جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جنوبی افریقا میں نئے ویریئنٹ کے بعد امریکا میں خدشات

جنوبی افریقا میں عالمی وباء کورونا کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد امریکا میں معاشی خدشات سامنے آرہے ہیں، ڈاؤ جونز میں ڈھائی فی صد تک گراوٹ دیکھی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 10 فی صد کم ہو گئی، امریکی خام تیل کی…

نئے جنوبی افریقی کورونا وائرس ’اومی کرون‘ کی ویکسین کی تیاری کا دعویٰ

دنیا بھر کی بڑی دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے تیزی سے منتقل ہونے والے تباہ کن کورونا وائرس کے جنوبی افریقی نئے ویرینٹ ’اومی کرون‘ کی ویکسین کی تیاری اور جانچ کے دعوے سامنے آ رہے ہیں۔دبئی سے کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے اپنے جاری کردہ…

سندھ، ساڑھے 3 ہزار نان وائیبل اسکولوں کی فہرست جاری

سندھ حکومت نے مکمل بند کرنے کے لیے صوبے بھر کے 3694 نان وائیبل اسکولوں کی فہرست جاری کر دی ہے، شہریوں کو آئندہ 15 یوم میں تحریری اعتراضات داخل کرنے کا کہا گیا ہے۔حکومت سندھ کے اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے آج مورخہ 27…

جونیئر ہاکی ورلڈکپ: پاکستان نے مصر کو ہرا دیا

جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان نے مصر کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے ہرادیا، پاکستان کی جانب سے تینوں گول رضوان علی نے اسکور کیے۔بھوبنیشور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے اپنے دوسرے میچ میں پاکستان نے مصر کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے…

حسن علی نے عمران خان جیسا ریکارڈ بنا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹیں لیکر سابق لیجنڈری کرکٹر عمران خان اور وقار یونس کی فہرست میں شامل ہوگئے۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم…

جعلی ویڈیو اور آڈیو ن لیگ کا وطیرہ بن گیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی ویڈیو اور آڈیو مسلم لیگ نون کا وطیرہ بن گیا ہے، فوج اور عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی سازش کی گئی، عدلیہ کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو…

لاہور: آلودہ ترین، آج سے 3 روز تک اسکول بند

پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور سمیت دنیا بھر میں فضائی آلودگی اور اسموگ کا سلسلہ برقرار ہے، آلودگی کے باعث لاہور شہر میں آج سے 3 روز تک اسکول بند رہیں گے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور 303 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا کا آلودہ…

چٹا گانگ ٹیسٹ: بنگلادیش کی ساتویں وکٹ 276 رنز پر گرگئی

چٹا گانگ ٹیسٹ میں دوسرے روز کے کھیل کے آغاز میں ہی پاکستان کے خلاف بنگلادیش کی ساتویں وکٹ 276 رنز پر گرگئی، مشفیق الرحیم 91 رنز بناکر فہیم اشرف کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔بنگلا دیش نے میچ میں پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر 4 وکٹ کے نقصان پر…

کوئٹہ ایئر پورٹ پر پروازوں کی معطلی کی خبروں میں صداقت نہیں: CAA

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کوئٹہ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پروازیں معطل ہونے سے متعلق خبریں محض افواہیں ہیں، ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ سی اے اے کا کہنا ہے کہ کراچی:ریونیو رکارڈ…

اسلام آباد: وزارتِ خارجہ خواتین ایسوسی ایشن کی جانب سے مینا بازار سجایا گیا

وزارتِ خارجہ خواتین ایسوسی ایشن کی جانب سے اسلام آباد میں مینا بازار سجایا گیا۔ اسلام آباد میں سجے اس خواتین کے مینابازار میں کپڑے، زیورات، پینٹنگز، پودے، گھر کی سجاوٹ کا سامان، کھانا پینا، ہنزہ کے خوبصورت پتھر اور بچوں کو بہلانے کا…

کراچی،نامعلوم افراد نومولود بچے کو کچرا کنڈی میں ڈال گئے

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں نومولود بچے کو نامعلوم افراد کچرا کنڈی میں ڈال گئے۔پولیس کے مطابق کچرا کنڈی سے ملنے والا بچہ جھلسا ہوا نہیں ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچے کو جلد کی کوئی بیماری ہے، بچے کو قومی ادارہ برائے اطفال کے آئی سی یو…

کراچی، خاتون کے جگر سے 3 کلو کا ٹیومر نکال دیا گیا

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (DUHS) کراچی کے لیور ٹرانسپلانٹ سرجنز نے ایک 29 سالہ خاتون کے جگر سے تین کلو گرام سے زیادہ وزنی ٹیومر کو کامیابی کے ساتھ نکال لیا ہے، مریضہ کے اہلخانہ کے مطابق ملک کے بیشتر بڑے سرکاری اور پرائیوٹ اسپتالوں…

کراچی: نسلہ ٹاور کے باہر پولیس بڑھا دی گئی

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو گرانے کا کام جاری ہے، نسلہ ٹاور کے باہر پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی۔کراچی میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام جاری ہے اطراف کی تمام سڑکیں ٹریفک کے لیے بند…

کراچی، مالی پریشانیوں سے تنگ ایک شخص کی خودکشی

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں ایک شخص نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت محمد فہیم کے نام سے ہوئی ہے اور وہ 6 بچوں کا باپ تھا۔پولیس کے مطابق خودکشی سے قبل فہیم نے بیوی کو نیند کی گولیاں دے کر…