جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گرفتار ڈاکٹرز کو رہا نہ کرنے پر ہڑتال کی دھمکی

اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ ینگ ڈاکٹرز کے مذاکرات ناکام ہو گئے، ینگ ڈاکٹرز نے اسلام آباد میں گرفتار ڈاکٹروں کو رہا نہ کرنے پر ملک بھر میں ہڑتال کی دھمکی دے دی۔پمز اسپتال میں ہنگامی اجلاس کے بعد چیئرمین ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن…

کراچی: ایکسائز دفتر سے گرفتار شخص کا کرمنل ریکارڈ نکل آیا

کراچی میں ڈی جی ایکسائز کے دفتر میں پیر آباد پولیس کے چھاپے کے دوران گرفتار کیئے گئے شخص کا کرمنل ریکارڈ نکل آیا۔کرمنل ریکارڈ کے مطابق ملزم یاسین 2015ء اور 2019ء میں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ہو چکا ہے۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ویسٹ…

پی پی معاشی ترقی اور روزگار دینے والی جماعت ہے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی معاشی ترقی اور روزگار دینے والی جماعت ہے، ہمارے جیالے عمران خان کی کٹھ پتلیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں، وفاق اور پنجاب کی طرح آزاد کشمیر میں بھی کٹھ پتلی حکومت مسلط…

وادیٔ ہنزہ میں نو بیاہتا جوڑے کی انوکھی انٹری

سوشل میڈیا پر وادیٔ ہنزہ کے ایک نو بیاہتا جوڑے کی انوکھی انٹری کی ویڈیو وائرل ہے، اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔مختلف سوشل میڈیا پیجز پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں ایک نو بیاہتا جوڑے کو روایتی…

شاہین شاہ کے ’فیملی ٹائم‘ کی خوبصورت تصاویر

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی  فیملی کے ساتھ وقت گزار کر خوش دکھائی دے رہے ہیں۔انہوں نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے کے آغاز سے قبل فیملی کے ساتھ وقت گزاری کی کچھ تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنائیں۔تصاویر…

دنیا بھر میں فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر, فیس بک کی ٹوئٹ

 کراچی: دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز متاثر ہوئی ہیں جس کے سبب ان تینوں سروسز سے وابستہ کئی ارب صارفین یہ تینوں سروسز استعمال کرنے سے قاصر ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایک ہی ادارے کی ملکیت تینوں سوشل میڈیا اپیلی…

پرانی گاڑیوں کی آہ و بکا، کالے دھوئیں سے نجات کا آسان (مگر تھوڑا مہنگا) طریقہ

الیکٹرک کاریں: کیا آپ بھی اپنی پرانی گاڑی میں بیٹری لگا کر اسے مستقبل کی کار بنا سکتے ہیں؟بیتھ ٹمنزبزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز27 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBeth Timmins ،تصویر کا کیپشنآزوالڈ میں ’پیں میکر‘ لگانے کے بعد آپ اسے زیادہ سے زیادہ 40…

نواز شریف کی بہن کی طلبی کیلئے اخبار میں اشتہار دینے کی ہدایت

عدالت نے نواز شریف کی بہن کوثر یوسف کی طلبی کے لیے اخبار میں اشتہار دینے کی ہدایت کر دی۔شریف خاندان کی رہائش گاہ جاتی امرا اراضی کے وراثتی انتقال کی منسوخی کے خلاف سول کورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی۔سول عدالت کے روبرو یوسف عباس نے…

آفتاب صدیقی کا ڈیفنس، کلفٹن میں اسلحہ بردار گارڈز کے گشت کے معاملہ پر خط

رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی نے کراچی کے علاقے ڈیفنس اور کلفٹن میں اسلحہ بردار گارڈز کے گشت سے رہائشیوں میں خوف و ہراس کے معاملہ پر ڈی آئی جی ضلع جنوبی کو خط لکھ دیا۔کراچی کے علاقے گلزارِ ہجری میں فلیٹ میں گیس بھر جانے سے 1 شخص جاں بحق…

پنڈورا کی تحقیقات عمران صاحب کے ہوتے ہوئے نہیں ہوسکتیں، مریم اورنگزیب

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آف شور کمپنیوں کے مالک عمران خان مافیاز اور چوروں کی رکھوالی کرتے آئے ہیں، پنڈورا پیپرز کی تحقیقات عمران صاحب کے ہوتے ہوئے نہیں ہوسکتیں۔نون لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان…

کرکٹ کی معیشت کو ترقی دینا ہے، چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ کرکٹ کی معیشت کو ترقی دینا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی فنڈنگ پر اس وقت ہماری کرکٹ چل رہی ہے، ہمارے مقامی سرمایہ کاروں کی حصہ داری کم ہے۔کراچی میں پی سی بی…