ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10روپے 38پیسے اضافہ
لیکویڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 10روپے 38 پیسے کے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
کورونا ویکسین کی98.3 ملین ڈوز 62 ملکوں کو مل گئی
دنیا کے مختلف ملکوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین عوام کو لگائے جانے کا عمل جاری ہے، دنیا کے 62 ملکوں میں ویکسین کی 98.3 ملین ڈوز عوام کو دی جا چکی ہیں۔بلوم برگ کے ٹریکنگ ریکارڈ کے مطابق دنیا بھر میں اوسطاً ہر روز کورونا وائرس کی…
یورپین یونین میں وبائی امراض کا مقابلہ کرنے کیلئے صحت کی نئی اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
یورپین یونین میں وبائی امراض کا مقابلہ کرنے کے لیے صحت کی نئی اتھارٹی بنا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان یورپین کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق یورپین یونین میں آئندہ آنے والے وبائی امراض سے…
براڈ شیٹ معاہدہ: مرکزی کردار طارق فواد ملک نے چپ توڑ دی
طارق فواد ملک نے مزید کہا کہ میں نے ٹروونز اور براڈ شیٹ کی نمائندگی کی ہے، جو میرے کام کا حصہ تھا، نیب اور براڈشیٹ معاہدہ اتفاق رائے سے ہوا، جس پر نیب نے دستخط کیے۔اُن کا کہنا تھا کہ نیب کو براڈ شیٹ معاہدے کے متعلق جواب دینا چاہیے، میں…
روپے کی قدر میں کمی سے قرضہ 3700 ارب روپے بڑھ گیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی کو حکومت نے آگا ہ کیا ہے کہ گزشتہ 3سال کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کم ہونے سے 3700 ارب روپے قرضہ بڑھا ہے۔
قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران طاہرہ اورنگزیب کے سوال کے جواب میں وزارت خزانہ نے اپنے…
رحمان ملک نے ایک بار پھر سورہ اخلاص غلط پڑھ دی
اسلام آباد: سینیٹر رحمان ملک نے ایک بار پھر سورہ اخلاص کی تلاوت غلط کردی۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر جاوید عباسی نے تعلیمی اداروں میں عربی زبان لازمی پڑھانے کیلئے بل ایوان میں پیش کیا۔ حکومت، جے یو…
سندھ حکومت کا 10 اضلاع میں کورونا ویکیسن لگانے کا فیصلہ
کراچی : سندھ حکومت نے 3فروری سے صوبہ کے 10 اضلاع میں کورونا ویکیسن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی، حیدرآباد اور بےنظیرآباد سمیت دس اضلاع میں ابتدائی طور پر کورونا ویکیسن لگانے کا فیصلہ کیا ہے، ابتدائی…
سوفیصد یقین ہونے تک ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت نہیں کرینگے، عبدالغفور حیدری
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام(ف) کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ جب تک کامیابی کا سوفیصدیقین نہ ہوا ان ہائوس تبدیلی کی حمایت نہیں کرسکتے۔
نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ بلاول نے حساب لگایا ہے تو پاکستان ڈیموکریٹک…
کیا امریکہ اب سعودی عرب کو دی گئی ’کھلی چھوٹ‘ کا ازسر نو جائزہ لے گا؟
محمد بن سلمان اور جو بائیڈن: کیا امریکہ اب سعودی عرب کو دی گئی ’کھلی چھوٹ‘ کا ازسر نو جائزہ لے گا؟سماجی کارکن یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ سعودی عرب کا انسانی حقوق کی پامالیوں پر احتساب کرنا چائیےکیا واقعی کوئی تبدیلی واقع ہونے والی ہے؟کیا…
ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں وقت پر پہنچنا ’غیر مہذب‘ فعل ہے
ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں وقت پر پہنچنا غیر مہذب فعلبرازیل میں پرتگالی زبان بولی جاتیبچپن سے ہی ہم سب کو وقت کی پابندی کا سبق سکھایا جاتا ہے کہ اگر کسی کو وقت دو تو اسے پورا کرو، ہر کام وقت پر پورا کرو اور اگر کہیں جانا ہو تو وقت پر…
ایسا ملک جہاں کے لوگ کبھی کسی مقابلے میں ’آخری نمبر پر نہیں آتے‘
نائجیریا: وہ ملک جو کبھی ’آخری نمبر پر نہیں آتا‘ اور جہاں کے باشندے ہمیشہ توقع سے زیادہ حاصل کرنے کی دوڑ میں مصروف رہتے ہیںہر حال میں خود کو آگے دیکھنا نائجیریا کی قوم میں اتنا رچ بس گیا ہے کہ ان کا غیر سرکاری نعرہ بھی یہی ہے کہ 'نائجیریا…
کتے نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگادی، ویڈیو وائرل
آسٹریلیا میں کتے نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگادی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ آسٹریلیا میں کتے کے گاڑی سے کودنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے مالک کے ساتھ گاڑی میں جارہا تھا کہ اچانک چورنگی سے جیسے ہی گاڑی نے موڑ لیا تو…
عمران خان نے کتاب ’انڈس جرنی‘ کب لکھی تھی؟
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اکثر اپنے ماضی اور حال کے حسین اور خوبصورت لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں جنہیں اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے جبکہ اُن کی ہر پوسٹ پر لاکھوں میں لائکس اور مثبت بھرے…
خیبر پختونخوا میں یونیورسل ہیلتھ کوریج پر وزیراعظم کی مبارکباد
خیبرپختونخوا میں یونیورسل ہیلتھ کوریج پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے ہر شہری کو صحت کی سہولت فراہمی پر صوبائی حکومت مبارکباد کی مستحق ہے۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے 4…
مارچ کے مہینے کا لانگ مارچ کسی کام نہ آئے گا، فردوس عاشق اعوان
معاونِ خصوصی برائے وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا اپوزیشن جماعتوں سے متعلق کہنا ہے کہ اب مارچ کے مہینے کا لانگ مارچ کسی کام نہ آئے گا۔فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے متعلق کہا ہے کہ پی ڈی ایم…
بختاور بھٹو نے اپنے دوپٹے پر والدہ کیلئے کونسے اشعار لکھوائے؟
وہ دریا دیس سمندر تھیجو تیرے میرے اندر تھیوہ سوندھی مٹی سندھڑی کیوہ لڑکی لال قلندر تھیواضح رہے کہ دو روز قبل بختاور بھٹو کی رخصتی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا، تقریب میں پیپلز پارٹی کے اراکین اور دیگر سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔تقریب میں…
باکسر محمد اسلم کی تدفین آبائی علاقے میں کردی گئی
کراچی کے پویلین کلب میں باکسنگ مقابلے کے دوران حریف کھلاڑی کا پنچ لگنے سے جاں بحق ہونے والے باکسر محمد اسلم خان کی تدفین اُن کے آبائی علاقے میں کردی گئی۔باکسر محمد اسلم خان کی نمازجنازہ اورتدفین اُن کے آبائی شہر پشین میں کردی گئی، جس…
بانی متحدہ کورونا وائرس میں مبتلا، اسپتال میں داخل
لندن میں مقیم بانی متحدہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔متحدہ قومی موومنٹ کے بانی گزشتہ 20 روز سے لندن کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ بانی متحدہ نے ہفتہ کو آڈیو پیغام کے ذریعے کارکنوں کو اپنی صحت سے…