جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا

کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کا رخ مسقط کے ساحل کی طرف ہوگیا ہے۔کراچی میں گزشتہ روز کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری رہا، سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں انتالیس ملی میٹر ریکارڈ کی…

مالاکنڈ، باپ بیٹی کے قتل کا ملزم گرفتار

مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں خاتون اور اس کے والد کے قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔خاتون نے گیارہ ستمبر کو پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا تھا کہ اسے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔متاثرہ…

فیفا نے پاکستان نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں پھر توسیع کردی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں پھر توسیع کردی۔فیفا کے مطابق پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کی مدت کو 31 دسمبر 2021 تک بڑھا دیا گیا ہے جبکہ پاکستان کی فیفا میں رکنیت فی الحال معطل ہی رہے گی۔فٹبال کی عالمی…

پی سی بی کے ساتھ میرا سفر ختم ہوگیا، وسیم خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان کرکٹ کے ساتھ ان کا سفر ختم ہوگیا ہے، انہوں نے ہمیشہ پاکستان کرکٹ کے لیے ایماندارانہ طور پر فیصلے کرنے کی کوشش کی۔لاہور سے جاری کئے گئے اپنے بیان میں وسیم خان…

ہمارا گھر ٹھیک ہو تو ہمیں کسی کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف

سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم ایک دوسرے سے دست و گریبان ہیں، ایک دوسرے کا نام تک برداشت نہیں کرتے لیکن ہمارا گھر ٹھیک ہوجائے، سیاسی جماعتیں ٹھیک ہوجائیں تو ہمیں کسی کی ضرورت نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام…

لودھراں: پولیس سے مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، دیگر فرار

لودھراں کے اڈہ پرمٹ چوک پر مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور دیگر موقع سے فرار ہوگئے۔ڈی پی او لودھراں کے مطابق اڈہ پرمٹ چوک پر پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا، جس میں 2 ڈاکو مارے گئے۔ڈی پی او کے مطابق ڈاکوؤں نے تھانہ صدر کے علاقے…

نیشنل ٹی20 کپ: سینٹرل پنجاب نے سندھ کو 12رنز سے شکست دیدی

نیشنل ٹی20 کپ میں سندھ کو گزشتہ روز جتوانے والی بارش نے اسے آج شکست سے دوچار کردیا۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر نیشنل ٹی 20 کپ کا 16واں میچ سینٹرل پنجاب اور سندھ کے درمیان کھیلا گیا۔سندھ کی ٹیم نے بارش کے باعث کل ناردرن سے میچ 3 رنز کے فرق…

امریکا خطے سے نکل گیا، اب اس کے اشاروں پر چلنے والوں کو نکالنا ہوگا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکا خطے سے نکل گیا اب امریکا کے اشاروں پر چلنے والوں کو نکالنا ہوگا۔اسلام آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اسلام آباد دارالحکومت ہونے کے باوجود مسائل کی…

عمران خان نے سیاسی رواداری کا جنازہ نکالا، رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے سیاسی رواداری کا جنازہ نکالا، اپوزیشن سے ڈائیلاگ نہیں بلکہ طالبان سے ڈائیلاگ کرنا چاہتا ہے۔ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا…

اس حکومت کیخلاف ایوان کے اندر اور باہر جدوجہد کرنا ہم پر فرض ہے، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف ایک پائی کی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی، ہم پر فرض ہے اس حکومت کے خلاف ایوان کے اندر اور باہر جدوجہد کریں۔ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ…

اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو خط لکھ دیا۔اسحاق ڈار نے ای سی پی کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ 40 دنوں میں حلف لینے کا اطلاق مجھ پر نہیں ہوتا۔سابق وزیر خزانہ نے اپنے خط میں…

بلوچستان عوامی پارٹی کی کور کمیٹی نے اہم فیصلے کرلیے

بلوچستان کی حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی کور کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق بی اے پی کی کور کمیٹی کا اجلاس بانی رہنما سعید احمد ہاشمی کی زیرصدارت ہوا۔اجلاس میں بی اے پی کے صدر کے استعفے اور…

کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی حراست میں ایک ماہ کی توسیع

کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی حراست میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی،  سپریم کورٹ کے فیڈرل ریویو بورڈ نے حافظ سعد رضوی کو زیرحراست رکھنے میں توسیع کی۔اعلامیے کے مطابق فیڈرل ریویو بورڈ نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم ڈپارٹمنٹ…

عمر شریف کی تدفین کے انتظامات عبداللّٰہ شاہ غازی قبرستان میں کیے جارہے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب عمر شریف کی رہائشگاہ پہنچ گئے اور بتایا کہ عمر شریف کی خواہش کے مطابق ان کی تدفین کے انتظامات عبداللّٰہ شاہ غازی قبرستان میں کیے جارہے ہیں۔ ان کے ہمراہ وزیر…

اپوزیشن کا کام قوم کو گمراہ کرنا رہ گیا ہے، خرم شیر زمان

تحریک انصاف کراچی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا کام صرف قوم کو گمراہ کرنا رہ گیا ہے۔ایک بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں سے ملک کی ترقی اور خوشحالی برداشت نہیں ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں ایک فون کال…

وزیراعظم کے سامنے شعر پڑھنے والے کو دوشنبے کیوں لے گئے؟ جواب طلب

دوشنبے میں وزیر اعظم عمران خان کے سامنے اشعار پڑھنے والے ڈاکٹر خالد امین شیخ کو اپنے وفد میں کیوں شامل کیا؟ وزارت تجارت نے وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت سے وضاحت طلب کرلی۔ خط لکھ کر کہا گیا کہ ڈاکٹر خالد پاک تاجک بزنس کونسل کے دوران سُبکی…

لالیگا: مایورکا کی لیوانٹے کو 0-1 سے شکست

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں مایورکا نے لیوانٹے کو 0-1 سے شکست دے دی۔ مذکورہ میچ کا واحد گول مایورکا کی جانب سے ادریسو بابا نے کیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل  اوساسونا نے رایو والیکانو کو 0-1 سے شکست دی تھی۔واضح رہے کہ اسپینش لیگ لالیگا کے…