جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رحیم یار خان: شیخ زید اسپتال کے چلڈرن وارڈ سے نومولود اغوا،مقدمہ درج، پولیس

رحیم یار خان میں شیخ زید اسپتال کے چلڈرن وارڈ سے نومولود کو اغوا کرلیا گیا، پولیس نے نومولود کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک خاتون چلڈرن وارڈ سے بچہ اغوا کرکے لے گئی، بچے کی والدہ ڈسچارج سلپ بنواکر واپس آئی تو بچہ…

جموں کشمیر انتخابات جیتنے کیلئے بی جے پی طالبان کا نام استعمال کرے گی، مفتی محبوبہ

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ اور جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے دعویٰ کیا کہ بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے افغانستان پر طالبان کے…

ہمارے پاس طالبان کی نیت پر شک کرنے کی کوئی وجہ نہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ہمارے پاس طالبان کی نیت پر شک کرنے کی کوئی وجہ نہیں، بھارتی میڈیا نے طالبان کے پنجشیر پر حملے کے حوالے سے خود کو پیش کیا ہے وہ اس بات کا ثبوت…

نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں اضافہ

نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 53 پیسے بڑھ کر 168 روپے 72 پیسے ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق چار سو روپے اضافے کے بعد ملک…

اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرح سود 25 بیسسز پوائنٹس بڑھا کر 7 اعشاریہ 25 فیصد کردی گئی۔ کمیٹی نے پالیسی بیان میں کہا ہے کہ بحالی کے اس  سے زیادہ پختہ مرحلے میں معاشی نمو کو تحفظ دینے، مہنگائی کی توقعات کو قابو میں…

20 سال سے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے قواعد و ضوابط نہیں بنے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ 20 سال سے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے قواعد و ضوابط نہیں بنے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی میں اعتراضات کے جائزے کے بعد سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ رولز بنانے کے لبے موجودہ…

وزیر اعلیٰ پنجاب سے چیئرمین سینیٹ کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ملاقات میں سینیٹر عبدالقادر اور وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری بھی موجود تھے۔دوران ملاقات چیئرمین سینیٹ اور سینیٹر…

عمران خان اپنی ناکامیوں اور کرپشن کو اداروں اور میڈیا پر حملوں سے چھپانا چاہتے ہیں، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی ناکامیوں اور کرپشن کو اداروں اور میڈیا پر حملوں سے چھپانا چاہتے ہیں۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ انتخابی اصلاحات کے تماشوں کی آڑ میں الیکشن کمیشن کو نشانہ…

چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کا کل سے کراچی میں آغاز

تیسرا چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا، فاتح ٹیم کو 17 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی، تمام میچز عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں ہوں گے۔عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں پیٹرن پاکستان نیوی ہاکی کموڈور کاشف منیر پی ایچ…

عمر گل ٹیم بلوچستان کا اسسٹنٹ کوچ مقرر نہ کیے جانے پر بورڈ سے ناخوش

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے رکن عمر گل بلوچستان کی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر نہ کیے جانے پر بورڈ سے ناخوش ہیں۔سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں فاسٹ بولر عمر گل کا کہنا تھا کہ انہیں بلوچستان کی ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ بنانے کا عندیہ دیا…

طالبان نے افغانستان میں آئی پی ایل دکھانے پر پابندی لگادی

طالبان نے افغانستان میں بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کے بقیہ میچز کی نشریات دکھانے پر پابندی لگادی۔ خیال رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک حد تک ہونے والے اضافے کے بعد وہاں جاری مقامی ٹورنامنٹ آئی پی ایل کو ملتوی کردیا گیا…

قومی ٹی20 کپ کے شیڈول اور ٹیم کپتانوں کے ناموں کا اعلان

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، ایونٹ میں پاکستان ٹی20 اسکواڈ کے بھی تمام کھلاڑی شریک ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق قومی ٹی20 کپ 2 مرحلوں میں کھیلا جائے گا، پہلے مرحلے کے 18 میچز 23 ستمبر سے 3 اکتوبر…

وزیر اعظم عمران خان کو ملکی معدنیات کے ذخائر پر تفصیلی بریفنگ

وزیراعظم عمران خان کو ملکی معدنیات کے ذخائر پر تفصیلی بریفنگ دے دی گئی۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت معدنی ترقیاتی پروگرام پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وفاقی وزراء اسد عمر، حماد اظہر سمیت متعلقہ وفاقی اور صوبائی افسران نے…

لاہور؛ شاہدرہ ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے خاتون کو قتل کردیا

لاہور میں شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے لدھے شاہ میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 25 سالہ خاتون کو قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق مقتولہ کی شادی چند ماہ پہلے ہوئی تھی، وہ داروغہ والا کی رہائشی تھی اور شاہدرہ ٹاؤن میں اپنی بہن کے…

ہزاروں ہم وطنوں کی جان بچانے والے عالمی ’ہیرو‘ کو دہشتگردی کے الزامات میں قید کی سزا

پال روسیسابگینا: روانڈا میں نسل کشی کے دوران ہزاروں لوگوں کی جان بچانے والے ’ہیرو‘ کو دہشتگردی کے الزامات میں قید کی سزا31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنڈان چیڈل (بائیں) نے ہوٹل روانڈا میں پال روسیسابگینا کا کردار نبھایا…