جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکمران بنی گالہ میں بیٹھ کر مزید مہنگائی کے منصوبے بنا رہے ہیں، عظمی بخاری

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عوام مہنگائی کے سونامی میں غوطہ زن ہیں، حکمران بنی گالہ میں بیٹھ کر مزید مہنگائی کے منصوبے بنا رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے ڈاکوں پر مہر لگا دی…

مریم نواز روزانہ نیا جھوٹ ایجاد کرتی ہیں، فردوس عاشق

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز ہر روز کوئی نیا جھوٹ ایجاد کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک میچ کرکٹ کا چل رہا ہے، ایک میچ دھاندلی لیگ بمقابلہ عمران خان چل رہا ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے دھاندلی لیگ…

جس کا مڈل آرڈر تگڑا ہوگا وہی میچ جیتے گا، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے کہا ہے کہ شرجیل خان کے 5سال ضائع ہوئے، پاکستان کو بہترین اوپنر مل گیا تھا جو باہر کی وکٹوں پر پھینٹی لگا سکتا تھا۔جیو کے پروگرام جشن کرکٹ میں شعیب اختر نے انفرادی طور پر…

سینیٹ الیکشن میں بظاہر ادارے نیوٹرل کردار ادا کررہے ہیں‘ بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں بظاہر لگ رہا ہے کہ ’’ادارے نیوٹرل کردار ادا کر رہے ہیں‘‘۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اداروں کے نیوٹرل کردار کا خیرمقدم کرنا چاہیے۔ ان شاء ﷲ پی ٹی آئی کو کوئی غیرجمہوری…

سینیٹ انتخابات، کاغذات واپس لینے کی آج آخری تاریخ

سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آج آخری تاریخ ہے۔تحریک انصاف نے سینیٹرز کی حتمی فہرست فائنل کرلی۔ سیف ﷲ ابڑو کی نااہلی کی وجہ سے متبادل امیدوار کا فیصلہ آج متوقع ہے۔ادھر سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے…

نیرو مودی: انڈیا کو مطلوب ہیروں کے ارب پتی تاجر جنھیں ایک صحافی نے ڈھونڈ نکالا

نیرو مودی: انڈیا کو مطلوب ترین ہیروں کے ارب پتی مفرور تاجر جنھیں ایک صحافی نے ڈھونڈ نکالامجھے وہ دن آج بھی اچھی طرح یاد ہے جب میں بی بی سی کے دفتر میں اپنے کام کی میز پر بیٹھی تھی کہ مجھے ایک ٹوئٹر نوٹیفیکیشن موصول ہوا جو معروف برطانوی…

جمال خاشقجی کے قتل کی امریکی رپورٹ میں سعودی ولی عہد پر الزام عائد ہونے کا امکان

جمال خاشقجی: امریکہ میں جمال خاشقجی کے قتل کی رپورٹ منظر عام پر لانے کی تیاریاںجمال خاشقجی کئی بین الاقوامی نشریاتی اداروں سے وابستہ تھےامریکہ میں صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات پر مبنی خفیہ رپورٹ کو…

نوشہرہ کی نشست جیتنے میں مسلم لیگ ن کا کوئی کمال نہیں، ولید اقبال

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر ولید اقبال نے کہا کہ نوشہرہ کی نشست ہمارے دو بھائیوں کی آپس کی لڑائی کی وجہ سے گئی، نوشہرہ کی نشست جیتنے میں مسلم لیگ ن کا کوئی کمال نہیں ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر…

میراج طیاروں کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی 50ویں سالگرہ

میراج طیاروں کی پاک فضائیہ میں شمولیت کی 50ویں سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی، صدر مملکت عارف علوی تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ائیرچیف مارشل مجاہد انورخان نے بھی تقریب میں شرکت کی۔تقریب کے دوران…

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو 4 ماہ کی مہلت دے دی

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو 4 ماہ کی مہلت دے دیتے ہوئے پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ایف اے ٹی ایف کے مطابق پاکستان نے27 میں سے 24 نکات پر عمل درآمد کرلیا ہے، جون تک باقی 3 نکات پر عمل…

ایک دن کے آرام کے بعد پی ایس ایل 6 میں کل دو میچز کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں ایک دن بریک کے بعد کل دو میچز کھیلے جائیں گے، پوائنٹس ٹیبل کی نمبر ون ٹیم لاہور قلندرز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا جبکہ پشاور زلمی آخری نمبر کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائے گی۔ پی ایس ایل کے چھٹے…

سندھ میں ٹیکس دینے والوں کی تعداد 90 لاکھ سے زیادہ ہے، محکمہ ایکسائز

سندھ میں ٹیکس دینے والے شہریوں کی مجموعی تعداد 90 لاکھ 15 ہزار 833 ہے۔ یہ بات صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمار چاؤلہ کی زیر صدارت ٹیکسز کی وصولی سے متعلق منعقد اہم اجلاس میں بتائی…

فردوس عاشق کا عظمیٰ بخاری کو ہتک عزت کا نوٹس بھیجنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوانے کا اعلان کردیا۔عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق اعوان کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہا کہ وہ وکیل ہیں اور لیگل…

لاہور: پولیس کا گھر میں گھس کر خواتین اور بچوں سے ناروا سلوک

لاہور کے علاقے کاہنہ میں معمولی جھگڑے پر پولیس نے گھر میں گھس کر خواتین اور بچوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 11 افراد نے پولیس پارٹی پر تشدد کیا۔ اس کی سی سی ٹی وی جاری نہیں کی…

محکمہ بلدیات سندھ نے ایم ڈی اے کے 4 افسران کو معطل کردیا

محکمہ بلدیات سندھ نے ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کے 4 افسران کو معطل کردیا۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق معطل ہونے والوں میں ڈائریکٹر لیگل عرفان بیگ، ایکسیئن حسنین ایوب، ایم ڈی اے کے ایگزیکٹیو انجینئر لئیق احمد اور…

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستوں پر سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست

سپریم کورٹ میں ‏ریفرنس کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظرثانی درخواستوں پر سماعت براہ راست دکھانے کی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ درخواستوں پر سماعت کو سرکاری اور نجی ٹی وی چینلز پر براہ راست دکھایا…

گورنر پنجاب کی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے والے پی ٹی آئی اراکان کو مبارکباد

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پاکستان تحر یک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب سے بلامقابلہ سینیٹرز منتخب ہونے والے اراکین کو مبارکباد دی ہے۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ تمام جماعتوں کے سینیٹرز کا بلامقابلہ منتخب…

ایف اے ٹی ایف کی مہلت پر وزارتِ خزانہ کا بیان سامنے آگیا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)  کی مہلت پر وزارتِ خزانہ کا بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے باقی 3 نکات پر عمل درآمد کے لیے کام جاری ہے۔واضح رہے کہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو 4 ماہ کی مہلت دے دیتے ہوئے…