ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | پاکستانی فوج ایک بہت ہی پیشہ ور قوت ہے ، ابیننڈن | 27 فروری 2021
https://www.youtube.com/watch?v=c2rd9aZ-UUE
ری پلے – 27 فروری 2021 | بابر اعظم اپنی بہترین کارکردگی پر واپس آئے
https://www.youtube.com/watch?v=-7R9IbfgTnM
‘شرعی طور پر مسلمانوں کا پیسہ مندر کی تعمیر کے لیے نہیں لگ سکتا’
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلمانوں کا پیسہ مندر کی تعمیر کے لیے نہیں لگ سکتامسلمانوں کا پیسا ان کی مرضی کےمطابق استعمال ہوناچاہیے، مندر کی تعمیر کیلیے وزیر اپنی جیب سےپیسا دیتا ہے…
حیدرآباد: ایم کیو ایم لندن رابطہ کمیٹی کے سابق رکن سمیت دیگر ملزمان بری
حیدر آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ برآمدگی کیس میں نامزد ایم کیو ایم لندن کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن مومن خان مومن سمیت دیگر ملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے پر باعزت بری کر دیا، نامزد ملزمان ضمانت پر…
لاہور: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر میاں بیوی سمیت 3 افراد کو قتل کردیا
لاہور کے نواحی علاقے کوٹ عبدالمالک میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر میاں بیوی سمیت تین افراد کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔آئی جی پنجاب انعام غنی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کرلی۔خاتون سمیت تہرے قتل کا…
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہے، حکومت پھر بھی خوش ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاس فورس (ایف اے ٹی ایف) کی تمام شرائط ماننے کے باوجود پاکستان گرے لسٹ میں ہے اس کے باوجود حکومت خوش ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا…
ذاتیات پر تنقید، ڈیل اسٹین کمنٹیٹر پر برہم
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلنے والے جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین ذاتیات پر تنقید کے بعد کمنٹیٹر پر برہم ہوگئے۔ اپنے ایک بیان میں ڈیل اسٹین نے کہا کہ ’کس کمنٹیٹر نے کہا تھا کہ میں…
سینیٹ انتخابات میں ہمارا کوئی رکنِ اسمبلی نہیں بکے گا، گورنر سندھ
گورنر سنھ عمران اسماعیل نے کہا ہے سینیٹ انتخابات 2021 کے لیے ہمارا کوئی رکنِ اسمبلی نہیں بکے گا، یہ دیوانے کا خواب ہے کہ سندھ سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سینیٹ کی 10 نشستیں جیتے۔ جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں میزبان شہزاد…
ینگون میں پولیس نے مظاہرین پر ربر کی گولیاں برسا دیں
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، دارالحکومت ینگون میں پولیس نے مظاہرین کو منشتر کرنےکیلئے ربر کی گولیاں برسادیں۔میانمار کی پولیس نے ینگون میں مظاہرین کے خلاف تازہ کارروائی شروع کر دی ہے۔اس کریک ڈاؤن کا…
پی ایس ایل 6: اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کو جیت کیلئے 119 رنز کا ہدف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 10ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا…
سان فرانسسکو میں 139 سال پرانے مکان کو منتقل کردیا گیا
سان فرانسسکو میں 139 سال پرانے مکان کو ایک گلی سے دوسری گلی منتقل کردیا گیا۔5 ہزار مربع فٹ پر بنے اس قدیم مکان مشینری کے ذریعے منتقل کیا گیا ہے، مالک مکان نے مکان کی منقتلی کے لیے کمپنی کو 40 ہزار ڈالر ادا کیے۔مکان کی منتقلی کے بعد اس کے…
حریت کانفرنس کا پاک بھارت سیزفائر بحالی کا خیرمقدم
مقبوضہ کشمیر کی جماعت کُل جماعتی حریت کانفرنس نے لائن آف کنٹرول پر پاک بھارت سیز فائر بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر سیز فائر بحالی کا خیرمقدم کرتے ہیں لیکن صرف سیز فائر کا اعلان کافی نہیں، اس کے…
سندھ میں کورونا سے مزید 13 مریض انتقال کرگئے
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 13 مریض انتقال کر گئے جبکہ کورونا وائرس کے 322 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ کراچی سے جاری بیان میں وزیرِاعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ 24 گھنٹوں کے دوران 10865 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…
جیل میں سانپ سے متعلق حلیم عادل کا پولیس افسران کو بیان
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے جیل میں سانپ سے متعلق کراچی پولیس کےافسران کو بیان دے دیا۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے ڈی ایس پی اور عملے کے سامنے سانپ کو مارا۔حلیم عادل شیخ سے ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز اور ایس ایس پی کورنگی…
شادی شدہ خاتون کا زبردستی نکاح پر نکاح کروادیا گیا
کندھ کوٹ کے علاقے تنگوانی میں شادی شدہ خاتون کا زبردستی نکاح پر نکاح کروادیا گیا، متاثرہ خاتون مدد کے لیے تھانے پہنچ گئی۔ خاتون نے بیان دیا کہ چچا نے7 لاکھ روپے میں مجھے فروخت کرکے شادی کروائی، میرا شوہر ملک سے باہر مزدوری کرنے گیا…
سندھ میں نوکریاں فروخت کی جاتی ہیں، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سندھ کے مسائل کی باتیں کرنے والوں کی جائیدادیں انگلینڈ، دبئی و دیگر ممالک میں ہیں، سندھ میں نوکریاں فروخت کی جاتی ہیں۔ ٹنڈو الہ یار میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ سندھ کو…
پنجاب سینٹ انتخابات میں ن لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ پنجاب کے سینیٹ انتخابات میں ن لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ ایجنڈا سیاسی مفادات تک محدود رہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا ایجنڈا یہی ہے…
حمزہ شہباز ایسے باتیں کررہے ہیں جیسے بری ہوگئے ہوں، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں، حمزہ اور مریم نواز کے بڑوں نے ملک میں کرپشن کے کلچر کو فروغ دےکر قوم کی اخلاقیات تباہ کی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شبلی…
حمزہ شہباز کی تحریک انصاف کی حکومت پر تنقید | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=bTsrDuswjrU
حکومتی اتحاد ہر چیز سے ہم سے رابطہ میں ہے ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=stbAST07bgA