آسٹریلوی ہائی کمشنر پاکستان کی اہلیہ کے ہمراہ شاہ رکن عالم کے مقبرے پر حاضری
پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے اپنی اہلیہ گینور کے ہمراہ برصغیر کے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن عالم کے ملتان میں واقع مقبرے پر حاضری دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نے…
خودکشی کرنیوالی ڈاکٹر ماہا کوکین کی عادی تھیں: چالان میں انکشاف
ڈاکٹر ماہا شاہ کی مبینہ خودکشی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کیس کے چالان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر ماہا کوکین اور دیگر نشہ آور چیزیں استعمال کرنے کی عادی تھیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی کی عدالت نے ڈاکٹر ماہا شاہ کی مبینہ…
امن کی خاطر ابھینندن بھارت کو واپس کیا: ایئر چیف مارشل
ایئرچیف مارشل مجاہد انور کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 2 سال مکمل ہونے پر کہنا ہے کہ امن کی خاطر ابھینندن بھارت کو واپس کیا۔ پاک فضائیہ کے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 2 سال مکمل ہوگئے، فروری 2019 میں پاکستان نے بھارت کو کرارا جواب دیا اسی…
رؤف صدیقی و دیگر پر فردِ جرم ایک بار پھر مؤخر
کراچی کی احتساب عدالت نے محکمۂ اسمال انڈسٹریز سندھ میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم ایک بار پھر مؤخر کر دی۔کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن...دورانِ سماعت محکمۂ…
مریم نواز نے حمزہ شہباز کے ساتھ تصویر شیئر کردی
مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کی کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد تصویر شیئر کردی۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے تصویر شیئر کرتے ہوئے ’شکر الحمد اللہ‘…
پی پی کا الیکشن کمیشن سے گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے الیکشن کمیشن سے گورنر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔گورنر سندھ کی سیاسی سرگرمیوں کے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ پیپلز پارٹی کے سینٹرل الیکشن سیل کے انچارج تاج حیدر نے چیف…
شاہ محمود قریشی کا 27 فروری کو بھارت کو پیغام | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=9S1sQWflDog
شہزادہ محمد بن سلمان پر جمال خاشقجی کے قتل کا امریکی الزام، سعودی عرب کی تردید
جمال خاشقجی: امریکہ میں جمال خاشقجی کے قتل کی رپورٹ منظر عام پر لانے کی تیاریاںجمال خاشقجی کئی بین الاقوامی نشریاتی اداروں سے وابستہ تھےامریکہ میں صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تحقیقات پر مبنی خفیہ رپورٹ کو…
ایف اے ٹی ایف: فرانس نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی پرزور مخالفت کیوں کی؟
ایف اے ٹی ایف: فرانس نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی پرزور مخالفت کیوں کی؟منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کے عالمی ادارے فائنینشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے 25 فروری کو ختم ہونے والے اجلاس میں پاکستان کو…
جمال خاشقجی قتل رپورٹ امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟
جمال خاشقجی قتل: انٹیلجنس رپورٹ امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات کو کیسے متاثر کر سکتی ہے؟امریکہ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق خفیہ رپورٹ کا افشا کیا جانا، مشرق وسطیٰ کے سب سے طاقتور ترین شخص شہزادہ محمد بن سلمان کی…
پی ایس ایل 6: پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے آٹھویں میچ میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایونٹ میں کوئٹہ کی یہ مسلسل تیسری شکست ہے۔کوئٹہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 198 رنز…
اسلام آباد: پولی تھین بیگز پر دوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
حکومت نے یکم مارچ سے اسلام آباد میں پولی تھین بیگز پر دوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہےکہ پولی تھین بیگز سے متعلق فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے…
یوسف پٹھان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔2007میں ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ اور 2011 کے ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل یوسف پٹھان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔یوسف پٹھان نے ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہا…
لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ گیم چینجر پراجیکٹ ثابت ہوگا، فردوس عاشق اعوان
معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبہ گیم چینجر پراجیکٹ ثابت ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ شوباز اینڈ…
لاہورویسٹ مینجمنٹ کا بورڈ تحلیل، 3 ممبران مستعفی
لاہور میں صفائی کی صورتحال بہتر نہ ہوسکی، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کا بورڈ تحلیل ہوگیا، تین ممبران نے استعفا دے دیا۔لاہور ویسٹ مینجمنٹ کا بورڈ تحلیل کردیا گیا جبکہ لاہور کی صفائی کے لیے نئی صفائی کمپنی کے انتخاب میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ایل…
امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل
خیبر پختون خوا کے سینیٹر شمیم آفریدی اور ایم پی اے امجد آفریدی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔سینیٹر شمیم آفریدی اور ایم پی اے امجد آفریدی کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کوہاٹ میں ہونے والے…
امن کیلئے ہم نے بھارتی پائلٹ کو واپس کیا، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے خطے کا امن متاثر کیا، دنیا نے دیکھا امن کے لیے ہم نے بھارتی پائلٹ کو واپس کیا، کنٹرول لائن پرسیزفائر کی بحالی خوش آئند ہے۔آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے دو سال مکمل ہونے پر وزیر خارجہ شاہ…
عمران خان ایک بار آ گئے، دوبارہ نہیں آئیں گے: مریم نواز
مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اس حکومت کی وجہ سے عوام بہت تنگ ہیں، عمران خان ایک بار آگئے، دوبارہ نہیں آئیں گے۔جاتی امراء سے کوٹ لکھپت جیل کی جانب روانگی سے قبل میڈیا سے…
26 اور 27 فروری 2019 کو ہندوستان اور پاکستان کے مابین کیا ہوا؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=EWFVy1AMprw
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 12 بجے | پاک فضائیہ نے پی اے ایف ہیڈکوارٹر میں آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ میموریل…
https://www.youtube.com/watch?v=KPZaaT6O9AM