراکین اسمبلی نے کہا…
اپوزیشن کا احتجاج پیالی میں طوفان ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر نے مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کے احتجاج کو پیالی میں طوفان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خاتمے کی باتیں چھٹی بار کی جارہی ہیں، ﷲ نے جو لکھا ہے وہی ہوگا، مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں آئی ہے۔اسد عمر نے…
کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری
کراچی والوں کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی، کے الیکٹرک نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 45 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی ۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی ہے۔نیپرا…