جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سمندری طوفان کا 9 واں الرٹ جاری

محکمۂ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق 9 واں الرٹ جاری کر دیا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب کے شمال مغرب میں شدید سمندری طوفان موجود ہے، یہ طوفان 12 گھنٹوں کے دوران 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھا ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا…

لڑکی اور لڑکے پر تشدد، ملزمان کی ضمانت خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لڑکی اور لڑکے پر تشدد اور ہراسانی کے کیس کے مرکزی ملزم عثمان مرزا کے 3 شریک ملزمان کی ضمانت خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ کا تفصیلی فیصلے میں کہنا ہے کہ ٹرائل کورٹ کیس کی روزانہ سماعت کر کے…

کراچی میں بینک وین لوٹنے والے 3 ملزم پشاور سے گرفتار

ایس پی کینٹ پشاور کا کہنا ہے کہ کراچی میں بینک کی پیسوں سے بھری گاڑی لوٹنے والے 3 ملزمان کو پشاور سے گرفتارکرلیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ملزمان سے 70 لاکھ روپے اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد کی گئی ہے۔ ملزمان کو تھانہ…

مصنوعی ذہانت اب بارشوں کی بھی ’’ٹھیک ٹھیک‘‘ پیش گوئی کرے گی!

سلیکان ویلی: گوگل کی ذیلی کمپنی ’’ڈیپ مائنڈ‘‘ نے اپنے الگورتھم کو موسمیاتی پیش گوئی کی تربیت دینے کا آغاز کردیا ہے اور اب تک یہ ایک سے دو گھنٹے بعد بارشوں کی پیش گوئی 85 فیصد درستگی سے کرنے کے قابل ہوچکا ہے۔ واضح رہے کہ ’’ڈیپ مائنڈ‘‘…

لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب کل نئی میٹرو بسوں کا افتتاح کرینگے

وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کل لاہور کی نئی میٹرو بسوں کا افتتاح کریں گے، 64 نئی بسیں کل سے فلیٹ میں باقاعدہ شامل کر دی جائیں گی۔ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے نئی ماحول دوست بسیں چین سے خریدی ہیں۔پنجاب حکومت کے…

کوئٹہ: بادل چھٹ گئے، مطلع صاف

بلوچستان کے دارالخلافہ وادیٔ کوئٹہ اور اس کے گرد و نواح میں 3 روز مطلع ابر آلود رہنے کے بعد آج بادل چھٹ گئے اور مطلع صاف ہو گیا۔وادیٔ کوئٹہ میں جمعرا ت سے ہفتے کے روز تک مطلع ابر آلود رہا اور جمعے کو تیز بارش بھی ہوئی جس سے وادی میں…

صحت مند جِلد کیلئے ضروری وٹامنز کونسے ہیں؟

ہر انسان چاہتا ہے کہ اُس کی جِلد صحت مند ہو اور اس دور میں جِلد کی دیکھ بھال سے محبت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، پیشہ ورانہ مدد سے لے کر گھریلو علاج تک، جِلد کی دیکھ بھال کے معمولات بہتر ہوئے ہیں۔ کچھ لوگوں کو یقین ہے کہ اسکن کیئر ضرورت سے…

کورونا کیسز، پاکستان فہرست میں 32 ویں نمبر پر آ گیا، مزید 35 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 32 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج کوئٹہ پہنچیں گے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی آج 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے جہاں وہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ ناراض اسپیکر، صوبائی وزراء اور ایم پی ایز سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین…

نہر لوئر باری دوآب میں گرنے والی خاتون کی تلاش کیلئے آپریشن دوبارہ شروع

نہر لوئر باری دوآب میں گرنے والی خاتون کی تلاش کے لیے آپریشن دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔میاں بیوی گزشتہ روز نہر لوئرباری دوآب کے کنارے سیلفی لے رہے تھے کہ بیوی کا پیر پھسلنے سے وہ نہر میں گرگئی۔ریسکیو حکام نے کہا کہ بیوی کو بچانے کے لئے…

پنجاب: وادیٔ سون میں قدیم قلعہ تلاجہہ کے آثار برآمد

پنجاب میں قدیم و تاریخی آثار کی دریافت پر کام جاری ہے، چیئرمین شعبۂ آرکیالوجی پنجاب ڈاکٹر محمد حمید کے مطابق وادیٔ سون میں قدیم و تاریخی قلعہ تلاجہہ کے آثار برآمد ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تحقیق کے مطابق تلاجہہ قلعہ…

بورے والا: خاتون پر سابق شوہر نے تیزاب پھینک دیا

بورے والا کی مجاہد کالونی میں خاتون پر سابق شوہر نے تیزاب پھینک دیا، خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔متاثرہ خاتون نے کہا ہے کہ سابق شوہر رات کو گھر میں داخل ہوا، تشدد کیا اور تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا۔ٹنڈوالہٰ یار میں نجی اسپتال کے عملے…

لاہور میں زیادتی کا شکار 10 سالہ بچی کو انصاف ملے گا: سارہ احمد

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں زیادتی کا شکار بننے والی 10 سالہ بچی اور اس کے لواحقین کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے اس حوالے سے چائلڈ…

ایران اور آذربائیجان کا پرامن رشتہ فوجی مشقوں کے باعث کشیدگی کا شکار کیوں؟

ایران آذربائیجان کشیدگی: آذربائیجان، پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشق ’تھری بردرز 2021‘ اور ایران کا ردِعمل3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنآذربائیجان کی سرحد کے قریبی ایرانی فوجیوں کی مشقایران اور آذربائیجان کے درمیان…