جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اگر موقع ملا تو کراچی کو پیرس بنا دیں گے، شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ اور پانی پر اربوں روپے خرچ کرنے چاہئیں، اگر موقع ملا تو کراچی کو پیرس بنا دیں گے۔ شہباز شریف نے مزارِ قائد پر میڈیا سے گفتگو میں کہا…

اوورسیز پاکستانیوں کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج

اوورسیز پاکستانیوں نے ووٹ کے حق کیلئےالیکشن کمیشن کےباہر احتجاج کیا ، مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔احتجاج میں مظاہرین نے”ووٹ کو عزت دو “ ،”اوورسیز پاکستانیوں کو نمائندگی کا حق دو‘‘ کے نعرے بھی لگائے۔مظاہرین کاکہنا تھا کہ…

13 سالہ ہاتھی کی پانی میں موج مستی

ہاتھی کے 13 سال کے بچے کی سمندر میں غوطے لگانے اور موج مستی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، دیکھنے والے ہاتھی کے لیے اپنی محبت کا اظہار کرنے سے خود کو نہ روک سکے۔کچھ ویڈیوز انٹرنیٹ کو ایک خوشگوار مقام بناتی ہیں، جیسے حال ہی میں…

والدین اپنے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ اسکولوں میں جمع کروائیں، وزیر تعلیم سندھ

وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کہتے ہیں کہ والدین کی ذمہ داری ہے وہ اپنے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ اسکولوں میں جمع کروائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اسکولوں اور تعلیمی اداروں کا دورہ کر رہے ہیں اور مسائل بھی دیکھ رہے ہیں، غفلت جس کی بھی ہوگی اس کو…

کراچی حیدرآباد کے علاوہ سندھ بھر میں رات 12 تک ڈائننگ کی اجازت

کراچی اور حیدرآباد کے علاوہ سندھ بھر میں رات 12 بجے تک ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت ہوگی۔محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں کورونا ایس او پیز اور پابندیوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا۔سندھ میں کورونا ایس او پیز کے نئے حکم نامے کے…

قانون کی حکمرانی نیب ریکوری سے زیادہ اہم ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نےمضاربہ اسکینڈل کے ملزم سیف الرحمٰن کی 10لاکھ روپےمچلکوں کےعوض عبوری ضمانت منظور کرلی، قائم مقام چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ قانون کی حکمرانی نیب کی ریکوری سے زیادہ اہم ہے۔سیف الرحمٰن کی درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران…

کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ پی ڈی ایم اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

محکمہ پی ڈی ایم اے نے کراچی میں تیز بارشوں کی پیشگوئی کے بعد تمام متعلقہ ڈیپارٹمنٹس کو نوٹیفکیشن جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق31 اگست کی رات سے تین ستمبر تک اندرونِ سندھ یعنی تھرپارکر، عمرکوٹ اور سانگھڑ ڈسٹرکٹ سمیت مختلف علاقوں میں…

امریکہ میں کم عمری کی شادی پر پابندی کو ’نائلہ کا قانون‘ کیوں کہا جا رہا ہے؟

نائلہ کا قانون: نیویارک میں کم عمری کی شادی پر پابندی کے قانون کو پاکستان نژاد نائلہ کے نام سے کیوں منسوب کیا گیا؟محمد زبیر خانصحافیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہNaila Amin'میں نہیں چاہتی کہ کم عمری اور زبردستی کی شادی میں، میں نے جو عذاب…

آواز کے اشارے پر کرتب دکھانے والا آے آئی چوپایہ روبوٹ

 نیویارک: بوسٹن ڈائنامکس کے اٹلس روبوٹ بہت مہنگے ہیں لیکن اسی طرح کا چھوٹا پالتو چوپایا روبوٹ بنایا گیا ہے جو مصنوعی ذہانت سے سیکھتا ہے اور آواز کے اشارے پر حکم بجالاتا ہے۔ بچے اس سے ٹیکنالوجی اور سائنس کے سبق سیکھ سکتے ہیں تو بڑے اسے…

ووٹنگ مشین سے 15 سیکنڈز میں نتیجہ ملے گا، شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں سب کچھ شفاف اور آسان ہو جائے گا اور 15 سیکنڈز میں نتیجہ ملے گا۔شبلی فراز نے انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ ہم نے انتخابی…

کھوکھر برادران کی عبوری ضمانت میں 16ستمبر تک توسیع

لاہور میں اینٹی کرپشن کی عدالت نے زمینوں پر مبینہ قبضے اور سرکاری کاغذات میں ردو بدل کے مقدمے میں کھوکھر برادران کی عبوری ضمانت میں 16ستمبر تک توسیع کر دی۔اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کے جج نےکھوکھر برادران کی درخواست ضمانت پر سماعت کی،…

امریکی قونصل جنرل کی مزارِ قائد پر حاضری

کراچی میں تعینات نئے امریکی قونصل جنرل مارک اسٹرو نے بانیِ پاکستان  قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی بھارت کے...امریکی قونصل جنرل نے مزار قائد پر پھول رکھے اور بانی پاکستان کو خراج عقیدت…

سندھ، نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلبہ درسی کتب سے محروم

سندھ میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلبہ درسی کتب سے محروم ہیں، کراچی کے بیشتر اسکولوں میں درسی کتب فراہم نہیں کی جا سکیں۔محکمہ تعلیم  کے مطابق سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے کتب فراہم نہیں کی گئیں۔سندھ بھر میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے…

طالبان کے ہاتھ جنگی طیارے، گاڑیاں تو لگ گئیں مگر کیا وہ انھیں استعمال کر سکتے ہیں؟

افغانستان میں طالبان کے پاس اب امریکی جنگی طیارے اور گاڑیاں تو آ گئیں، لیکن کیا وہ ان کا استعمال کر سکتے ہیں؟وکاس پانڈے اور شاداب نظمیبی بی سی، نئی دہلی41 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesحال ہی میں سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی ایک تازہ…