جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب حکومت کا گھروں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے 5 اضلاع میں 26 جولائی سےگھروں پر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ ویکسنیشن مہم لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور راولپنڈی میں چلائی جائے گی۔گھر گھر مہم کا فیصلہ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد اور چیف…

نور مقدم قتل کیس کا ملزم ظاہر جعفر عدالت میں پیش

پاکستانی سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کے ملزم  ظاہر جعفر کو  3روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس نے ملزم ظاہر جعفر کو ڈیوٹی مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا کی عدالت میں پیش کیا ۔پولیس نے بتایا کہ ملزم سے آلہ…

آزاد کشمیر انتخابات: KPK میں 2 حلقوں کیلئے پولنگ ہو گی

خیبر پختون خوا میں آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے لیے 2 حلقوں حلقہ ایل اے 45 کشمیر ویلی 6 اور ایل اے 39 جموں کے لیے پولنگ کل ہو گی۔پولنگ کے لیے انتخابی مواد کی تقسیم کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے، خیبر پختون خوا سے انتخابات میں 6 ہزار 951…

جسٹس قاضی فائز اور اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اہلیہ سرینا عیسیٰ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ گھر میں قرنطینہ ہوگئے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی…

کیا چین میں وائرس سے متعلق ایک خطرناک تحقیق میں امریکی فنڈز استعمال ہوئے؟

کووڈ 19: کیا چین میں وائرس سے متعلق ایک خطرناک تحقیق میں امریکی فنڈز استعمال ہوئے؟ ریئیلٹی چیک ٹیمبی بی سی نیوز19 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکورونا وائرس کے نقطہ آغاز کے بارے میں بحث تو اپنی جگہ جاری ہے لیکن اب ایک نیا تنازع کھڑا ہو…

بکنگھم پیلس کا شہزادہ ہیری کے سوانح حیات شائع کروانے کے فیصلے پر ردّعمل

شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کے سوانح حیات شائع کروانے کے فیصلے پر بکنگھم پیلس کا ردّعمل بھی سامنے آگیا ہے، جوکہ آئندہ سال ملکہ کے پلاٹینم جوبلی کے دوران ریلیز ہوگی۔ بکنگھم پیلس نے ملکہ برطانیہ کی جانب سے شہزادہ…

نواز کی پاکستان کو گالی دینے والے سے ملاقات تازہ ڈیولپمنٹ ہے: شہباز گِل

وزیرِاعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ تازہ ڈیولپمنٹ نواز شریف کی ریاستِ پاکستان کو گندی گالی دینے والے سے ملاقات ہے۔نواز شریف اور افغان مشیر و وزیرِ مملکت برائے امن کی لندن میں ملاقات پر وفاقی حکومت کی جانب سے سخت ردِ…

قومی لیگ اسپنرز ویسٹ انڈیز کیخلاف بہتر کارکردگی کیلئے پُرعزم

قوم کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنرز ویسٹ انڈیز کے خلاف بہتر کارکردگی کے لیے پُرعزم ہیں۔اس حوالے سے شاداب خان نے کہا کہ چارسال بعد ویسٹ انڈیز میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے پُرجوش ہیں، ویسٹ انڈیز میں کیرئیر کا آغاز کیا  لہٰذا یہ وینیو ہمیشہ خاص…

اونٹاریو کے پریمیئرکی بیٹی نے مسلمان افسر سے منگنی کرلی

کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ کی بیٹی نے مسلم پولیس آفیسر سے منگنی کرلی۔شادی کی تقریب میں رسومات کے دوران دولہے نے اچانک ہی...پریمیئر اونٹاریو نے نمازِعید کے اجتماع میں مسلم کمیونٹی کوخوشخبری سنائی۔انہوں نے کہا کہ مسلم آفیسر…

اندرون ملک ہوائی سفرکیلئےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے یکم اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر کیلئےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم قرار دے دیا۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ اندرونِ ملک سفر کرنے کے خواہشمند مسافر پریشانی سے بچنےکیلئے31جولائی تک ویکسین…

کراچی، بیوی کے قتل میں ملوث ملزم 7 سال بعد بری

کراچی جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے بیوی کےقتل میں ملوث شوہر کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم اعظم کو بری کردیا۔ سیشن عدالت نےبیوی کےقتل میں ملوث شوہر کےکیس کافیصلہ سنایا،  عدالت نے عدم شواہد پر 7 سال بعد ملزم…

پی ایس ایل7، کراچی، لاہور میں17،17 میچ کرانے کی منصوبہ بندی

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 7 کے کراچی اور لاہور میں17،17 میچز کرانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز کراچی سے ہو گا، پی ایس ایل کا آغاز جنوری کے پہلے ہفتے سے ہوگا، فائنل سمیت…

اولمپیئن سمیع اللّہ کے مجسمے سے ہاکی اور بال پھر غائب

فلائنگ ہارس اولمپئن سمیع اللّہ خان کےبہاولپور میں اسپتال چوک پر لگے مجسمے سے ہاکی اور بال پھر غائب ہوگئی۔چور نے ہاکی، بال غائب کرنے کے بعد مجسمے کی ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔پولیس کے مطابق چور نے ویڈیو بنانے کے بعد ہاکی…

ثانیہ مرزا نے بھی ٹوکیو اولمپکس کی تصویریں شیئر کردیں

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے دوران کی دلکش تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی ہیں۔انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے اسے ’ٹوکیو اولمپکس میں تصاویر کا پہلا حصہ‘ کہا۔معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی…

کراچی: گلشن میں لڑکی کی ہلاکت، مقدمہ درج

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال کے بلاک 6 میں گولی لگنے سے لڑکی کی موت کا مقدمہ درج کر لیا گیا، واقعہ قتل ہے یا خودکشی، پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6 میں نوجوان لڑکی نے خودکشی کی یا قتل ہوا،پولیس نے تفتیش…

شہزادہ ہیری اپنی کتاب میں والدہ ڈیانا کی موت سے متعلق اہم انکشافات کریں گے؟

شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری اپنی سوانح حیات ’ہوللی ٹروتھفل میگزٹ میمور‘ ان سب لوگوں کے بارے میں لکھیں گے جن کو وہ اپنی مرحومہ والدہ شہزادی ڈیانا کی موت کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق…